Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1917462126660313514
https://twitter.com/x/status/1912150612017397839
www.facebook.com
جوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ امجد علی گل کے گھر سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبینہ لاپنہ ہونے کا معاملہ
کیا پولیس کو ملزمان کی گرفتاری درکار ہے، عدالت کا پولیس سے سوال
ہمیں ملزمان کی گرفتاری درکار نہیں پولیس کا جواب
عدالت نے امجد علی کی ضمانت درخواست منظور کر لی
گیارہ سالہ حمیرہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکریٹری اور سابق ایکٹنگ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ امجد علی گل کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کر رہی تھی۔
امجد علی گل کا مؤقف ہے کہ حمیرہ نے مبینہ طور پر چوری کی تھی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی اور ایف آئی آر درج کروائی۔ ان کا کہنا ہے کہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اور انہوں نے متاثرہ فریق سے رابطہ کرنے کی بھی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہو سکی۔
معصوم بچی 14 اگست 2024 کو والدین سے آخری بار ملی تھی اور تب سے تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
والدین کا کہنا ہے کہ حمیرہ کو اسلام آباد کے رہائشی امجد علی کے گھر کام کاج کے لیے بھیجا گیا تھا۔ بچی کے لاپتہ ہونے پر امجد علی اور اس کی دو بیویوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا، تاہم پولیس مبینہ طور پر مؤثر کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔
dailyausaf.com

6.178 Aufrufe · 68 Reaktionen | اسلام آباد سے 11 سال کی حمیرہ لاپتہ۔۔۔ والدہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں | اسلام آباد سے 11 سال کی حمیرہ لاپتہ۔۔۔ والدہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں #Ausaf #breakingnews #news #updates #latestnews | By Daily Ausaf | Facebook
اسلام آباد سے 11 سال کی حمیرہ لاپتہ۔۔۔ والدہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں #Ausaf #breakingnews #news #updates #latestnews
جوائنٹ سیکرٹری وزارت بین الصوبائی رابطہ امجد علی گل کے گھر سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ کے مبینہ لاپنہ ہونے کا معاملہ
کیا پولیس کو ملزمان کی گرفتاری درکار ہے، عدالت کا پولیس سے سوال
ہمیں ملزمان کی گرفتاری درکار نہیں پولیس کا جواب
عدالت نے امجد علی کی ضمانت درخواست منظور کر لی
گیارہ سالہ حمیرہ وزارت بین الصوبائی رابطہ کے جوائنٹ سیکریٹری اور سابق ایکٹنگ ڈی جی پاکستان سپورٹس بورڈ امجد علی گل کے گھر بطور گھریلو ملازمہ کام کر رہی تھی۔
امجد علی گل کا مؤقف ہے کہ حمیرہ نے مبینہ طور پر چوری کی تھی جس پر انہوں نے پولیس کو اطلاع دی اور ایف آئی آر درج کروائی۔ ان کا کہنا ہے کہ کیس عدالت میں زیر سماعت ہے اور انہوں نے متاثرہ فریق سے رابطہ کرنے کی بھی کوشش کی لیکن کامیابی نہ ہو سکی۔
معصوم بچی 14 اگست 2024 کو والدین سے آخری بار ملی تھی اور تب سے تاحال اس کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
والدین کا کہنا ہے کہ حمیرہ کو اسلام آباد کے رہائشی امجد علی کے گھر کام کاج کے لیے بھیجا گیا تھا۔ بچی کے لاپتہ ہونے پر امجد علی اور اس کی دو بیویوں کے خلاف مقدمہ درج کروایا گیا، تاہم پولیس مبینہ طور پر مؤثر کارروائی کرنے سے گریزاں ہے۔

اسلام آباد سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طور پر لاپتہ ، ماں بیٹی کے دیدار کو ترس گئی - Daily Ausaf
اسلام آباد (رپورٹ: محمد ابراہیم عباسی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے 11 سالہ گھریلو ملازمہ حمیرہ بی بی کے مبینہ طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ سنگین رخ اختیار کر گیا ہے۔ معصوم بچی 14 اگست 2024 کو والدین سے آخری بار ملی تھی اور تب سے تاحال اس کا…

Last edited: