لگتا ہے کہ گورنر سرور کو غیر قانونی اور غیر آئینی احکامات دئیے گئے ہونگے جو اس نے قبول کرنے سے انکار کردیا مثلا پرویزالہی کو اکثریت دلانا، شہباز اور حمزہ شہباز کی گرفتاری ، اپوزیشن کی اسلام آباد اور پنجاب اسمبلی میں اپروچ کو روکنا یا ووٹنگ تک انہیں اندر جانے سے روکنا، یہ ہی ان کی اولین ترجیح ہوسکتی ہے اور پرویزالہی کی شکایت پر ہی گورنر کو سبکدوش کیا گیا ہے۔ گجراتی چور وہی پرانے حربے لے کر اکیسویں صدی میں حکومت کرنا چاہتا ہے۔ حیرت ہے کہ بااصول بننے والے صدر عارف علوی نے ایسے غیر آئینی احکامات نہ ماننے والے گورنر کو فارغ کیوں کردیا؟ گورنر کو اصل حقائق لے کر سپریم کورٹ سے رجوع کرنا چاہئے گورنر سرور ایک بااصول بندہ ہے ویل ڈن گورنر سرور
Ch Sarwar total silent tha last aik week se..I also doubt on him..Lagta ha ke Tareen..Aleem..Sarwar bhi wo hi Ku..tian thi jo choro se mili howi thien..Sarwar ko khud hi resign karna chahay tha..agar us ko reservations then??