Advertisement

کیا ہوا تیرا وعدہ نواز شریف ؟

Advertisement
Advertisement

! جسے خوف خدا ہو اسے وعدے یاد رہتے ہیں

اور اپنے وعدے پورے کیا کرو ان کے بارے ضرور پرسش ہوگی، القرآن
 
ایک اور دعوی نواز شریف نے چند دن پہلے کیا ہے کہ ٢٠١٨ کے ابتدا میں پاکستان لوشیڈنگ جیسی لعنت سے آزاد ہوگا .یہ بیان سن کر میری ہنسی نہیں بند ہورہی تھی .اگر نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تو میں پوری زندگی نواز شریف کو ووٹ دوں گا .جو کہ بلکل ممکن نہیں :biggthumpup:
 
Advertisement
Wadda un say nahee in say tha


714887-___n-1401376330-983-640x480.jpg
 
Advertisement
یہ لوگ اقتدار حاصل کرنے کیلئے عوام سے بڑے بڑے وعدے اور دعوے کرلیتے ھیں۔۔
یہ اور اسطرح کی درجنوں ویڈیو دیکھنے کے بعد بھی جو اسکو سپورٹ کر رہا ہے وہ صرف اپنا ہی نہیں بلکہ اس ملک کا بھی دشمن ہے۔۔


 
ایک اور دعوی نواز شریف نے چند دن پہلے کیا ہے کہ ٢٠١٨ کے ابتدا میں پاکستان لوشیڈنگ جیسی لعنت سے آزاد ہوگا .یہ بیان سن کر میری ہنسی نہیں بند ہورہی تھی .اگر نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تو میں پوری زندگی نواز شریف کو ووٹ دوں گا .جو کہ بلکل ممکن نہیں :biggthumpup:
ویلکم ٹو نون لیگ

آج کی بزنس ریکارڈر کی خبر ہے :


There will be 2000 megawatt surplus power by 2018: top official
http://www.brecorder.com/fuel-a-ene...s-power-by-2018-top-official/?date=2016-09-23