Advertisement

گرفتا ر ہونا اور نقلی رونا

بھولے عوام کے لئے اور منافق میڈیا کی منافقت کو واضح کرنے کو ضروری ہے کے ان گرفتاریوں پر بات کر لی جائے جو نیب کرتی ہے ..نیب ایک صرف پوچھ گچھ کرنے کا ادارہ ہے .ان کا کام پوچھ گچھ کرنا ہوتا ہے .یہاں کسی کو سزا نہیں ہوتی اگر وہ شخص جسے پوچھ گچھ کو بلایا جائے وہ معلومات دینے کو نیب جانے سے انکار کرے باوجود اس کے کے اسے بار بار بلایا جائے نیب کو اختیار ہے

اسے گرفتار کر کے اس سے جوابات حاصل کرے اور کیونکہ اسے ہمارے پیسے سے تنخواہ دی جاتی ہے اس لئے یہ عوام کے حق میں ہے کے وہاں بیٹھے لوگ ملزموں کو بلا کر وہاں بیٹھے ان کا انتظار کرنے کے بعد روز گھر نہ چلے جایا کریں بلکہ وہ کام مکممل کرنے کی کوشش کریں جہاں تک ان کی ذمہ داری ہے جس کی تنخواہ ان کو دی جاتی ہے اور اس کے لئے گرفتار کرنا پڑے تو گرفتار کر کے سوالوں کے جواب حاصل کریں اس لئے نہ گرفتار ہونا کوئی بڑی بات ہے

اور جو گرفتاری کے بعد ضمانت پر گھر آتے ہیں نہ ہی اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کے وہ بری ہو گئے تسلی بخش جوابات دینے کے بعد .اگر سوالوں کے جوابات تسلی بخش مل جائیں تو بندہ آزاد پھرتا ہے .اوراگر تسلی بخش جوابات نہ ملیں تو نیب اس پر ریفرنس بنا کر عدالت بھیجھتی ہے تاکہ عدالت اس شخص پر کیس چلائے جس میں اس شخص کو وکیل کر کے کیس لڑنے کی آزادی ہوتی ہے وہاں بھی اگر آپ تسلی بخش شواہد اور دلائل سے کیس جیت جائیں تو آپ ایک آزاد شہری ہیں .

لیکن یہ ابتدائی گرفتاریاں اس لئے ہو رہی ہیں کے شریف اور زرداری اور ان کے حواری نیب کی تفتیش کا سامنا ایک قانون کا پابند شہری ہونے کی حیثیت سے نہیں کر رہے اور گرفتار ہو کر تفتیش کا ،سامنا کرنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کو لگے ان کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے

ابھی کیس لڑ کر سزا کا سامنا کرنا بہت دور ہے لیکن اگر ان کے پاس سوالوں کے جواب نہ ہوئے اور پھر ان کے کیسز عدالت میں پہنچے اور وہاں بھی یہ کیس لڑنے کے بعد خود کو بیگناہ ثابت نہ کر سکے تو تب یہ رونا بنتا ہے .فی الحال صرف ڈراما انجوائے کریں

لیکن اصل مصیبت ہی یہ ہے ان کا اول کا رونا ہی ان کا آخر کا رونا ہو گا کیونکہ شریف آدمی کا کیس عدالت تک نہیں پہنچتا وہ نیب کو ہی ثبوت دے کر بری ہو جاتا ہے اور عزت اور سربلندی سے آزاد ہو جاتا ورنہ ان کے سامنے ہی جرم کا اعتراف کر کے پلی بارگین کر کے پیسا لوٹا دیتا ہے .زیادہ تر عدالت تک پہنچنے والے انجام تک ہی پہنچتے ہیں
​
 
Last edited:
Advertisement
First time I see crying of all corrupt and criminals..The peoples who once thought untouchable.. are running every where in the country...Just see..If Mufta didn't do any corruption...why he need to hide or run away from arrest?? While NAB is not a Thana..where 9 no chittar is ready..
 
Advertisement
atleast Shahid Khaqan Abbasi did not ran away like Imran Niazi to Salahud din Salli's house leaving behind his sisters for the up close bodily entertainment of Punjab police ?

Oh and SKA is 60 year old and is over weight just like 95% Pakistani population. At this age, it is not uncommon in Pakistan to be suffering of 2-3 chronic illness.

So have some shame you morons
 

اگرچہ اب اس فورم کی اخلاقی کہانی ماں بہن کی گالیوں سے تار تار ہے۔۔۔۔اور ان کا ہر اندام و ہر عضو اس فورم پر صبح شام پکارا جاتا ہے۔۔مگر مجال ہے جو کسی نے ڈیلیٹ کرنے کے لیئے اپنے فالج زدہ ہاتھ ہلائے ہوں۔۔
۔جانے کس پٹواری موڈ کی دم پر میں نے پیر رکھ دیا جو میرا یہ۔ ? ۔تھریڈ اُڑا ڈالا۔۔حالانکہ یہ کافی گرم تھریڈ تھا۔
​


66835971_2348009548821206_2015568031060590592_n.jpg
 
atleast Shahid Khaqan Abbasi did not ran away like Imran Niazi to Salahud din Salli's house leaving behind his sisters for the up close bodily entertainment of Punjab police ?

Oh and SKA is 60 year old and is over weight just like 95% Pakistani population. At this age, it is not uncommon in Pakistan to be suffering of 2-3 chronic illness.

So have some shame you morons
بے شرمو جب تمھارے لیڈر انہی بیماریوں کے ساتھ ڈٹ کر لوٹ مار کرتے ہیں غریبوں کے پیسے پر دن رات عیاشیاں کرتے نہیں تھکتے نہ بیمار ہوتے ہیں تو ان سے کہا کرو جواب دیتے ہوئے بیماریوں کے ترلے نہ دیا کریں کیونکہ سوالوں کے جواب آتے ہوں تو بیماریاں کچھ نہیں کہتیں عام آدمی بھی بیماریوں کے باوجود ان حالات کا سامنا کرتا ہے جو اس لوٹ مار کی وجہ سے برداشت کرنا پڑتا ہے اسے
مزدوریاں بھی کرتا ہے اور دھکے بھی کھاتا ہے اور اسے زندگی میں ان جیسا علاج بھی میسر نہیں ہوتا جبکہ ان کی جیل میں بھی عیاشیاں عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہوتی ہیں
ان میں عام آدمی سے بڑھ کر کیا سرخاب کا پر لگا ہے سوائے لوٹ مار کر عام آدمی کے حصے کا مال دبانے کے ؟