- Joined
- Dec 23, 2012
- Posts
- 18,731
- Reaction score
- 30,653
- Points
- 113
بھولے عوام کے لئے اور منافق میڈیا کی منافقت کو واضح کرنے کو ضروری ہے کے ان گرفتاریوں پر بات کر لی جائے جو نیب کرتی ہے ..نیب ایک صرف پوچھ گچھ کرنے کا ادارہ ہے .ان کا کام پوچھ گچھ کرنا ہوتا ہے .یہاں کسی کو سزا نہیں ہوتی اگر وہ شخص جسے پوچھ گچھ کو بلایا جائے وہ معلومات دینے کو نیب جانے سے انکار کرے باوجود اس کے کے اسے بار بار بلایا جائے نیب کو اختیار ہے
اسے گرفتار کر کے اس سے جوابات حاصل کرے اور کیونکہ اسے ہمارے پیسے سے تنخواہ دی جاتی ہے اس لئے یہ عوام کے حق میں ہے کے وہاں بیٹھے لوگ ملزموں کو بلا کر وہاں بیٹھے ان کا انتظار کرنے کے بعد روز گھر نہ چلے جایا کریں بلکہ وہ کام مکممل کرنے کی کوشش کریں جہاں تک ان کی ذمہ داری ہے جس کی تنخواہ ان کو دی جاتی ہے اور اس کے لئے گرفتار کرنا پڑے تو گرفتار کر کے سوالوں کے جواب حاصل کریں اس لئے نہ گرفتار ہونا کوئی بڑی بات ہے
اور جو گرفتاری کے بعد ضمانت پر گھر آتے ہیں نہ ہی اس کا یہ مطلب ہوتا ہے کے وہ بری ہو گئے تسلی بخش جوابات دینے کے بعد .اگر سوالوں کے جوابات تسلی بخش مل جائیں تو بندہ آزاد پھرتا ہے .اوراگر تسلی بخش جوابات نہ ملیں تو نیب اس پر ریفرنس بنا کر عدالت بھیجھتی ہے تاکہ عدالت اس شخص پر کیس چلائے جس میں اس شخص کو وکیل کر کے کیس لڑنے کی آزادی ہوتی ہے وہاں بھی اگر آپ تسلی بخش شواہد اور دلائل سے کیس جیت جائیں تو آپ ایک آزاد شہری ہیں .
لیکن یہ ابتدائی گرفتاریاں اس لئے ہو رہی ہیں کے شریف اور زرداری اور ان کے حواری نیب کی تفتیش کا سامنا ایک قانون کا پابند شہری ہونے کی حیثیت سے نہیں کر رہے اور گرفتار ہو کر تفتیش کا ،سامنا کرنے کا ڈرامہ کر رہے ہیں تا کہ لوگوں کو لگے ان کے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے
ابھی کیس لڑ کر سزا کا سامنا کرنا بہت دور ہے لیکن اگر ان کے پاس سوالوں کے جواب نہ ہوئے اور پھر ان کے کیسز عدالت میں پہنچے اور وہاں بھی یہ کیس لڑنے کے بعد خود کو بیگناہ ثابت نہ کر سکے تو تب یہ رونا بنتا ہے .فی الحال صرف ڈراما انجوائے کریں
لیکن اصل مصیبت ہی یہ ہے ان کا اول کا رونا ہی ان کا آخر کا رونا ہو گا کیونکہ شریف آدمی کا کیس عدالت تک نہیں پہنچتا وہ نیب کو ہی ثبوت دے کر بری ہو جاتا ہے اور عزت اور سربلندی سے آزاد ہو جاتا ورنہ ان کے سامنے ہی جرم کا اعتراف کر کے پلی بارگین کر کے پیسا لوٹا دیتا ہے .زیادہ تر عدالت تک پہنچنے والے انجام تک ہی پہنچتے ہیں

Last edited: