Advertisement

ہتھیار ڈالنے کا وسیع تر تجربہ

امریکی فوج طالبان سے مذاکرات کے بعد افغانستان سے نکلی تو ہم نے اس کو طالبان کی تاریخی فتح اور امریکی فوج کی شکست فاش قرار دیا۔ دوسری طرف پاکستان کی افواج بعض مذہبی دھشت گرد عناصر کے ساتھ مذاکرات کے بعد سیز فائر کرے تو اس کو کس کی فتح یا کس کی شکست سمجھا جانا چاہئے؟؟؟
چونکہ یہ دھشت گرد گروپس کسی نظریہ کی وجہ سے قائم کئے جاتے ہیں لہذا وقتی صلح کے نتیجے میں سیز فائر کے دوران ان کو مزید پنپنے اور اپنی طاقت بڑھانے کا موقع مل جاتا ہے۔ ایسے گروپس کے ساتھ صلح پاکستان کو ہمیشہ لاکھوں گنا زیادہ مہنگی پڑی ہے۔
ٹی ٹی پی نے پہلی بار معاہدہ نہیں کیا یہ پہلے بھی ایسے معاہدے کرکے اپنے مخالف قبائلی سرداروں اور پاکستان کے وفاداروں کا قتل عام کرچکے ہیں یہ تجربہ بار بارکیا جاتا رہا ہے اور جب تک میجرعامر جیسے ڈفر لوگ فوج کا پیچھا نہیں چھوڑتے یہ کام ہوتا رہے گا۔ ملک اور قوم کا سر نیچا کروایا جاتا رہے گا۔ ابھی حال ہی میں امریکہ کی شکست کے شادیانے بجانے والے اب سوچ میں پڑے ہوے ہیں اور افغانستان کا نام جپنا چھوڑ چکے ہیں ۔
افغانستان کی طالبان حکومت بدترین قحط نما صورتحال کا شکار ہوچکی ہے اور وقت قریب ہے کہ اپنے ہی بوجھ سے طالبان حکومت گر جاے غلامی کی زنجیریں تڑوانے والے خود تو دو ارب کیلئے آی ایم ایف کی جوتیاں چاٹنے پر مجبور ہیں وہ افغانیوں کی کیا مدد کریں گے؟ وہاں القائدہ اور داعش جیسی تنظیمیں دوبارہ جڑیں پکڑ لیں گی اس کے ساتھ ساتھ طالبان کی شکل میں اسلامی سلطنت کا خواب دیکھنے والے ڈفر ولاگرز بھی اپنی بلوں میں دبکنے کی تیاری کرچکے ہیں
کسی فرد کے سی وی میں اس کا تجربہ کار ہونا بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے۔ ہماری فوج کے سی وی میں ہتھیار ڈالنے کا بہت وسیع تجربہ رہا ہے اسی لئے یہ غیرتمندانہ تجربہ ملکوں سے نیچے جاکر اب علاقای دھشت گرد گروپس تک پھیلتا چلا جارہا ہے۔ کبھی انڈیا کے آگے ہتھیار پھینکے تھے مگر اب تو تحریک لبیک، انصار الاسلام، تحریک طالبان پاکستان، سپاہ صحابہ، لشکر طیبہ وغیرہ بھی پاک افواج کی "ہتھیار ڈال" پالیسی سے فیضیاب ہورہے ہیں۔ کیا پاک فوج کا یہی معیار رہ گیا ہے کہ اپنے ہی پالے گئے گروپس اب ان کی جان کو آرہے ہیں؟
ایک منسٹر نے تو یہ بھی کہہ دیا کہ پاکستان اور ٹی ٹی پی میں سیز فائر ہوگیا ہے۔ یعنی ٹی ٹی پی ایک ملک کی حیثیت رکھتی ہے جس کا پاکستان کے ساتھ سیز فائر ہوچکا ہے؟
آج کے بعد ٹی ٹی پی پاکستان میں اور ہم ان کے ملک (فواد چودھری سے پوچھا جاے ان کا ملک کہاں ہے؟) میں مداخلت نہیں کریں گے
اناللہ وانا علیہ راجعون
​
 
Advertisement
ببر شیر نے کہا تھا کہ پاکستان کے دشمنوں اور جرائم پیشہ عناصر سے مذاکرات مت کرو اور اسلامی انصاف کے تقاضوں پر عمل کرتے ہوے ان کو کڑی سزا دو مگر وقتی انفرادی فائدے کیلئے پاکستانی ریاست کو خطرے میں ڈال دیا گیا ہے آج نہیں تو کل کوی اور حکومت ان دھشت گردوں سے نبرد آزما ہورہی ہوگی اور موجود حکمرانوں کی ڈفر زدہ بزدلی کی پالیسی کو کوس رہی ہوگی
موجودہ حکمرانوں کی بزدلانہ پالیسی کی وجہ سے آنے والی نسلیں ان پر لعنتیں ڈال رہی ہونگی کہ دیکھو اپنی جان بچانے کی خاطر ساری قوم اور ملک کو دھشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا تھا ان **** کے بچوں نے
​
 
Advertisement
During Hazret Usman RA, only one Khariji group was fighting against Government but now we have so many groups. Despite that was the best time of Sihaba Ikram Ridwan ulllah Majmaeen but because Kharijis were not dealt with force and see what happened after that.
So if state will be lenient with the criminals who are challenging state means you are asking a blood shed even if its time of Sihaba Ikram Ridwan ullah Majmaeen. In our country, we are always confused regarding anyone who give challenge to state. We use force halfheartedly and when criminals respond back with even more violence we start negitiate with criminals. May Allah save us Amin.
We must learn from UK, how they dealt with the London Riots 2011. Can anyone in UK dare to do this again?
 
طالبان افغانستان سے امریکی افواج کا انخلاء چاہتے تھے۔ پاکستان متحارب گروہوں سے ہتھیار ڈلوانا چاہتا ہے۔ کون جیتا کون ہارا فیصلہ کرنا مشکل نہیں
 
Advertisement
According to your logic, Sulah-Hudebia bhe sahe nahe thi. Kuffar-e-Makka tortured and killed so many. There is no price of peace .. but how could you know? You have no idea what war brings.

No point of arguing with stupid people.
​
صلح حدیبیہ کی تفصیل پڑھی بھی ہے تم نے یا صرف نام ہی سنا ہوا ہے؟
اور اس کے بعد کون کونسے غزوات ہوے تھے وہ بھی پڑھے ہونگے۔
وہ کفار کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا مدینے کے اندر کسی قاتل کو معافی نہیں دی گئی تھی ۔ ملک کے اندر حکومت کا فرض اولین ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے اور جو کوی بھی عوام کو قتل کرے یا املا ک تباہ کرے یا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے یا اسکول کے بچوں کا قتل عام کرے انہیں پکڑ کر عبرت کا نمونہ بنایا جاے یہ ہے اسلام تم پتا نہیں کہاں کے پڑھے ہوے ہو؟
ویسے مدینے کے اندر ایک یہودی قبیلے نے جب غداری کی تھی اور اس کے نتیجے میں ہزارون مسلمانوں کی زندگیان خطرے میں پڑ گئی تھیں تو اس قبیلے کے تمام مردوں کو قتل نہیں کیا گیا تھا؟؟
​
 
During Hazret Usman RA, only one Khariji group was fighting against Government but now we have so many groups. Despite that was the best time of Sihaba Ikram Ridwan ulllah Majmaeen but because Kharijis were not dealt with force and see what happened after that.
So if state will be lenient with the criminals who are challenging state means you are asking a blood shed even if its time of Sihaba Ikram Ridwan ullah Majmaeen. In our country, we are always confused regarding anyone who give challenge to state. We use force halfheartedly and when criminals respond back with even more violence we start negitiate with criminals. May Allah save us Amin.
We must learn from UK, how they dealt with the London Riots 2011. Can anyone in UK dare to do this again?
​
میں نے پڑھا تھا کہ ادھر کریبین کالوں نے بہت لوٹ مار کی تھی مگر اب تک تمام کے تمام ٹریس لئے گئے ہیں اور ان کو سخت سزائیں ملی ہیں معمولی چوروں کو بھی پولیس ریکارڈ پر ڈال دیا گیا ہے اور اب ساری عمر انکو کوی ملازمت نہیں دے گا چھتر ہی کھائیں گے دوبارہ چوری بھی نہیں کرسکیں گے ​
 
According to your logic, Sulah-Hudebia bhe sahe nahe thi. Kuffar-e-Makka tortured and killed so many. There is no price of peace .. but how could you know? You have no idea what war brings.

No point of arguing with stupid people.
Indeed there was Sulah Hudebia but why don't you talk about Bait e Ridwan. Also the Sulah Hudabia was not between Sate of Madina with the its Subjects but with another state called Mecca. Also please share one incident where our Prophet Muhammad PBUH changed his decision once made?
 
Advertisement
میں نے پڑھا تھا کہ ادھر کریبین کالوں نے بہت لوٹ مار کی تھی مگر اب تک تمام کے تمام ٹریس لئے گئے ہیں اور ان کو سخت سزائیں ملی ہیں معمولی چوروں کو بھی پولیس ریکارڈ پر ڈال دیا گیا ہے اور اب ساری عمر انکو کوی ملازمت نہیں دے گا چھتر ہی کھائیں گے دوبارہ چوری بھی نہیں کرسکیں گے ​
Don't know the details but surely their courts did speedy trials and punish severly involved in those riots. In most of the country people are more loyal to the state than individuals apart from Pakistan. We always try to free Palestine by destroying properties and lives of our own countrymen and state will never punish such aggressors.
 
mulk dushmanoo say milnay ka wasee tar tajarba.

60fbd7b9b0809.png
hqdefault.jpg
narendra-modi-nawaz-sharif-pti_650x400_81451055752.jpg
 
Last edited:
thumbnail of this thread is in a bad taste, please change
 
Advertisement
صلح حدیبیہ کی تفصیل پڑھی بھی ہے تم نے یا صرف نام ہی سنا ہوا ہے؟
اور اس کے بعد کون کونسے غزوات ہوے تھے وہ بھی پڑھے ہونگے۔
وہ کفار کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا مدینے کے اندر کسی قاتل کو معافی نہیں دی گئی تھی ۔ ملک کے اندر حکومت کا فرض اولین ہے کہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کرے اور جو کوی بھی عوام کو قتل کرے یا املا ک تباہ کرے یا ریاست کی رٹ کو چیلنج کرے یا اسکول کے بچوں کا قتل عام کرے انہیں پکڑ کر عبرت کا نمونہ بنایا جاے یہ ہے اسلام تم پتا نہیں کہاں کے پڑھے ہوے ہو؟
ویسے مدینے کے اندر ایک یہودی قبیلے نے جب غداری کی تھی اور اس کے نتیجے میں ہزارون مسلمانوں کی زندگیان خطرے میں پڑ گئی تھیں تو اس قبیلے کے تمام مردوں کو قتل نہیں کیا گیا تھا؟؟
​
I agree we should not spare the killers like Shahbaz sharif for killing innocent people in model town. No relaxation for anti Pakistan and traitors like nawaz sharif for supporting afghani leaders who supports TTP and proven alloy of Indian PM modi !
 
سزا کسی کو بھی دینی ہو اس کے لئے وہ بندہ چاہئے جو خود صاف ہو اور اسے کسی کا ڈر نہ ہو
 
Last edited:
سپاہ صحابہ نے بھی لانگ مارچ کا الٹی میٹم دے دیا ہے اس کے بعد لشکر جھنگوی اور سپاہ محمد کی باری ہے یہ بھی ہوسکتا ہے کہ دونوں ایک ساتھ ہی نکلیں جس کے بعد پورے ملک میں فرقہ ورانہ آگ دوبارہ بھڑک اٹھے اور ایکدوسرے کے لیڈرز کی ٹارگٹ کلنگ بھی شروع ہوجاے
حکومت نے بہت ہی بھیانک غلطی کی ہے اتنی بزدل حکومت کبھی نہیں دیکھی تھی
​
 
thumbnail of this thread is in a bad taste, please change​
ساری فرقہ ورانہ تنظیموں اور دھشت گردوں کو ملک میں محفوظ پناہ گاہیں مہیا کی جارہی ہیں کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ انڈیا سے جنگ کی صورت شائد ان کا رخ ادھر موڑ دیں گے مگر ان کو معلوم نہیں کہ مدینے کے یہودیوں والا حال ہوگا باہر سے بھی خطرہ اور اندر سے بھی
اب یہ سٹریٹیجی نہیں چلے گی افغانستان میں جو کرائسز آیا ہے اس سے پاکستان میں جتنی زندگی مشکل ہوگئی ہے آپ کو نہیں پتا یہاں لوگ بھوک سے مر رہے ہیں جنکی غلامی کی زنجیریں توڑیں اب انہی سے بھیک مانگ رہے ہیں۔ فنڈز ریلیرز کر دو دوائیں بھیج دو خوراک دے دو؟؟؟
کیا فائدہ ایسی پالیسی کا جو بندے کو مزید گداگر بنادے؟؟؟
انصاف تو کرنا پڑے گا خواہ دس لاکھ شر پسند مارنا پڑے اور شر ابھی دوبارہ پھیلنا ہے فرانس کا سفیر تو اب بھیجنا پڑے گا

so you think khan sb is not on board?