Advertisement

گداگری کا پیشہ ملک میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ہے: خواجہ آصف

427337_9814997_updates.jpg


سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے گداگری اب ایک منظم پیشہ بن چکا ہے اور گداگری کا کاروبار ملک میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا بھیک منگوانے کے لیے اب باقاعدہ ٹھیکیدار موجود ہیں، ٹھیکیدار بچوں، عورتوں اور جعلی معزوروں کو بھرتی کرکےکروڑوں روپے کما رہے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on X

خواجہ آصف نے کہا کہ یہی ٹھیکیدار مافیا انہی بھیک منگوں کو ہزاروں کی تعداد میں خلیجی ممالک بھیج رہا ہے، ان خلیجی ملکوں نے زچ ہو کر ہمارے ویز ے بند کر دیے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ اس گھناؤنےکام میں ائیرپورٹس پر مختلف محکموں کا عملہ حصہ دارہے اور مال بنا رہا ہے، سیالکوٹ میں یہ لوگ زیادہ تر جنوبی پنجاب سےآکر ہوٹلوں میں رہ کر دھندہ کرتے ہیں۔

وزیر دفاع نے کہا کہ انتظامیہ اور پولیس کی حالیہ کارروائیوں سے اس گھناونےکاروبار میں کمی آئی ہے، لیکن کارروائیوں کے باوجود اب بھی بھکاریوں کی موجودگی نظر آتی ہے۔

ان کا کہنا تھا سیالکوٹ میں بظاہر اچھے کھاتے پیتے لوگ ان بھکاریوں کے ٹھیکیدار ہیں، جب گداگروں پہ کریک ڈاؤن ہوتا ہے تو یہ ٹھیکیدار سفارشی بن کر آجاتے ہیں۔

خواجہ آصف نے کہا کہ یہ گھناؤنا کاروبار ملک بھر میں سب سے زیادہ "روزگار" میسر کر رہا ہے، یہ کاروبار کسی شہر میں انتظامیہ اور پولیس کی سرپرستی کے بغیر نہیں ہو سکتا، اس کاروبار کے ساتھ اور بہت سے نہایت گھناؤنے دھندے منسلک ہیں۔


Source
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
میں بھی اس پیشے کو اپنانے پر غور کررہا ہوں، کیا پتا کب فارم ۴۷ میسر نہ ہو، کچھ تو کمای کا ذریعہ ہو، لیکن اب جوکرم ہے وہ بھی خیرخواہوں کی بھیک ہے، خواجہ اصف
 
Advertisement
لاہور کے کون کون سے کوٹھے پر اپنی باجیاں سپلائی کیں؟
کچھ تو یوتھیوں کے پاس تھیں باقی کیا جی ایچ کیو تھیں؟؟
بسنت پر بڑا انجوائے کروایا ہے تیرے گھر کی عورتوں نے ۔۔ مزے آ گئے

That 70S Show Lol GIF by Laff

​