Advertisement

کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان کو

Admin plz donot merge, we are writing these things in love of Imran Khan, plz let it be as an independant post, u can merge this may b after some time, every post has a separate message so treat them as per their context, plz

شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے



آنسو ہیں کے نکلے چلے آتے ہیں پر کیا کریں ان پر اختیار ہی نہیں ہے، جس وقت سے عمران خان گرے اور اس وقت تک جب ان کو خود سے بولتا نہ سن لیا دل تھا کے جیسے کسی نے نکال ہی لیا ہو ، عمران خان کو تقدیر نے ایک دفع لے کر ہمیں واپس کر دیا ہے ، کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟


میرا لیڈر اپنی بات ہی اس آیت سے شروع کرتا ہے ، اے الله ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تج سے ہی مدد مانگتے ہیں ، الله پے اتنا بھروسہ ہے اور کیوں نہ ہو ایک اچھا مسلمان ہی ہے جو صرف اسی بات پے کامل یقین رکھتا ہے ، اور ہسپتال میں زخمی حالت بیماری میں جب ان کا انٹرویو لیا جا رہا تھا تو وہاں ب قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ، کے الله نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی جو اپنی حالت خود نہ بدلنا چاہے


میرے پاکستانیو جو اب تک پی ٹی ای کے لئے شرما شرمی میں ووٹ مانگنے نہیں نکلے آج وقت ہے کے عمران خان کو یہ اچھی خبر سنا دیں کے تبدیلی رضاکار دس لکھ نہیں دس کروڑ ہیں اور ہم وعدہ کرتے ہیں کے پی ٹی ای کو سنگل جماعت کے طور پر کامیاب کروائیں گے ، کون کون میری ترھا اس کا عزم کرتا ہے کے پی ٹی ای کے لئے ووٹ مانگنے نکلوں گا


آخر میں ،،، عمران خان کے گرنے میں مایوسی مت تلاش کرو، جس ترھا الله پے عمران خان یکین کرتے ہیں ہم بھی اس یکین کے ساتھ یہ کہیں گے کے جو کچھ ہوا ہے اس میں بھی الله کی لازماً کوئی بہتری ہو گی ، یہ شاید ہمیں منظم کرنے کے وجہ بن جائے اور جو لوگ اب بھی ڈانواں ڈول ہیں وو شاید حق کا راستہ پہچان لیں اور نیا پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں


تو ہمیں اس مایوسی کے احساس سے نکل کر الله کا شکر ادا کرنا ھے کہ عمران خان ہمیں لوٹا دیا گے ہیں اور ہمیں ان کا پیغام گلی گلی پہنچانا ہے


پاکستان زندہ باد ، عمران خان اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو، کاہے امرا کے در و دیوار ہلا دو

وقت قیام پاکستان ، سید مودودی رحمت الله علیہ جیسے مصنف ، عطا الله شاہ بخاری جیسا مقرر ، ابو الکلام جیسا مدبر ، علامہ مشرقی جیسا "عالم" ، اور بہت سے بڑے بڑے نام ، حسین احمد مدنی ، باچا خان ، بہت سے پیر ، صوفی ، سب کی موجودگی میں ، عزتوں کے مالک نے ، حضرت قائد رحمت الله علیہ کا ہی چناؤ کیا ، ایک ایسا شخص جو جاگیردار نا تھا ، نا دولت دنیا ، نا کوئی گدی نشین ، نا کوئی مذہبی شناخت ، نا کوئی قبائلی حیثیت ، ازدواجی زندگی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، نا کوئی گھنا خاندان ، نا ہی کوئی مفصل شجرہ نسب ، کل اثاثہ ایک بہن "فاطمہ" ، اور دیانت و یقین کی دولت لا محدود ،

یہی مشترک شناخت ہے ، حضرت قائد اور عمران خان میں ، اور یہی تحریک انصاف کا امتیاز ،

بس امید مظبوط ، اعصاب آہن ، منزل دور نہیں ، انشا الله
​

​
​
383079_577541748933798_2044890714_n.jpg
 
Last edited:
Advertisement
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک&#1

اب سب کچھ ہمارے اپنے ہاتھ میں ہیں ہم نے اپنی جنگ خود لڑنی ہو گی -

آنکھ سے آنسو ہیں کہ تھمنے کا نام نہیں لیتے - خدارا ! بھول
جاؤ سب کو ، مت دیکھو کسی کی طرف ، جب خود ایک سچے اور بہادر لیڈر نے کہ دیا ہے کہ خود اپنی حالت بدلنے کے لئے اٹھو کیوں کہ خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ، نہ ہو جس کو خیال خود اپنی حالت کے بدلنے کا

براۓ مہربانی جتنا وقت باقی ہے اپنی توجہ مرکوز رکھیں، محنت کے ساتھ کوشش کریں ، جتنے بھی لوگ زیادہ سے زیادہ ہو سکتے ہیں ان سے بات کریں اور ووٹ ڈالنے کا کہیں ، ان سے کہ دیں کسی شخص کی طرف نہ دیکھو بس یہ دیکھو کہ یہ ایک نظریہ ہے ہماری آزادی کا ، تبدیلی کا انصاف کا ، امن کا ، ہماری خوشحالی کا

یہ ملک ہمارا ہے اور اب ہمیں اپنے حصّے کی ذمہ داری اٹھانی ہو گی - عمران خان کا خواب ہم نے خود پورا کرنا ہے لیکن عمران خان کے لئے نہیں بلکہ اپنے لئے -

اس لئے میں سب لوگوں سے اپیل کرتا ہوں کہ اب کسی جلسے کا انتظار نہیں کرنا اور نہ ہی کوئی ضرورت ہے - عمران خان نے اپنے حصّے کا کام کر دیا ہے اب باقی کام ہمارا ہے کیوں کہ یہ ملک ہمارا ہے اور اس ملک کے ساتھ ہمارا مستقبل ہے ہمارے بچوں کا ممستقبل ہے -

یا الله ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے ہم پہ رحمت فرما دے - عمران خان کو فرما اور ہم کو سچا کھرا اور دیانتدار حکران عطا فرما ! آمین
​
​
 
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک&#1

i lost my father recently & i was so much emotionally involved with him. i cried & i cried a lot for his departure & i was thinking this is the end. this is the max pain i can get.

but last night when i tuned into tv & saw Mr. khan in this condition, since then no one is able to stop my tears. i am asking to myself is Mr. khan injury is greater than your father's death & my heart says " Yes "

your father was just your father but Mr. khan is the father of the nation. so patriotism is all around & no place for family. am i gone crazy. am i not a good son... am i ??????
 
Advertisement
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک

All PTI SUPPORTER HERE ON THIS FORUM ARE FROM EUROPE, MIDDLE EAST OR AMERICA.....SO WHO WILL VOTE FOR IK.....NO ONE....OR ARE THEY GOING TO PAK!
 
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک

All PTI SUPPORTER HERE ON THIS FORUM ARE FROM EUROPE, MIDDLE EAST OR AMERICA.....SO WHO WILL VOTE FOR IK.....NO ONE....OR ARE THEY GOING TO PAK!

The Jazba in the streets is matchless, you must have seen it in the Jalsa's , dont worry just focus on ur job/business we ll take care of this mess in pakistan :) :)
 
Advertisement
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک

The Jazba in the streets is matchless, you must have seen it in the Jalsa's , dont worry just focus on ur job/business we ll take care of this mess in pakistan :) :)

True Pakistan Tehreek e Internet
 
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک

Time will show you patwari what happens , you will be shocked get ready with your so called leaders I mean comedian e ahla n noora kushti

jis party ko apna Lahore se confirm nahin k kis seat se jeat saktay wo Pakistan se kahan clean sweep karainge?
its insane to wait for some moajza.And we wont give u space to run.will beat u to death on 11th.
 
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک

All PTI SUPPORTER HERE ON THIS FORUM ARE FROM EUROPE, MIDDLE EAST OR AMERICA.....SO WHO WILL VOTE FOR IK.....NO ONE....OR ARE THEY GOING TO PAK!
You will get a big surprise on 11th may.PTI will get more votes than PMLN.IK has supporters inside and outside Pakistan.You know why the majority of overseas Pakistanis support IK?.Well we have tried all others and they all failed miserably.Politics for most of them is a business.IK gave up everything to fight for Pakistan.
 
Re: کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟, عمران خان ک&#1

An athlete once stopped before finish line to lend his hand to the runners up who had slipped & fell. Whole stadium gave standing ovation.