Shiki Jokalian
Senator (1k+ posts)
کیا کوئی اس پر روشنی ڈالنا پسند کرے گا ؟
ارکان پارلیمنٹ ، وزرا کی تنخواہوں میں اضافہ, مہنگائی زیادہ, معاوضہ اب بھی کم ہے (حکومت) کیا یہ کھلا تضاد نہیں کہ اپنی تنخواہوں میں اضافے کے وقت مہنگائی یاد آگئی ورنہ تو مہنگائی کا ذکر بھی ناگوار گزرتا ہے ویسے کونسے ایسے ان تھک مشقت کے کام سر انجام دئیے جا رہے تھے کہ تنخواہوں میں اضافہ ضروری ہو گیا تھا
واضح رہے کہ ملکی اور عوامی مسائل جوں کے توں تھے اور ہیں ۔۔۔ کیا نہیں ہیں ؟ اگر ہیں تو ۔۔۔کیوں ؟

- Featured Thumbs
- http://news.yjap.com.pk/wp-content/uploads/2016/05/14-4.jpg
Last edited by a moderator: