- Joined
- Oct 17, 2012
- Posts
- 9,397
- Reaction score
- 10,632
- Points
- 113
بظاھر جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا اتحاد انتہائی فطری لگتا ھے مگر آخر کیا وجہ ھے کے یہ جوڑی ابھی تک ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر چل نہیں سکی ؟
لوگوں کی عمومی راے یہ ھے کے جماعت ایک بہت منظم جماعت ھے ، اسکے پاسس سٹریٹ پاور ھے ، مگر آخر کیا وجہ ھے پاکستان کی سیاست میں یہ جماعت غیر متعلق ھو گئی ھے اور جماعت کے اپنے ووٹرز قومی انتخابات میں اپنے امیدوار کو ووٹ نہیں دیتے اور لیاقت بلوچ ، سلمان بٹ جیسے رہنما محض چند ہزار ووٹ لے پاتے ہیں ؟
کیا وجہ ھے کے جماعت اسلامی پر کوئی کرپشن کا داغ نہیں مگر پھر بھی قومی سیاست میں صرف اخبارات میں ہی زندہ ھے اور پالیسی سازی میں اس کا وجود نہ ہونے کے برابر ھے ؟
کیا وجہ ھے ھے پاکستانی سیاست میں ٦٨ سال ایک منظم جماعت ھو کر اور کرپشن سے پاک ھو کر بھی ایک نئی پارٹی پاکستان میں نمبر ١ پارٹی بن جاتی ھے ؟
کیا وجہ ھے کے جماعت کی قیادت ہمیشہ فوجیوں ، چوروں ، لوٹیروں اور کریمنل پسمنظر رکھنے والوں کی اتحادی رہی ھے اور اس دوران اپنی شناخت کھو کر ماضی کا حصّہ بن چکی ھے ؟
کیا وجہ ھے کے قومی سیاست میں ایک بہت برا خلا تھا اور اسکو ایک انتہائی ناتجربہ کار سیاست پر کر گیا اور جماعت اسلامی اس سے فائدہ نہیں اٹھا سکی ؟
کیا وجہ ھے کے پاکستان کے عوام میں ایک مخصوص مثبت راے کے باوجود پاکستان کے عوام اسلامی جماعتوں سے ہمیشہ متنفر رہیں ہیں ؟
ممکن ھے اس کے علاوہ بھی کچھ سوالات آپکے زہن میں ہوں ، مگر یہ وہ بنیادی سوالات ہیں جن کے جوابات ہمیں ڈھونڈنے چاہیئں
میری راے میں ان تمام سوالات کا جواب ایک ہی ھے
امیر جماعت کی سلیکشن
جماعت کے لوگ اپنا امیر اسکو مقرر کرتے ہیں جس کی قبر میں لاتیں ہوں ، غریب ھو اور سائیں لوگ ھو
جب کسی جماعت کی لیڈرشپ ہی بزدل ، مصلحت پسند اور دلیر فیصلوں سے اری ھو ، وہ جماعت بھی قبر میں جاے گی ، غریب سے غریب تر ھو گی اور انکے پولنگ بوتھ بھی سائیں سائیں کریں گے

Last edited: