کیا کوئی اس پر روشنی ڈالنا پسند کرے گا ؟ ارکان پارلیمنٹ ، وزرا کی تنخواہوں میں اضافہ, مہنگائی زیادہ, معاوضہ اب بھی کم ہے (حکومت) کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ اپنی تنخواہوں میں اضافے کے وقت مہنگائی یاد آگئی ورنہ تو مہنگائی کا ذکر بھی ناگوار گزرتا ہے ویسے کونسے ایسے ان تھک مشقت کے کام سر انجام دئیے جا رہے تھے کہ تنخواہوں میں اضافہ ضروری ہو گیا تھا
واضح رہے کہ ملکی اور عوامی مسائل جوں کے توں تھے اور ہیں ۔۔۔ کیا نہیں ہیں ؟ اگر ہیں تو ۔۔۔کیوں ؟
Bhai zahir si baat hai 24th amendment py signature krvanay hain choona or katha to lagana he pary ga phir jaky ****** noory k liey meetha paan tyar hoga
تاریکی بھائیو ، حکومت کو کوسنے بعد میں دے لینا پہلے اپنی لیڈرشپ سے سوال کرو انہوں نے اس پہ کتنا احتجاج کیا ؟ ویسے وہ اتنے ڈھیٹ اور بے شرم ہیں کہ پارلیمنٹ میں جانا نہیں اور تنخواہ کا ایک پیسہ چھوڑنا نہیں ۔
آپکی بات لطیفے سے کم نہیں ، پی ٹی آئی کے ایم این اے خود قانون سازی کے لئے کیا کر رہے ہیں جو وہ اس ایشو پہ پروٹیسٹ کریں گے ؟؟ جواب میں گالیاں دینے سے پرہیز رکھنا ،شکریہ
جو ***** پارلیمینٹیرینز کے ضمیر خرید رھا ھے وہ بے شرم نہیں بے۔۔ جو احتجاج نہیں کر رھا وہ بے شرم بے۔۔ کبھی ڈیٹا نکال کر دیکھ لو کہ گنجا بے غیرت چور کتنی دفعہ پارلیمنٹ آیا ھے۔۔ بڑے ھی بے غیرت ھیں یہ نونیئے اور اِن کے جدی پشتی غلام