امریکی فوج طالبان سے مذاکرات کے بعد افغانستان سے نکلی تو ہم نے اس کو طالبان کی تاریخی فتح اور امریکی فوج کی شکست فاش قرار دیا۔ دوسری طرف پاکستان کی افواج بعض مذہبی دھشت گرد عناصر کے ساتھ مذاکرات کے بعد سیز فائر کرے تو اس کو کس کی فتح یا کس کی شکست سمجھا جانا چاہئے؟؟؟ چونکہ یہ دھشت گرد گروپس کسی نظریہ کی وجہ سے قائم کئے جاتے ہیں لہذا وقتی صلح کے نتیجے میں سیز فائر کے دوران ان کو مزید پنپنے اور اپنی طاقت بڑھانے کا موقع مل جاتا ہے۔ ایسے گروپس کے ساتھ صلح پاکستان کو ہمیشہ لاکھوں گنا زیادہ مہنگی پڑی ہے۔ ٹی ٹی پی نے پہلی بار معاہدہ نہیں کیا یہ پہلے بھی ایسے معاہدے کرکے اپنے مخالف قبائلی سرداروں اور پاکستان کے وفاداروں کا قتل عام کرچکے ہیں یہ تجربہ بار بارکیا جاتا رہا ہے اور جب تک میجرعامر جیسے ڈفر لوگ فوج کا پیچھا نہیں چھوڑتے یہ کام ہوتا رہے گا۔ ملک اور قوم کا سر نیچا کروایا جاتا رہے گا۔ ابھی حال ہی میں امریکہ کی شکست کے شادیانے بجانے والے اب سوچ میں پڑے ہوے ہیں اور افغانستان کا نام جپنا چھوڑ چکے ہیں ۔ افغانستان کی طالبان حکومت بدترین قحط نما صورتحال کا شکار ہوچکی ہے اور وقت قریب ہے کہ اپنے ہی بوجھ سے طالبان حکومت گر جاے غلامی کی زنجیریں تڑوانے والے خود تو دو ارب کیلئے آی ایم ایف کی جوتیاں چاٹنے پر مجبور ہیں وہ افغانیوں کی کیا مدد کریں گے؟ وہاں القائدہ اور داعش جیسی تنظیمیں دوبارہ جڑیں پکڑ لیں گی اس کے ساتھ ساتھ طالبان کی شکل میں اسلامی سلطنت کا خواب دیکھنے والے ڈفر ولاگرز بھی اپنی بلوں میں دبکنے کی تیاری کرچکے ہیں کسی فرد کے سی وی میں اس کا تجربہ کار ہونا بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ہماری فوج کے سی وی میں ہتھیار ڈالنے کا بہت وسیع تجربہ رہا ہے اسی لئے یہ غیرتمندانہ تجربہ ملکوں سے نیچے جاکر اب علاقای دھشت گرد گروپس تک پھیلتا چلا جارہا ہے۔ کبھی انڈیا کے آگے ہتھیار پھینکے تھے مگر اب تو تحریک لبیک، انصار الاسلام، تحریک طالبان پاکستان، سپاہ صحابہ، لشکر طیبہ وغیرہ بھی پاک افواج کی "ہتھیار ڈال" پالیسی سے فیضیاب ہورہے ہیں۔ کیا پاک فوج کا یہی معیار رہ گیا ہے کہ اپنے ہی پالے گئے گروپس اب ان کی جان کو آرہے ہیں؟ ایک منسٹر نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں سیز فائر ہوگیا ہے۔ یعنی ٹی ٹی پی ایک ملک کی حیثیت رکھتی ہے جس کا پاکستان کے ساتھ سیز فائر ہوچکا ہے؟ آج کے بعد ٹی ٹی پی پاکستان میں اور ہم ان کے ملک (فواد چودھری سے پوچھا جاے ان کا ملک کہاں ہے؟) میں مداخلت نہیں کریں گے اناللہ وانا علیہ راجعون
ببر شیر نے کہا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں اور جرائم پیشہ عناصر سے مذاکرات مت کرو اور اسلامی انصاف کے تقاضوں پر عمل کرتے ہوے ان کو کڑی سزا دو مگر وقتی انفرادی فائدے کیلئے پاکستانی ریاست کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے آج نہیں تو کل کوی اور حکومت ان دھشت گردوں سے نبرد آزما ہورہی ہوگی اور موجود حکمرانوں کی ڈفر زدہ بزدلی کی پالیسی کو کوس رہی ہوگی موجودہ حکمرانوں کی بزدلانہ پالیسی کی وجہ سے آنے والی نسلیں ان پر لعنتیں ڈال رہی ہونگی کہ دیکھو اپنی جان بچانے کی خاطر ساری قوم اور ملک کو دھشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا ان **** کے بچوں نے
According to your logic, Sulah-Hudebia bhe sahe nahe thi. Kuffar-e-Makka tortured and killed so many. There is no price of peace .. but how could you know? You have no idea what war brings.
Tu bulaoo Na apny baber Sher ko London se. Kessi bawaaseer hai issy Ke ek bar bhi hospital nai Gia. Ker le theek sab Kuch Jessy 35 saalon kerta aa raha hai.
During Hazret Usman RA, only one Khariji group was fighting against Government but now we have so many groups. Despite that was the best time of Sihaba Ikram Ridwan ulllah Majmaeen but because Kharijis were not dealt with force and see what happened after that.
So if state will be lenient with the criminals who are challenging state means you are asking a blood shed even if its time of Sihaba Ikram Ridwan ullah Majmaeen. In our country, we are always confused regarding anyone who give challenge to state. We use force halfheartedly and when criminals respond back with even more violence we start negitiate with criminals. May Allah save us Amin.
We must learn from UK, how they dealt with the London Riots 2011. Can anyone in UK dare to do this again?
According to your logic, Sulah-Hudebia bhe sahe nahe thi. Kuffar-e-Makka tortured and killed so many. There is no price of peace .. but how could you know? You have no idea what war brings.
صلح حدیبیہ کی تفصیل پڑھی بھی ہے تم نے یا صرف نام ہی سنا ہوا ہے؟ اور اس کے بعد کون کونسے غزوات ہوے تھے وہ بھی پڑھے ہونگے۔ وہ کفار کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا مدینے کے اندر کسی قاتل کو معافی نہیں دی گئی تھی ۔ ملک کے اندر حکومت کا فرض اولین ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے اور جو کوی بھی عوام کو قتل کرے یا املا ک تباہ کرے یا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے یا اسکول کے بچوں کا قتل عام کرے انہیں پکڑ کر عبرت کا نمونہ بنایا جاے یہ ہے اسلام تم پتا نہیں کہاں کے پڑھے ہوے ہو؟ ویسے مدینے کے اندر ایک یہودی قبیلے نے جب غداری کی تھی اور اس کے نتیجے میں ہزارون مسلمانوں کی زندگیان خطرے میں پڑ گئی تھیں تو اس قبیلے کے تمام مردوں کو قتل نہیں کیا گیا تھا؟؟

میں نے پڑھا تھا کہ ادھر کریبین کالوں نے بہت لوٹ مار کی تھی مگر اب تک تمام کے تمام ٹریس لئے گئے ہیں اور ان کو سخت سزائیں ملی ہیں معمولی چوروں کو بھی پولیس ریکارڈ پر ڈال دیا گیا ہے اور اب ساری عمر انکو کوی ملازمت نہیں دے گا چھتر ہی کھائیں گے دوبارہ چوری بھی نہیں کرسکیں گے

Indeed there was Sulah Hudebia but why don't you talk about Bait e Ridwan. Also the Sulah Hudabia was not between Sate of Madina with the its Subjects but with another state called Mecca. Also please share one incident where our Prophet Muhammad PBUH changed his decision once made?
میں نے پڑھا تھا کہ ادھر کریبین کالوں نے بہت لوٹ مار کی تھی مگر اب تک تمام کے تمام ٹریس لئے گئے ہیں اور ان کو سخت سزائیں ملی ہیں معمولی چوروں کو بھی پولیس ریکارڈ پر ڈال دیا گیا ہے اور اب ساری عمر انکو کوی ملازمت نہیں دے گا چھتر ہی کھائیں گے دوبارہ چوری بھی نہیں کرسکیں گے
Don't know the details but surely their courts did speedy trials and punish severly involved in those riots. In most of the country people are more loyal to the state than individuals apart from Pakistan. We always try to free Palestine by destroying properties and lives of our own countrymen and state will never punish such aggressors.
صلح حدیبیہ کی تفصیل پڑھی بھی ہے تم نے یا صرف نام ہی سنا ہوا ہے؟ اور اس کے بعد کون کونسے غزوات ہوے تھے وہ بھی پڑھے ہونگے۔ وہ کفار کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا مدینے کے اندر کسی قاتل کو معافی نہیں دی گئی تھی ۔ ملک کے اندر حکومت کا فرض اولین ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے اور جو کوی بھی عوام کو قتل کرے یا املا ک تباہ کرے یا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے یا اسکول کے بچوں کا قتل عام کرے انہیں پکڑ کر عبرت کا نمونہ بنایا جاے یہ ہے اسلام تم پتا نہیں کہاں کے پڑھے ہوے ہو؟ ویسے مدینے کے اندر ایک یہودی قبیلے نے جب غداری کی تھی اور اس کے نتیجے میں ہزارون مسلمانوں کی زندگیان خطرے میں پڑ گئی تھیں تو اس قبیلے کے تمام مردوں کو قتل نہیں کیا گیا تھا؟؟
I agree we should not spare the killers like Shahbaz sharif for killing innocent people in model town. No relaxation for anti Pakistan and traitors like nawaz sharif for supporting afghani leaders who supports TTP and proven alloy of Indian PM modi !

سپاہ صحابہ نے بھی لانگ مارچ کا الٹی میٹم دے دیا ہے اس کے بعد لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد کی باری ہے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہی نکلیں جس کے بعد پورے ملک میں فرقہ ورانہ آگ دوبارہ بھڑک اٹھے اور ایکدوسرے کے لیڈرز کی ٹارگٹ کلنگ بھی شروع ہوجاے حکومت نے بہت ہی بھیانک غلطی کی ہے اتنی بزدل حکومت کبھی نہیں دیکھی تھی
ساری فرقہ ورانہ تنظیموں اور دھشت گردوں کو ملک میں محفوظ پناہ گاہیں مہیا کی جارہی ہیں کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ انڈیا سے جنگ کی صورت شائد ان کا رخ ادھر موڑ دیں گے مگر ان کو معلوم نہیں کہ مدینے کے یہودیوں والا حال ہوگا باہر سے بھی خطرہ اور اندر سے بھی اب یہ سٹریٹیجی نہیں چلے گی افغانستان میں جو کرائسز آیا ہے اس سے پاکستان میں جتنی زندگی مشکل ہوگئی ہے آپ کو نہیں پتا یہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں جنکی غلامی کی زنجیریں توڑیں اب انہی سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ فنڈز ریلیرز کر دو دوائیں بھیج دو خوراک دے دو؟؟؟ کیا فائدہ ایسی پالیسی کا جو بندے کو مزید گداگر بنادے؟؟؟ انصاف تو کرنا پڑے گا خواہ دس لاکھ شر پسند مارنا پڑے اور شر ابھی دوبارہ پھیلنا ہے فرانس کا سفیر تو اب بھیجنا پڑے گا