- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xسپریم کورٹ میں اپیل یا کیس دائر کرنے کی سرکاری فیس 5 ہزار روپے ہے۔26 ویں آئینی ترمیم کے دستاویزات میں 50 ہزار اور 10 لاکھ کا ذکر ضرور ہے لیکن اس کا تعلق سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی اپیل کی فیس سے بالکل نہیں،اس کا مطلب ہے کہ عدالت عظمیٰ 10 لاکھ سے کم مالیت کے کسی بھی دعوے پر سماعت نہیں کرے گی
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6nY0441/1fackrshhchekcjc.png
Last edited:





