Advertisement

کیا واقعی 26ویں ترمیم میں سپریم کورٹ میں اپیل کی فیس10 لاکھ کر دی؟

Loading X post…
Open original post on X


سپریم کورٹ میں اپیل یا کیس دائر کرنے کی سرکاری فیس 5 ہزار روپے ہے۔26 ویں آئینی ترمیم کے دستاویزات میں 50 ہزار اور 10 لاکھ کا ذکر ضرور ہے لیکن اس کا تعلق سپریم کورٹ میں دائر کی جانے والی اپیل کی فیس سے بالکل نہیں،اس کا مطلب ہے کہ عدالت عظمیٰ 10 لاکھ سے کم مالیت کے کسی بھی دعوے پر سماعت نہیں کرے گی​
 
Last edited:
Haan G aab insaaf sirf ameer ashrafiya ki liye hai. Menghai ke waja se middle class aur ghareeb admi ki pouch se har cheez dur ho gai thi aab insaaf bi dur hogaya.

New amendment

GamR6wQaEAARi2y


Constitution

GamSq4EaoAAfvkF