Advertisement

کی سیاست اور سربراہ کی تعیناتی Jamat islami

بظاھر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد انتہائی فطری لگتا ھے مگر آخر کیا وجہ ھے کے یہ جوڑی ابھی تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چل نہیں سکی ؟

لوگوں کی عمومی راے یہ ھے کے جماعت ایک بہت منظم جماعت ھے ، اسکے پاسس سٹریٹ پاور ھے ، مگر آخر کیا وجہ ھے پاکستان کی سیاست میں یہ جماعت غیر متعلق ھو گئی ھے اور جماعت کے اپنے ووٹرز قومی انتخابات میں اپنے امیدوار کو ووٹ نہیں دیتے اور لیاقت بلوچ ، سلمان بٹ جیسے رہنما محض چند ہزار ووٹ لے پاتے ہیں ؟

کیا وجہ ھے کے جماعت اسلامی پر کوئی کرپشن کا داغ نہیں مگر پھر بھی قومی سیاست میں صرف اخبارات میں ہی زندہ ھے اور پالیسی سازی میں اس کا وجود نہ ہونے کے برابر ھے ؟

کیا وجہ ھے ھے پاکستانی سیاست میں ٦٨ سال ایک منظم جماعت ھو کر اور کرپشن سے پاک ھو کر بھی ایک نئی پارٹی پاکستان میں نمبر ١ پارٹی بن جاتی ھے ؟

کیا وجہ ھے کے جماعت کی قیادت ہمیشہ فوجیوں ، چوروں ، لوٹیروں اور کریمنل پسمنظر رکھنے والوں کی اتحادی رہی ھے اور اس دوران اپنی شناخت کھو کر ماضی کا حصّہ بن چکی ھے ؟

کیا وجہ ھے کے قومی سیاست میں ایک بہت برا خلا تھا اور اسکو ایک انتہائی ناتجربہ کار سیاست پر کر گیا اور جماعت اسلامی اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکی ؟

کیا وجہ ھے کے پاکستان کے عوام میں ایک مخصوص مثبت راے کے باوجود پاکستان کے عوام اسلامی جماعتوں سے ہمیشہ متنفر رہیں ہیں ؟

ممکن ھے اس کے علاوہ بھی کچھ سوالات آپکے زہن میں ہوں ، مگر یہ وہ بنیادی سوالات ہیں جن کے جوابات ہمیں ڈھونڈنے چاہیئں

میری راے میں ان تمام سوالات کا جواب ایک ہی ھے

امیر جماعت کی سلیکشن

جماعت کے لوگ اپنا امیر اسکو مقرر کرتے ہیں جس کی قبر میں لاتیں ہوں ، غریب ھو اور سائیں لوگ ھو

جب کسی جماعت کی لیڈرشپ ہی بزدل ، مصلحت پسند اور دلیر فیصلوں سے اری ھو ، وہ جماعت بھی قبر میں جاے گی ، غریب سے غریب تر ھو گی اور انکے پولنگ بوتھ بھی سائیں سائیں کریں گے

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

اب آتیں ھیں جماعت اور پاکستان تحریک انصاف کے " فطری اتحاد " پر

جماعت اسلامی کے امیر کا کہنا ھے کے

پاکستان تحریک انصاف کو حکومت کے ساتھ مذکرات کرے اور یہ سیاسی ڈیڈ لاک ختم کرے

موحترم جماعت اسلامی کے امیر کس دنیا میں رہ رھیں ہیں ؟

انھیں عمران خان کی پوری تحرک ہی سمجھ میں نہیں آرہی ھے کے عمران خان آخر چاھتے کیا ہیں ؟
موحترم سراج صاحب کو الیکشن میں دھاندلی سے ہی سروکار نہیں اور نہ اس سلسلے میں انکی کوئی خاص سٹیٹمنٹ ھے نور نہ کوئی تحریک

جماعت اسامی عموما اپنا امیر دو ٹرم کے لئے مقرر کرتی ھے اور اپنے امیر کو قبر تک چھوڑ کر اتی ھے

