وہ تمام سیاست دان، دانشور جو آج بلوچستان کی صورتحال کا ذمہ دار پاک فوج کو قرار دے رہے ہیں انہیں کے باپ دادا بنگال کی صورتحال کا ذمہ دار بھی پاک فوج کو دیتے دیتے مر گئے۔ لیکن اج ہندوستانیوں اور بنگالیوں نے خود وہ سارے خفیہ راز کھول دیے ہیں جن کے مطابق پاک فوج کو بدنام کر کے اس کے حوصلوں کو پست کرنا تھا۔
میں میر جعفر اور میر صادق کا انکار نہیں کر رہا ، ہر فوج میں ہر جگہ غدار پائے جاتے ہیں۔ لیکںمیں کس طرح سلام پیش کروں ان جوانوں کو جنھوں نے سارے تانے بانے سن کر دلیروں کی طرح دشمن کا مقابلہ کیا اور جام شہادت نوش کیا۔ میرے پاس الفاط نہں کہ ان ماوں اور بہنوں کو سلام کروں جنھوں نے ساری زنگیاں تانے سنتے کزار دی۔ لکین سچ تو یہ ہے اگر خدا کے بعد کسی نے اس ملک کو بچایا ہے تو وہ پاک فوج ہے۔
کیا آج ایک بار پھر یہ تاریخ دوہرائی نہیں جا رہی۔ کیا ہم اندھے ہو گئے۔ کیا ہم میں سے عقل چھیں لی گئی کیا ہمیں دشمن نظر نہیں ا رہا۔ اج بھی اس ملک کے سیاست دان چاہے وہ نواز شریف ہو یا منور حسن ہو یا جوانوں کا ہیرہ عمران خان، فوج کو گالیاں دینے میں پیش پیش ہیں۔ کیا ان کو نہیں پتا کہ جو قومیں تاریخ سے سبق نہیں سیکھتی ان کی تاریخ نہیں لکھی جاتی۔
اے افواج پاکستان۔ مت گبھرانا اس دفعہ اس دھرتی کے سپوت تمھارے ساتھ ہیں۔ دشمن کی انکھوں میں انکھیں ڈال کر بات کرو۔ تم اکیلے نہیں ہو تمھارے پیچھے بیس کروڑ کی عوام ہے۔ یہ غدار ملک کو پھیر نقصان پہچانے کر درپے ہیں تم ان کی سازشوں میں نہ انا۔
پم اج پتا دینا چاہتے ہیں بھارت کو بھی، اور امریکہ کو بھی کہ اس دفعہ تمھاری کو چال کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔تم نے یہ سارا میڈیا خرید لیا ہےجو تمھاری من پسند خبریں پیش کر رہا ہے لیکن یاد دکھو اس دفعہ تمھارے کسی دھوکے فریب میں نہیں ائیں گئے۔
Salute to Pakistani Armed Forces. Jawans are sacrificing their lives for country. May Allah give you the best reward. Do not feel the nation is not with you, we are just waiting for your call. InshaAllah enemy will never never forget us.
Our politicians are busy in looting national assets and hiding each others crimes. Lannati leaders deserve only jails.
Yes, I fully support your line of arguement. Neither it was East Pakistan nor in Balochistan the Army leadership made any mistake in dealing with the issues. It was corrupt civilians, politicians who were stupid and selfish and they still remain so. That time the Russians and Indians were behind and this time the Indians and we know who is behind!!!! I hope our Armed Forces, incuding ISI will do their job dedicatedly without paying any attention to evil detractors.
جو لوگ پاکستانی افواج کا نام لیتے ہیں وہ دراصل پاکستان کے مخالف ہیں- ہر ایک فوج میں انسان ہوتے ہیں اور انسان فرشتے نہیں ہوتے ہر ایک انسان سے غلطیاں ہوسکتی ہیں پاکستانی افواج میں بھی جرنل مشرف کی طرح لوگ پائے جاتے ہیں جو اپنے اقتدار کو قائم رکھنے کے لئے بہت سے جرائم بھی کرلیتے ہیں ایسے لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا بے حد ضروری ہوتا ہے اگر ایسا نہیں ہوتا تو نقصان ملک کا ہوتا ہے اور بدنامی پورے ادارے کی ہوتی ہے- اب اپ خود دیکھ لیں کہ وہ کون لوگ ہیں جو مشرف جیسے لوگوں کو تحفظ فراہم کرتے ہیں مشرف کی آرڈر پر پاکستان میں فساد پھلاتے تھے اور وہ کون لوگ ہیں جو پاکستان کی افواج پر انگلی اٹھاتے ہیں وہ ایک ہی ہیں جو ہمارے دوشمن ہیں پاکستان کے عوام ، ریاست اور افواج کے دوشمن ہیں- ان کی مکاریاں اور رونا دھونا ایک ڈرامہ اور ڈھونگ ہے وہ پاکستان کو ایک بلنڈر کا نتیجہ کہتے ہیں نواز شریف کے مسلے میں بھی مشرف ملوث ہے اور منور حسن یا عمران خان پاکستانی افواج پر انگلی نہیں اٹھاتے بلکہ ان غداروں کو واضح کررہے ہیں جو پاکستانی افواج کو کرائے کے ٹٹو بنانا چاہتے ہیں اس میں ساری افواج ملوث نہیں بلکہ کچھ لوگ ہیں جو غیروں کے اشاروں پر چلتے ہیں اور اپنے عوام اور ملک کو غلام بنانے پر تلے ہوئے ہیں- پاکستان زندہ باد افواجے پاکستان زندہ باد - الطاف حسین مردہ باد
Keep in mind that 90,000 + soldiers laid down their weapons on 16th of Dec' 1971, 90,000 soldiers, never in the history of Islam such a surrendered has occurred, now if some one thinks that they surrendered as per the will of political parties, they are wrong as army was inpower at that time and Bhutto etc might have been involved in decision making, they were not decision makers, it was army that defected the code of honor at that time.
And also we should not forget about Kargil war and the humiliation Pakistan had to take.
Army and civilians both are responsible. We can't blame India and others because we have not made many friends in the world either.
There is no black and white answer to this. Army is very 'brave' and corrupt. Civilians are very coward and corrupt.
When we start killing our own countrymen and when they react, we call them traitors. And then foreign intelligence agencies get a chance to interfere.
Any thing good done in country, army takes all the credit on gun point. Any thing bad is blamed on bloody civilians.
Raimod Devous ko kis chora, Bhuto ko kis ne mara, IJI kis ne banai, NRO kis ne banaya, Kargil kon Hara bad planning ki wajah se, Zia ko kis ne Murder kia, sab Fauj ne, The only and only Problem of Pakistan is Stupid Curupt and CIA agent Generals.