Advertisement

کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&#174

------------.1canada.jpg
کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کے پولیس اور عدالتی حلقوں میں ان دنوں ایک پاکستانی جوڑے کے جھگڑے نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور یہاں کے مقامی اخبارات چٹپٹیخبریں پاکستان کے نام سے لگا کر ہر پاکستانی کو سر جھکانے پر مجبور کرچکے ہیں۔ یہ مقدمہ ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون نے شروع کیا تھا، اس کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی اور اس نے پاکستان سے آئے اپنے شوہر کو پولیس کے پاس بند کرادیا تھا مگر اب وہ خود پولیس کے پاس قید ہے اورا س کا شوہر اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس مقدمے کی ہر تفصیل انتہائی شرمناک ہے مگر ہم کوشش کریں گے کہ محتاط الفاظ میں پوری بات بیان کرسکیں۔ منیر حسین نقوی تقریباً 18 ماہ قبل شادی کرکے کینیڈا آیا تھا، اس کی بیوی منیزہ نقوی پہلے سے کینیڈین شہری تھی۔ اٹھارہ ماہ تک دونوں ایک ساتھ رہتے رہے مگر پھر مارچ 2012 میں منیزہ نقوی نے ایک درخواست پولیس کو دی اور اپنے شوہر پر ریپ کا الزام عائد کیا کہ وہ اس سے زبردستی کرتا ہے۔ کینیڈین قانون کے مطابق ایسا کرنا جرم ہے اور ریپ ہی سمجھا جاتا ہے۔ لہٰذا اسے پولیس نے گرفتار کرلیا اور مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ شوہر کو انگریزی زبان پر عبور حاصل نہیں تھا لہٰذا وہ کچھ عرصہ تاریخیں بھگت کر جب بھی کسی قونصلر سے ملتا اور اپنی آپ بیتی سناتا تو پہلے پہل تواس کی کسی کو کچھ سمجھ نہ آئی اور اگر کوئی اردو سے واقف فیملی یا کمیونٹی خاتون قونصلر مل جاتی تو وہ کسی عورت کے خلاف کچھ سننے کے بجائے الٹا اسے ذلیل کرتی۔ متذکرہ شوہر کے ایک قریبی ساتھی کے مطابق 18 ماہ قبل دلہا بن کر آنے والے جوان نے اپنے خلاف مقدمہ اور گرفتاری کے بعد جب چند اردو (ہندی، پنجابی) بولنے والے قونصلرز کو اصل واقعات سے آگاہ کیا تو خواتین نے اس کی بات پر یقین نہ کیا مگر آخر کار وہ ایک ایسے قونصلر کے پاس پہنچ گیا جس نے نہ صرف اس کی بات سنی بلکہ اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال بھی پہنچایا۔ دراصل کینیڈین قوانین کے مطابق جب کوئی ریپ کیس میں پکڑا جاتا ہے اور اسے مجرم کے ساتھ ساتھ مریض بھی سمجھا جاتا ہےاور اسے قونصلرز کے حوالے کیا جاتا ہے تاکہ وہ اسے سمجھا سکیں اور یہ جان سکیں کہ آخر اس نے ایسا کیوں کیا؟ اس طرح پھر اسے سزا یا علاج کے لئے بھیجا جاتا ہے۔ اسی طرح منیر حسین نقوی کی بات جب ایک قونصلر نے سنی اور اس پر یقین کرتے ہوئے اسے معائنے کے لئے استپال بھیجا تو وہ سچا ثابت ہوا اور پھر قونصلر کی رپورٹ پر پولیس دوبارہ سے کیس میں آ گئی۔ پولیس دوبارہ کیس میں آئی تو معلوم ہوا کہ نوجوان منیر حسین کو اس کی پاکستانی نژاد بیوی نے جنسی غلام کے طور پر رکھا ہوا تھا۔ نوجوان کو انگریزی نہیں آتی تھی اور اس کا پورا فائدہ منیزہ نقوی اور اس کی چند سہلیاں اٹھا رہی تھیں وہ بار بار منیر کو دھمکیاں دیتیں اگر اس نے ان کی بات نہ مانی تو اسے پولیس میں بند کرادیں گی کیونکہ ان کے تعلقات بہت زیادہ ہیں اور پاکستان سے گیا کم تعلیم یافتہ منیر نقوی ان کے باتیں مانتا رہتا۔ منیزہ نقوی اور اس کی سہلیوں کی جانب سے نا صرف اسے جنسی تعلقات کے دوران کوڑے مارے جاتے بلکہ اس کے جسم پر دانتوں سے کاٹنے کے نشان بھی ڈال دئیے جاتے، مبینہ طور پر نشہ کرنے والی بیوی اور اس کی سہلیاں اسے اپنی مرضی کے مطابق چلاتیں اور جسم پر جگہ جگہ کاٹتی رہتیں۔ ایک روز شوہر کے نازک حصے پر اس قدر زور سے ضرب لگائی گئی کہ وہ زخمی ہو گیااور خون بہنے لگا، یہ دیکھ کر منیزہ نقوی اور اس کی ایک سہیلی نے اپنی جان بچانے کے لئے پولیس کو کال کرکے شوہر پر الزامات لگادئیے کہ وہ ریپ کرنے کی کوشش کررہا تھا اور زخمی حالت میں شوہر ملزم بن کر تھانے میں بند تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک ہفتے بعد بیوی نے شوہر کو ضمانت کرا کر گھر لانے کی کوشش کی مگر وہ اس میں ناکام رہی کیوںکہ قونصلر ابھی تک منیر سے تفتیش مکمل نہیں کرسکے تھے اور قانونی طور پر وہ اسے اپنی رپورٹ کی تیاری تک گھر نہیں بھیج سکتے تھے اور اسی دوران ایسا قونصلر منیر کو مل گیا جس نے اس کی بات پر یقین کرتے ہوئے اسے اسپتال بھجوایا اور معائنہ کےدوران منیر سچا ثابت ہوگیا۔ چند ہفتوں بعد جب کہانی کھلی تو مظلوم شوہر نے مترجم کی مدد سے پولیس کو ساری کارروائی سے آگاہ کیا جس پر پولیس والے بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ ایسا کیس آج تک ٹورنٹو میں نہیں درج ہوا۔ ذرائع کے مطابق مظلوم شوہر کا علاج جاری ہے تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اب وہ کبھی شادی کے قابل نہیں رہے گا۔ اسے اپنی نارمل زندگی کی طرف بڑھنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں ، دوسری جانب جیل، حوالات، تشدد کا شکار ہونے والے شوہر کی ذہنی حالت انتہائی خراب ہے اور ڈاکٹروں نے اس کی ذہنی حالت دیکھ کر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ خودکشی بھی کرسکتا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اس مسئلے پر لکھی جانیوالی رپورٹس بڑی اہم ہیں تاہم ایسا انوکھا واقعہ ہونے پر پولیس کے افسران کے تمام تاثرات یوں ہیں کہ ہم سمجھتے تھے پاکستانی مرد ظالم اور بیویاں ( خواتین) مظلوم ہوتی ہیں مگر اس کیس نے نئے سرے سے سوچنے پر اور آئندہ تحقیقات کے بعد کیس بنانے پر مجبور کردیا ہے ۔ پولیس اہلکاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس قسم کا کیس کسی دوسری کمیونٹی میں دیکھنے یا سننے کو نہیں ملا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اب پولیس ڈیپارٹمنٹ آنکھیں بند کر کے خواتین کی شکایات پر یقین کرنے کے بجائے دونوں طرف کے الزامات اور ثبوت دیکھ کر کیس بنائے گا۔ اہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر ایسی خواتین قونصلرز بارے بھی رپورٹس بنائی جائیں گی جو خواتین کو فوائد بتا کر انہیں اپنے شوہروں کے خلاف مقدمات دائر کرانے کی ترغیب دیتی ہیں تاکہ ان کی نوکری اور کلائنٹس کی تعدادبرقرار رہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسی فیملی ، کمیونٹی ،قونصلرز بارے شکایات ہوں تو متعلقہ شعبوں کو فوری آگاہ کردینا چاہیے اور شوہروں ( مردوں) کو اب اپنے خلاف کیس بننے سے قبل عورت کی زیادتی پر اقدام اٹھا لینا چاہیے ۔
 
Advertisement
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

اگر کسی کا سرنا بھی جھکا ہو آپ واویلا مچا کر ضرور مجبور کر دیں گے باقی جس معا شرے میں یہ سب ہو ا ہے یہ کوئی بڑی بات نہں ہے ان کے لئے

چلو اسی بہانے نقوی صاحب کا چا تو لتھا نا کینڈا جانے کا
 
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

kia sar jhuka dia. yaar hum pakistani koi asmani makhlooq tu nahin hai. hum mei jo burayia hai wo kisi mei bhi nahin. by the way thats a normal thing in west. so nothing special its just a usual incident
 
Advertisement
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

jo volunteers ho gey wo na janay kitne beymareoo may mubtala ho gey,1 saf banda mil geya tah,kahtoon lagta he zihnee mareez thee,jo insan nasha kerta he wo zihnee mareez he hota he,kahtoon nasha ker key apny hosho hawas koh choki ho gee,jab ham deen say door ho gey tu aysy he darinday he bany gey,Allah pak ham ko hadeyat day
Why were these women using Mr. Naqvi.? They could have found a lot of volunteers for this purpose.:)
 
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

------------.1canada.jpg
کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کے پولیس اور عدالتی حلقوں میں ان دنوں ایک پاکستانی جوڑے کے جھگڑے نے تہلکہ مچا رکھا ہے اور یہاں کے مقامی اخبارات چٹپٹیخبریں پاکستان کے نام سے لگا کر ہر پاکستانی کو سر جھکانے پر مجبور کرچکے ہیں۔ یہ مقدمہ ایک پاکستانی نژاد کینیڈین خاتون نے شروع کیا تھا، اس کی چند ماہ قبل ہی شادی ہوئی تھی اور اس نے پاکستان سے آئے اپنے شوہر کو پولیس کے پاس بند کرادیا تھا مگر اب وہ خود پولیس کے پاس قید ہے اورا س کا شوہر اسپتال میں زیر علاج ہے۔ اس مقدمے کی ہر تفصیل انتہائی شرمناک ہے مگر ہم کوشش کریں گے کہ محتاط الفاظ میں پوری بات بیان کرسکیں۔ منیر حسین نقوی تقریباً 18 ماہ قبل شادی کرکے کینیڈا آیا تھا، اس کی بیوی منیزہ نقوی پہلے سے کینیڈین شہری تھی۔ اٹھارہ ماہ تک دونوں ایک ساتھ رہتے رہے مگر پھر مارچ 2012 میں منیزہ نقوی نے ایک درخواست پولیس کو دی اور اپنے شوہر پر ریپ کا الزام عائد کیا کہ وہ اس سے زبردستی کرتا ہے۔ کینیڈین قانون کے مطابق ایسا کرنا جرم ہے اور ریپ ہی سمجھا جاتا ہے۔ لہٰذا اسے پولیس نے گرفتار کرلیا اور مقدمے کا آغاز ہوگیا۔ شوہر کو انگریزی زبان پر عبور حاصل نہیں تھا لہٰذا وہ کچھ عرصہ تاریخیں بھگت کر جب بھی کسی قونصلر سے ملتا اور اپنی آپ بیتی سناتا تو پہلے پہل تواس کی کسی کو کچھ سمجھ نہ آئی اور اگر کوئی اردو سے واقف فیملی یا کمیونٹی خاتون قونصلر مل جاتی تو وہ کسی عورت کے خلاف کچھ سننے کے بجائے الٹا اسے ذلیل کرتی۔ متذکرہ شوہر کے ایک قریبی ساتھی کے مطابق 18 ماہ قبل دلہا بن کر آنے والے جوان نے اپنے خلاف مقدمہ اور گرفتاری کے بعد جب چند اردو (ہندی، پنجابی) بولنے والے قونصلرز کو اصل واقعات سے آگاہ کیا تو خواتین نے اس کی بات پر یقین نہ کیا مگر آخر کار وہ ایک ایسے قونصلر کے پاس پہنچ گیا جس نے نہ صرف اس کی بات سنی بلکہ اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال بھی پہنچایا۔ دراصل کینیڈین قوانین کے مطابق جب کوئی ریپ کیس میں پکڑا جاتا ہے اور اسے مجرم کے ساتھ ساتھ مریض بھی سمجھا جاتا ہےاور اسے قونصلرز کے حوالے کیا جاتا ہے تاکہ وہ اسے سمجھا سکیں اور یہ جان سکیں کہ آخر اس نے ایسا کیوں کیا؟ اس طرح پھر اسے سزا یا علاج کے لئے بھیجا جاتا ہے۔ اسی طرح منیر حسین نقوی کی بات جب ایک قونصلر نے سنی اور اس پر یقین کرتے ہوئے اسے معائنے کے لئے استپال بھیجا تو وہ سچا ثابت ہوا اور پھر قونصلر کی رپورٹ پر پولیس دوبارہ سے کیس میں آ گئی۔ پولیس دوبارہ کیس میں آئی تو معلوم ہوا کہ نوجوان منیر حسین کو اس کی پاکستانی نژاد بیوی نے جنسی غلام کے طور پر رکھا ہوا تھا۔ نوجوان کو انگریزی نہیں آتی تھی اور اس کا پورا فائدہ منیزہ نقوی اور اس کی چند سہلیاں اٹھا رہی تھیں وہ بار بار منیر کو دھمکیاں دیتیں اگر اس نے ان کی بات نہ مانی تو اسے پولیس میں بند کرادیں گی کیونکہ ان کے تعلقات بہت زیادہ ہیں اور پاکستان سے گیا کم تعلیم یافتہ منیر نقوی ان کے باتیں مانتا رہتا۔ منیزہ نقوی اور اس کی سہلیوں کی جانب سے نا صرف اسے جنسی تعلقات کے دوران کوڑے مارے جاتے بلکہ اس کے جسم پر دانتوں سے کاٹنے کے نشان بھی ڈال دئیے جاتے، مبینہ طور پر نشہ کرنے والی بیوی اور اس کی سہلیاں اسے اپنی مرضی کے مطابق چلاتیں اور جسم پر جگہ جگہ کاٹتی رہتیں۔ ایک روز شوہر کے نازک حصے پر اس قدر زور سے ضرب لگائی گئی کہ وہ زخمی ہو گیااور خون بہنے لگا، یہ دیکھ کر منیزہ نقوی اور اس کی ایک سہیلی نے اپنی جان بچانے کے لئے پولیس کو کال کرکے شوہر پر الزامات لگادئیے کہ وہ ریپ کرنے کی کوشش کررہا تھا اور زخمی حالت میں شوہر ملزم بن کر تھانے میں بند تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق ایک ہفتے بعد بیوی نے شوہر کو ضمانت کرا کر گھر لانے کی کوشش کی مگر وہ اس میں ناکام رہی کیوںکہ قونصلر ابھی تک منیر سے تفتیش مکمل نہیں کرسکے تھے اور قانونی طور پر وہ اسے اپنی رپورٹ کی تیاری تک گھر نہیں بھیج سکتے تھے اور اسی دوران ایسا قونصلر منیر کو مل گیا جس نے اس کی بات پر یقین کرتے ہوئے اسے اسپتال بھجوایا اور معائنہ کےدوران منیر سچا ثابت ہوگیا۔ چند ہفتوں بعد جب کہانی کھلی تو مظلوم شوہر نے مترجم کی مدد سے پولیس کو ساری کارروائی سے آگاہ کیا جس پر پولیس والے بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے کہ ایسا کیس آج تک ٹورنٹو میں نہیں درج ہوا۔ ذرائع کے مطابق مظلوم شوہر کا علاج جاری ہے تاہم ڈاکٹروں کے مطابق اب وہ کبھی شادی کے قابل نہیں رہے گا۔ اسے اپنی نارمل زندگی کی طرف بڑھنے میں کئی سال لگ سکتے ہیں ، دوسری جانب جیل، حوالات، تشدد کا شکار ہونے والے شوہر کی ذہنی حالت انتہائی خراب ہے اور ڈاکٹروں نے اس کی ذہنی حالت دیکھ کر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ وہ خودکشی بھی کرسکتا ہے۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ پولیس ڈیپارٹمنٹ میں اس مسئلے پر لکھی جانیوالی رپورٹس بڑی اہم ہیں تاہم ایسا انوکھا واقعہ ہونے پر پولیس کے افسران کے تمام تاثرات یوں ہیں کہ ہم سمجھتے تھے پاکستانی مرد ظالم اور بیویاں ( خواتین) مظلوم ہوتی ہیں مگر اس کیس نے نئے سرے سے سوچنے پر اور آئندہ تحقیقات کے بعد کیس بنانے پر مجبور کردیا ہے ۔ پولیس اہلکاروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس قسم کا کیس کسی دوسری کمیونٹی میں دیکھنے یا سننے کو نہیں ملا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اب پولیس ڈیپارٹمنٹ آنکھیں بند کر کے خواتین کی شکایات پر یقین کرنے کے بجائے دونوں طرف کے الزامات اور ثبوت دیکھ کر کیس بنائے گا۔ اہم ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر ایسی خواتین قونصلرز بارے بھی رپورٹس بنائی جائیں گی جو خواتین کو فوائد بتا کر انہیں اپنے شوہروں کے خلاف مقدمات دائر کرانے کی ترغیب دیتی ہیں تاکہ ان کی نوکری اور کلائنٹس کی تعدادبرقرار رہے۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ایسی فیملی ، کمیونٹی ،قونصلرز بارے شکایات ہوں تو متعلقہ شعبوں کو فوری آگاہ کردینا چاہیے اور شوہروں ( مردوں) کو اب اپنے خلاف کیس بننے سے قبل عورت کی زیادتی پر اقدام اٹھا لینا چاہیے ۔

This is totally false story----I could not find anything to support it.
 
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

It is common story in Europe and US., incidence is around 20%, It never surfaces normally due to the fear in the minds of newly wed men from Pakistan who silently suffer. Either they compromise or leave her after getting nationality.
 
Last edited:
Advertisement
Re: ??????:??? ?? ??? ?????? ????? ?? ???????&

????? ?? ??? ??? ??? ?? ????? ?? ??? ??? ?????? ?? ??? ????? ??? ??? ???? ???? ?? ?????? ??? ???? ?? ??????? ???? ??

Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

can anybody give a source here. as I tried to search for it but could not.
 
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

I do not know about this incident, but I would like to share sort of similar incident which took place in Karachi 1993,

When one of my friends brother (19 years) was given a lift in the car by a middle aged good looking women near Agha's supermarket in DHA, on the way she convinced him to go to her house with her to spend some time and he felt lucky till he reached her house. There he was drugged and raped by 4 different women for 3 days.

He was then left on the road side infront Mideast Hospital (no more now) on the 3rd day and was hostpitalised for a month before coming home. He is not married and never wants to marry.
 
i think i had read similar news in a newspaper long time ago..
 
Advertisement
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

I couldn't understand how pakistani nation got insulted by the act of canadian national women apart from the origin they were from. Firstly canadians should be ashamed of this because those women brought up in canada not in Pakistan. Even if they were pakistani than how could whole nation be blamed for the act of some individuals.

Now one person in Astria raped her own daughter for 24 years and she gave birth of seven children out of her father. that person performed dealt with all of pregnancies himself. Now tell me, whole astrian nation should start feeling ashamed of it. In america one woman gets raped after every 3 minutes according to FBI report so should whole american nation be blamed of it. Please note i am talking about rape not zina because zina is allowed in america but jaber-uz-zina (rape) is not allowed.

Now here in England one elderly woman and her husband brought a girl of 11. She was duff and they kept her as slave for 10 years. They assaulted her sexually and tortured her and took work from her. Now Pakistani nation should start feeling ashamed again.

In lanca shire england, group of pakistan men were involved in trafficking young white girls. They used to send these white young girls to each other for sex. They were caught and imprisoned. So should pakistani nation start feeling shame again.

how ridiculous philosphy is this. This philosphy is not right that pakistani nation should start feeling shame because some pakistani individual's act in any part of the world. I can tell you dozens of incidents like this. After that you would say that whole nation should commit suicide with shame.
 
Last edited:
Re: کینیڈا:ریپ کے ایک انوکھے مقدمے نے پاکستان&

100% FAKE STORY by some PSYCHO

Candian newspaper source please --- ager waqai canda mein shore macha howa hai

Aur mein ub threat starter ko kyaa kahun ---- tum loogon kabhi bhi baaz naa aanaa mirch masaalay say

---
brilTek