یہ تحریک انصاف ہی ھے جس کے منسٹر تھے جناب سراج صاحب اور خبر پختونخوا کی حکومت کی وجہ شہرت ہی انکی شہرت کا بائیس بنی
اور جماعت نے انکو فوری کیش کروا لیا

جب عمران خان کی تحریک عروج پر پونچی تو جماعت کو پاکستان کی سیاست کا خیال آیا اور جلسے شورو کر دے
اور عمران خان کا پکایی کھیر کھانے کے لئے کمر کس لی

آخر جماعت کے پاس جلسوں کا کیا نیا جواز ھے ؟

اگر جماعت اسملامی اور پاکستان تحریک انصاف کا اتحاد فطری ھے تو یہ جماعت نے اب تک فطرانہ ادا کیوں نہیں کیا اور عید منانے کیوں نکال پڑے ہیں ؟

اگر جماعت اسلامی حکومت کے ساتھ بات چیت کی روادار ھے تو وہ کس کے ساتھ ھے ؟

کیا جماعت اسلامی کو تحریک انصاف کی ابتک تحرک کا مقصد بھی سمجھ میں آیا ھے یا وہ بھی مکھی پر مکھی مار رہی ھے ؟

تحریک انصاف کے بونگے وکیل کس بنا پر جماعت اسلامی کے پاس گے ہیں ؟

​
 
Last edited:
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

REVIVAL OF JAMAT ISLAMI

The way Jamat Islami Ameer is holding Jalsa's, conducting press conferences and meeting with political leaders, it seems they realized that they have missed some kind a " Power Train". Their frustrations are apparent from their political moves . More panicked they are, more mistakes they are making.

Jamal Islami consist of highly educated people who are organized in Pakistan and different parts of the world. They must get rid of current Ameer who has got limited or no Vision, no plans/ strategy and living in shell .

JI must find a foreign qualified professional who must understand their own Jamat culture and come up with some kind a " Plan" to revive Jamat Islami.

No doubt, Jamat Islami could become second biggest party. All they have to do...........Find out a LEADER in their own ranks.

PTI is comparatively new party, they have hundred and thousand of well wishers but not a single person who has got some proven track record of leadership. This is not the case with JI.

As far i know, JI is the only party who could easily find one LEADER among their thousand of trained professional who are scattered in entire world and they could easily track their history.


All they need to change their dumb Ameer selection criteria.
 
Last edited:
Advertisement
Re: Part-2: ?????? ????? ????? ?? ???? ?????? ?????


?? ?? ??? ?? ??? ?? ?? ?????????? ?? ????? ??

??? ?????????? ??? ?????? ?? ? ?????? ?????? ? ?? ???? ???? ?? ???? ?? ??? ??

?? ?? ????? ?????????? ??? ?????? ?? ?? ????? ??? ?? ???? ?????? ???? ??? ????? ?????? ??? ??? ??? ??? ???? ????? ?????? ?? ????? ??? ?????? ??

?????? ???? ?? ????? ??? ?? ?? ????? ???? ??? ?? ??? ??? ? ???? ?? ?????? ?? ???? ?? ???? ??? ??? ????? ???? ?????? ?? ?? ????? ?? ??? ??? ????? ??? ???


?? ?? ??? ?? ??? ?????? ??? ??? ? ?? ??? ?? ????? ?? ????? ??? ?? ????? ??? ?? ?????? ???? ? ??? ??


?? ?? ??? ?????? ?? ????????? ?? ???? ???? ??? ?? ???? ??? ????? ?? ??? ?? ???? ?? ???? ??? ? ???? ??? ???????? ??? ??????? ????? ???? ???? ?????? ?? ????? ????? ???
?? ???? ??? ???? ?? ??? ???? ??? ???? ??

?? ????? ??????? ??? ??????? ?? ????? ?? ??? ????? ??? ???? ??? ?? ?????? ?? ???? ??

??? ??? ?? ??? ??? ?????? ?? ???? ????? ??????? ??? ??? ??? ???

???? ????? ?? ????? ?? ???? ???? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ????? ?? ???? ???? ??? ? ????? ??? ?? ???

?? ?? ???? ??? ???? ??? ??? ?? ??? ???? ????
 
Last edited:
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

1:JI koi national level ka leader nahi paida kar saki aj tak.
2:JI ke pass koi visionary,brave,young leader hi nahi ha.
3:JI ki leaderships ke ander mehslat ke nam par Munafiqat ha.
4:JI ke puranay Babey leaders majodah jadeed door ke taqazo ko samjh nahi
saktey.aur in ka uthna bethna ziyada tar Nawaz,Zardari,Mulla diesel ke sath raha ha.
5:Youths ko attract karnay ke lia na mazi mien aur na ab kuch ha JI ke pass.
6:boldness.Brave.Zahanat,Intechuals nam ki koi cheez nahi ha JI ke leadero mien.


 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

امریکہ نے اس خطے میں دو جنگیں لڑیں

کیا وجہ ہے کہ دونوں بار مارشل لا تھا اور جماعت مارشل لا کی حکومت میں تھی ؟؟؟

ان کے ڈنڈے جا کر امریکہ سے ملتے ہیں
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

JI PTI ki tarah corrupt leaders aur parties ke khalaf elanay jang
kar ke apney mazi ke gunaho ka kuffara ada kar sakti ha....warna
JI hamasha ke lia Pakistani politics se bahir ho jaya gi...mark my words..
 
Advertisement
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت


Main aapki baat se ittefaq karta hoon

Leader ki buzdili ki waja se JI baray faislay nahi kar skti

aur status quo ko hissa bn gai hai na chahtay huey bhi
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

کیا وجہ ھے کے پاکستان کے عوام میں ایک مخصوص مثبت راے کے باوجود پاکستان کے عوام اسلامی جماعتوں سے ہمیشہ متنفر رہیں ہیں

​
MunafqaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaT​
​
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

لوگ شاید ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ تحریک انصاف جماعت اسلامی کی بچہ پارٹی ہے
 
خان صاحب نے لاؤڈ اینڈ کلیر پیغام جماعت کو دے دیا

جماعت اسلامی نواز لیگ کے ساتھ کھڑی ہو یا ہمارے ساتھ: عمران خان

243196_42292768.jpg


عمران خان نے کہا ہے کہ کئی لوگ مذہب کے نام پر سیاست کر رہے ہیں۔ جماعت اسلامی وکٹ کے دونوں طرف کھیلنا بند کرے اسے ادھر یا ادھر کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین تحریک انصاف نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب میں کہا کہ جماعت اسلامی کو مسلم لیگ نون یا تحریک انصاف میں سے کسی ایک کے ساتھ کا فیصلہ کرنا ہوگا۔ عمران خان نے کہا کہ لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں جبکہ حکمران عیاشیاں کر رہے ہیں ملک میں ’’اسٹیٹس کو‘‘ پچیس سال سے باریاں لے رہا ہے۔ وزیراعظم سے استعفیٰ لئے بغیر واپس نہیں جاؤں گا۔ تیس نومبر کو بڑا طوفان آنے والا ہے۔ اس سے پہلے عمران خان نے اپنے ایک بیان میں سراج الحق کے بیان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ ان کا کہنا تھا کہ سراج الحق وکٹ کے دونوں جانب کھیلنا بند کریں وہ ملک میں اسلامی قوانین کا نفاذ چاہتے ہیں تو کرپٹ ٹولے کیخلاف کھڑے ہوں۔

 
Advertisement
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

کیا یہ اسلامی جماعت کے امیر کی بصارت اور سیاسی سوچ ؟

میں یہ بات پہلے ہی لکھ چکا ہوں ،جماعت اسلامی کی سلیکشن اپنے امیر کے سلسلے میں بہت ہی تھکی ہوئی ھے

موحترم امیر جماعت مولانا سراج صاحب کیا فرما رھے ھیں ، اپ خود ملھذا کریں


اسلام آباد میں دھرنے سیاسی ڈرامہ ہیں
سیاسی جماعتوں کو عوام کے متعلق سوچنا چاھے . سیاسی جماعتوں کے اپنے مسائل ہوتے ہیں اور عوام کے اپنے مسائل ہوتے ہیں
عوام کا مسلہ بیروزگاری ، ڈگری ، بجلی کے بل اور دوسرے مسائل ہیں .
ہم سب کو مل کر عام آدمی کے مسلے کو ایڈریس کرنے کی ضرورت ھے

سیاست میں آنا کا مسلہ اختیار کرنا معاشرے کے لئے فائدہ مند نہیں
لچک ، برداشت اور صبر کا ایک دوسرے کو
Accommodate
کرنے کا نام سیاست ھے

Please watch video from 2.57 minute to onward

[video]http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?299155-Aaj-Geo-News-Ke-Saath-30th-Oct-2014-Imran-Khan-Ab-Siraj-ul-haq-Se-Naraz-Ho-gye[/video]
 
Last edited:
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

اب اپ ایک پاکستانی صحافی کی عمران خان کے بدلتی راہے کو سنیں اور خود ہی فیصلہ کریں

اپ ایک ٦٨ سالہ سیاسی جماعت کی سوچ اور ایک عام صحافی کی سوچ ملاختہ فرمائیں

Imran Khan is the only representative of opposition . Its Imran Khan vs Rest (Status Quo) " Rauf Klasra (Oct 30 , 2014)

<font size="5"><span style="color:#006400;">[video]https://www.facebook.com/video.php?v=366222200208261&amp;set=vb.105780982919052 &amp;type=2&amp;theater[/video]
 
فیصلہ آپ کریں
زرداری اور جماعت اسلامی کی لیڈرشپ کی سوچ اور میں کیا فرق ھے ؟
کیا جماعت اسلامی کے امیر کو پاکستانی کی بدلتی صورتحال کا ادراک ھے ؟
کیا جماعت اسلامی کے امیر کے بیانات سٹرو ٹائپ نہیں ھے ؟
کیا جماعت اسلامی کے امیر کے زہن میں پاکستان کا مسائل کی درک ہی نہیں تو حل کیا خاک ھو گا ؟
|
سیاست میں آنا کا مسلہ اختیار کرنا معاشرے کے لئے فائدہ مند نہیں
لچک ، برداشت اور صبر کا ایک دوسرے کو
Accommodate
کرنے کا نام سیاست ھے
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

اب اپ ایک پاکستانی صحافی کی عمران خان کے بدلتی راہے کو سنیں اور خود ہی فیصلہ کریں

اپ ایک ٦٨ سالہ سیاسی جماعت کی سوچ اور ایک عام صحافی کی سوچ ملاختہ فرمائیں

Imran Khan is the only representative of opposition . Its Imran Khan vs Rest (Status Quo) " Rauf Klasra (Oct 30 , 2014)

<font size="5"><span style="color:#006400;">[video]https://www.facebook.com/video.php?v=366222200208261&amp;set=vb.105780982919052 &amp;type=2&amp;theater[/video]

Wt will jamaat get out of all this?? I think all they r interested is saving KPK Govt caz they know that if KPK Govt dissolves PTI is going to get a clear majority in next election n they won't be able to be a part of any Govt. Also in this Asad Qaiser and Parvaivaiz Khattak r also supporting JI , they recently gave another ministry to JI / I think if push comes to shove IK shud dissolve KPK Govt and hv a stronger Govt without the crutches of JI.
 
Advertisement
Biggest problem for JI is that it is a sectarian outfit...

It will never be able unite this fractured nation.

They are narrow minded, have no vision, and have always aligned themselves with the corrupt.

It was mind boggling for the recent effort from JI to revive MMA with the help of Fazlu!!!!
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

Wt will jamaat get out of all this?? I think all they r interested is saving KPK Govt caz they know that if KPK Govt dissolves PTI is going to get a clear majority in next election n they won't be able to be a part of any Govt. Also in this Asad Qaiser and Parvaivaiz Khattak r also supporting JI , they recently gave another ministry to JI / I think if push comes to shove IK shud dissolve KPK Govt and hv a stronger Govt without the crutches of JI.

Exactly...

This is probably their last chance in the government.
 
Re: Part-2: منصورہ تحریک انصاف کی ہاتھ باندھی قیادت

Exactly...

This is probably their last chance in the government.

صوبائی اسمبلی کی صرف ٧ سیٹیں مگر ٣ اھم وزارتیں

JI-PTI coalition: Jamaat-e-Islami to get 3 K-P ministries
Jamaat-e-Islami (JI), which has secured seven seats in the Khyber-Pakhtunkhwa Assembly,

جماعت اسلامی کی خیبر پختونخوا میں صرف صرف ٧ سیٹیں تھیں اور وہ ٣ وزراتیں لے اڑے جس میں منسٹری اف فنانس بھی تھی
وہی منسٹری جس وجہ سے جماعت کے حالیہ امیر نے شوھرت پایی
ایک اسلامی جماعت اسقدر بلیک میلر ھو گی


آج تک ہم لوگوں نے اس پر تو غور کیا ہی نہیں


http://tribune.com.pk/story/550031/ji-pti-coalition-jamaat-e-islami-to-get-3-k-p-ministries/

2013 ElectionsThe elections of 2013 resulted in the Pakistan Tehreek-e-Insaf emerging as the largest party in the province.[SUP][4][/SUP]

Pakistan Tehreek-e-Insaf
Jamiat Ulema-e-Islam (F)
Pakistan Muslim League (N)
Qaumi Watan Party
Jamaat-e-Islami
Awami National Party
Awami Jamhuri Ittehad Pakistan
Pakistan Peoples Party
Total

[TH="class: headerSort, bgcolor: #F2F2F2, align: center"]Party[/TH]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #F2F2F2, align: center"]Elected[/TH]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #F2F2F2, align: center"]Reserved[/TH]
[TH="class: headerSort, bgcolor: #F2F2F2, align: center"]Total[/TH]

[TD="align: right"]47[/TD]
[TD="align: right"]11[/TD]
[TD="align: right"]58[/TD]

[TD="align: right"]13[/TD]
[TD="align: right"]4[/TD]
[TD="align: right"]17[/TD]

[TD="align: right"]12[/TD]
[TD="align: right"]4[/TD]
[TD="align: right"]16[/TD]

[TD="align: right"]8[/TD]
[TD="align: right"]2[/TD]
[TD="align: right"]10[/TD]

[TD="align: right"]7[/TD]
[TD="align: right"]1[/TD]
[TD="align: right"]8[/TD]

[TD="align: right"]4[/TD]
[TD="align: right"]1[/TD]
[TD="align: right"]5[/TD]

[TD="align: right"]4[/TD]
[TD="align: right"]1[/TD]
[TD="align: right"]5[/TD]

[TD="align: right"]4[/TD]
[TD="align: right"]1[/TD]
[TD="align: right"]5[/TD]

[TD="align: right"] 99 [/TD]
[TD="align: right"] 25 [/TD]
[TD="align: right"] 124


[/TD]
http://en.wikipedia.org/wiki/Khyber_Pakhtunkhwa_Assembly
 
Last edited:
جماعت اسلامی کا رانا ثنااللہ

حسن نثار صاحب کتنی دفع لکھ چکے ہیں کے آییں انسانو کی لکھی کتاب ھے جس میں کبھی بھی ترمیم ھو سکتی ھے جبکے حکومت برطانیہ کو کوئی آییں سرے سے موجود ہی نہیں

لیاقت بلوچ صاحب کی سر کے اور داڑھی کے تمام بال سفید ھو چکے ہیں ، مگر جماعت کی تمام قیادت کی طرح انکے بیانات بھی رانا ثنااللہ جیسے ہیں

10403591_803112943068340_6831339617741159594_n.jpg