Advertisement

گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب۔۔۔

nawaz-sharif-and-shahbaz-sharif-brothers.jpg
کچھ لوگ فورم پرعتراض کررہے ہیں کہ شہبازشریف ، نوازشریف، مریم نواز، کلثوم نواز لندن جاکر کیوں علاج کرواتے ہیں؟ پاکستان میں کیوں نہیں کرواتے؟ ان کے بچے سرکاری سکولوں میں کیوں نیں پڑھتے، یہ اپنا پیسہ پاکستان کیوں نہیں لیکر آتے؟

خود ہی بتاؤ کہ میرے قائدین پاکستان میں کیسےعلاج کروائیں؟ یہاں پر تو کوئی ڈھنگ کا ہسپتال ہی نہیں ہے۔ کسی ہسپتال میں چوہے بچوں کو کاٹ رہے ہیں، کسی ہسپتال میں کتے اور بلیاں پھررہی ہیں، کسی ہسپتال کے ونٹی لیٹرز، ای سی جی ،الٹراساؤنڈ مشینیں خراب ہیں، ہر ہسپتال کی حالت خراب ہے ۔ پھر کس طرح ان ہسپتالوں میں میرے قائدین اپنا علاج کروائیں۔ کیا وہ اپنے بچوں کا ان ہسپتالوں میں علاج کروائیں جہاں آئے دن بچے مرتے ہیں؟ کیا فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں علاج کروائیں جہاں 9 ماہ میں 2100 بچے مرگئے؟ کیا سرگودھا ، وہاڑی کے ڈی ایچ کیو، بہاولپور کے وکٹوریہ ہسپتال میں علاج کروائیں جہاں ونٹی لیٹرز اور مشینیں خراب ہونے کی وجہ سے آئے روز بچے مرتے ہیں؟

میرے قائد میاں نوازشریف نے کچھ عرصہ پہلے لندن کے ہسپتال میں دل کا علاج کروالیا۔ یہاں کچھ نوازشریف سے بغص رکھنے والوں نےشورمچادیا کہ یہ پاکستان میں علاج کیوں نہیں کرواتا۔ مجھے کوئی جواب دے کہ کیا نوازشریف اپنا علاج پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں کرواتا جہاں ایک ایک بیڈ پر دو مریض لیٹے ہوتے ہیں۔ میرا قائد ایک بیڈ پر دوسرے مریض کے ساتھ لیٹے علاج کرواتا اچھا لگے گا؟ میرے قائدین لندن میں اس لئے علاج کرواتے ہیں کیونکہ وہ لندن میں علاج افورڈ کرسکتے ہیں۔ اگر آپ افورڈ کرسکتے ہو تو آپ بھی لندن جاکر اپنا علاج کروالو۔ اگر نہیں کرواسکتے تو پھر کسی سرکاری ہسپتال میں جاؤ۔ بلاوجہ تنقید کرنا ہماری عادت بن چکی ہے۔ اگر ہمارا وزیراعظم لندن میں علاج کروائے تو اس پر اعتراض ہے۔ کیا کبھی برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے لندن کے ہسپتالوں پر علاج کروانے پر وہاں کی عوام نے اعتراض کیا ہے؟ پاکستان میں علاج معالجے کی مناسب سہولیات نہ ہونے کی وجہ سے میرے قائد شہبازشریف کو ہر ماہ لندن جاکر علاج کروانا پڑتا ہے۔ اگر پرویز الٰہی نے کوئی اچھا ہسپتال بنایا ہوتا تو آج وہ لندن کی بجائے پاکستان میں علاج کروارہے ہوتے

مریم نواز کی بیٹی نے برطانوی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری کیا لے لی اس پر اعتراض شروع ہوگیا ۔ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی لندن کے سکول میں داخل کیا ہوگئی کاشف عباسی نے شور مچادیا۔ کیا مریم نواز کی بیٹی پاکستان کے کسی سرکاری کھوتی سکول میں پڑھے؟ آخر وہ ایک وزیراعظم کی نواسی ہے کچھ تو اس کا سٹیٹس ہونا چاہئے۔اس نے کل کلاں پاکستانی عوام کی خدمت کرنی ہےاس لئےا سے اچھے سکول میں پڑھنا چاہئے تاکہ پڑھ لکھ کر وہ ہماری خدمت کرسکے۔ اگر پرویز الٰہی نے اپنے دور میں تعلیم پر توجہ دی ہوتی ، سکولوں کی حالت بہتر کی ہوتی تو آج مریم نواز اور سلمان شہباز کے بچے مہنگے ترین سکولوں میں نہ پڑھ رہے ہوتے۔


تیسرا اعتراض شریف برادران پر ہے کہ ان کا کاروبار پاکستان میں کیوں نہیں؟ یہ بالکل غلط پروپیگنڈا ہے شریف برادران کاپاکستان میں کاروبار ہے، مرغیوں کا کاروبار، انڈے، دودھ کا کاروبار شریف برادران کا پاکستان میں ہی ہے، اسکے علاوہ شوگر ملز ، سرئیے وغیرہ کا۔ رہا مسئلہ جدہ کی سٹیل مل کا تو وہ اٹھاکر پاکستان نہیں لائی جاسکتی۔میاں نوازشریف کے بچے بیرون ملک کام کرکے بھی پاکستان کی خدمت کررہے ہیں اور ہر ماہ پاکستان پیسہ بھیج کر پاکستان کی معیشت کو مضبوط کررہے ہیں۔اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ اگر حسن نواز اور حسین نواز سب کچھ بیچ کر سارا پیسہ اکستان لے آتے ہیں تو انہیں کاروبار میں کوئی نقصان نہیں ہوگا۔ وہ پیسہ پاکستان لے آئیں لیکن پاکستان میں بجلی انتہائی مہنگی ہے، ٹیکسوں کی شرح بڑھ گئی ہے، کارپوریٹ سیکٹر تباہ ہوچکا ہے، جرائم بڑھ گئے ہیں۔ اگر وہ پیسہ پاکستان لے آتے ہیں تو لٹنے کا خدشہ ہے۔ اگر لٹنے سے بچ گئے تو بجلی مہنگی ہونے، ٹیکسوں کی شرح بڑھنے، خراب معاشی پالیسیوں کی وجہ سے ان کا پیسہ ڈوب سکتا ہے۔ اس لئے انہیں چاہئے کہ پاکستان میں پیسہ نہ لائیں اور بیرون ملک ہی بزنس کرکے اپنے کاروبار کو چار چاند لگائیں۔

​
 
Advertisement
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

اور پھر اپنے بال بھی باہر سے لگوا لیے .اس کا بھی جواب دے دو ..گلو بھائی
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

Well said, I'll add to it and say that Nawaz Sharif Butt and his family should find a well developed country and go rule it. Pakistan is a disgusting third world trash that doesn't deserved to be ruled by such magnificent family of Butt (holes).
 
Advertisement
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

ایک بار پھر بے غیرتی کھلارنےپر گلوبٹ کو الطاف بھائی کا خراج تحسین
altaf-hussain-ajrak-08042013.jpg
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

گلو بٹ بھائی! میں حق بات کہنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایسی حق اور سچ بات کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا نون لیگی اس کی جرأت ہی نہیں کر سکتا۔ پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی والے آپ کے موقف کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

Gullu bhai tum ne muje kafi mutasir kr lia hai zabardast dalaail de kr

Main boht jald noon league main anay laga hoon

Bs tum is tarah apna zabardast moakaf pesh kartay raha kro
(bigsmile)
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

گلو بٹ بھائی! میں حق بات کہنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایسی حق اور سچ بات کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا نون لیگی اس کی جرأت ہی نہیں کر سکتا۔ پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی والے آپ کے موقف کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔

شکریہ بھائی میرے جذبات کو سمجھنے پر
خوش رہو میری طرح دوسروں کے خرچے پر​
 
Advertisement
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

Gullu bhai tum ne muje kafi mutasir kr lia hai zabardast dalaail de kr

Main boht jald noon league main anay laga hoon

Bs tum is tarah apna zabardast moakaf pesh kartay raha kro
(bigsmile)

نون لیگ قائداعظم محمد علی جناح کی جماعت ہے ۔جتنی جلدہوسکے آجاؤ۔ آپکے آنے سے قائداعظم کی روح کو سکون اور قرار ملے گا​
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

Jaisay aap nay lateefa nahi sunaya waisay hi yea main hans nahi roo raha hon

[hilar]


[hilar]رونے کا یہ والا نہیں

(cry)یہ والا ہے

انڈرسٹینڈ؟
​
 
Advertisement
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

گلو بٹ بھائی! میں حق بات کہنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایسی حق اور سچ بات کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا نون لیگی اس کی جرأت ہی نہیں کر سکتا۔ پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی والے آپ کے موقف کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔

Lol, waqai mein koi dosra NON LEEGi yeh nahi keh sakta, es Butt ko apnay masters say kitna pyar hai or yeh dramabaz samjhta hai kai sirf yeh hi apnay leaders say etni walhana muhabbat kar sakta hai. Esay nahi pata kay hum es say bhi baray apnay leader kai chahnay walay hein.
Log jaisay marzi kehtay rahein kai Imran Khan Zanni hai, baat baat pai jhoot bolta hai, U-Turn laita hai, apni kahi hui baat say MUKAR jata hai, dosron kai bachaoon ko foriegn countries mein janay kai Ta'anay daita hai jab kai khud apnay bachay Pakistan lana tu dor ki baat milnay bhi esay khud jana parta hai.

Abhi kal hi aik esi jaisa GUTT mujhay keh raha tha kai suna hai Reham or Imran nai mil kay KPK mein Education system bara tek kar dia hai tu en dono ki step-Oladoon mein say kon JOIN kar raha hai KPK mein school.....??? yeh alag baat hai kai woh Non Leegia baat tu sach kar raha tha leiken meri Imran Khan say comittment ko woh khatam nahi kar sakta. Imran Khan kai aik dafa kehany par saray PTI kai dost apni BEhno ko "manoranjan" keileiy dharnay mein lai jatay hein etna PYAR KISI BHI NOON LEGYEEEE mein na ho sakta hai na woh dikha saktay hein.
:biggthumpup:
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

گلو بٹ بھائی! میں حق بات کہنے پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ آپ ایسی حق اور سچ بات کرتے ہیں کہ کوئی دوسرا نون لیگی اس کی جرأت ہی نہیں کر سکتا۔ پتا نہیں کیوں پی ٹی آئی والے آپ کے موقف کو سمجھنے سے قاصر ہیں۔


جو پی ٹی آئ والے ایسی پوسٹس کا مطلب نہیں سمجتھے ان میں اور پٹواریوں میں کوئی فرق نہیں پٹواری بھی دیہاڑی دار ہیں فی پر پوسٹس ک حساب سے دیہاڑی لگاتے ہیں انہوں نے صرف پوسٹس کی گنتی کروانی ہوتی ہے
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب



[hilar]رونے کا یہ والا نہیں

(cry)یہ والا ہے

انڈرسٹینڈ؟
​
Waisay aggarr aap Asli Gullu Butt hotay to Phirr aap ko iss kaa farq kaisay patta chalta asli Gullu Butt to sirff sirri paiy aur qeemay walay naan kaa farq hi batta sakta yaa sirf Gammay Majhaay aur Sajhaay kaa firq maloom hota ,,,,,:P
 
Re: گلو بٹ کا انصافیوں کو منہ توڑجواب

Gullu

I am a fan of your writing....please keep your great writing coming....maza aa gia ...haha