- Joined
- Feb 24, 2013
- Posts
- 532
- Reaction score
- 702
- Points
- 0
Admin plz donot merge, we are writing these things in love of Imran Khan, plz let it be as an independant post, u can merge this may b after some time, every post has a separate message so treat them as per their context, plz
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
آنسو ہیں کے نکلے چلے آتے ہیں پر کیا کریں ان پر اختیار ہی نہیں ہے، جس وقت سے عمران خان گرے اور اس وقت تک جب ان کو خود سے بولتا نہ سن لیا دل تھا کے جیسے کسی نے نکال ہی لیا ہو ، عمران خان کو تقدیر نے ایک دفع لے کر ہمیں واپس کر دیا ہے ، کیا ہم اس کی قدر کریں گے اب ؟؟؟؟
میرا لیڈر اپنی بات ہی اس آیت سے شروع کرتا ہے ، اے الله ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تج سے ہی مدد مانگتے ہیں ، الله پے اتنا بھروسہ ہے اور کیوں نہ ہو ایک اچھا مسلمان ہی ہے جو صرف اسی بات پے کامل یقین رکھتا ہے ، اور ہسپتال میں زخمی حالت بیماری میں جب ان کا انٹرویو لیا جا رہا تھا تو وہاں ب قرآن کی آیت کا حوالہ دیا ، کے الله نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی جو اپنی حالت خود نہ بدلنا چاہے
میرے پاکستانیو جو اب تک پی ٹی ای کے لئے شرما شرمی میں ووٹ مانگنے نہیں نکلے آج وقت ہے کے عمران خان کو یہ اچھی خبر سنا دیں کے تبدیلی رضاکار دس لکھ نہیں دس کروڑ ہیں اور ہم وعدہ کرتے ہیں کے پی ٹی ای کو سنگل جماعت کے طور پر کامیاب کروائیں گے ، کون کون میری ترھا اس کا عزم کرتا ہے کے پی ٹی ای کے لئے ووٹ مانگنے نکلوں گا
آخر میں ،،، عمران خان کے گرنے میں مایوسی مت تلاش کرو، جس ترھا الله پے عمران خان یکین کرتے ہیں ہم بھی اس یکین کے ساتھ یہ کہیں گے کے جو کچھ ہوا ہے اس میں بھی الله کی لازماً کوئی بہتری ہو گی ، یہ شاید ہمیں منظم کرنے کے وجہ بن جائے اور جو لوگ اب بھی ڈانواں ڈول ہیں وو شاید حق کا راستہ پہچان لیں اور نیا پاکستان بنانے میں اپنا کردار ادا کریں
تو ہمیں اس مایوسی کے احساس سے نکل کر الله کا شکر ادا کرنا ھے کہ عمران خان ہمیں لوٹا دیا گے ہیں اور ہمیں ان کا پیغام گلی گلی پہنچانا ہے
پاکستان زندہ باد ، عمران خان اٹھو میری دنیا کے غریبوں کو جگا دو، کاہے امرا کے در و دیوار ہلا دو

وقت قیام پاکستان ، سید مودودی رحمت الله علیہ جیسے مصنف ، عطا الله شاہ بخاری جیسا مقرر ، ابو الکلام جیسا مدبر ، علامہ مشرقی جیسا "عالم" ، اور بہت سے بڑے بڑے نام ، حسین احمد مدنی ، باچا خان ، بہت سے پیر ، صوفی ، سب کی موجودگی میں ، عزتوں کے مالک نے ، حضرت قائد رحمت الله علیہ کا ہی چناؤ کیا ، ایک ایسا شخص جو جاگیردار نا تھا ، نا دولت دنیا ، نا کوئی گدی نشین ، نا کوئی مذہبی شناخت ، نا کوئی قبائلی حیثیت ، ازدواجی زندگی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ، نا کوئی گھنا خاندان ، نا ہی کوئی مفصل شجرہ نسب ، کل اثاثہ ایک بہن "فاطمہ" ، اور دیانت و یقین کی دولت لا محدود ،
یہی مشترک شناخت ہے ، حضرت قائد اور عمران خان میں ، اور یہی تحریک انصاف کا امتیاز ،
بس امید مظبوط ، اعصاب آہن ، منزل دور نہیں ، انشا الله

Last edited: