Advertisement

کیا نواز لیگ کے غنڈوں نے بندہ مار دیا ہے ؟؟

یہ ایک اور سازش ھے اور یہ بھی ایک
نیو سکرپٹ کا حصہ ھے

لوگ مولوی خادم حسین کی پارٹی سے چنے جا رہیں ہیں

الله پاکستان کی مدد کرنا الله نواز شریف کی مدد کرنا

پاکستان کو عالمی ستہ پر بدنام کرنے اور ہمیں اندورنی طور پر
لڑانے کی کوشش کو ناکام بنانا اور ہمیں اندورنی اور بیرونی دشمنو سے
بچانا . امین

Ameen yay Rabulaalmeen . .
 
It wouldn't surprise me if they killed him as dead men don't talk.

Shami the lifafa haram khor who belongs to maryam bhagori's media cell is clearly seen talking to the shoe thrower right before the shoe is thrown. This whole incident is staged in order to normalize future attacks on other political leaders.

Shami needs a couple of size 16 chittars and he will reveal everything.
 
افواہ ہی نکلی
زندہ ہے بندہ

​
جناب میرا نہیں خیال یہ ویڈیو وقوعہ کے بعد کی ہے ... یہ اتنے اطمینان سے نونی پولیس کے پاس

بغیر ہتھکڑی کے کرسی پر عزت سے برجمان ہے

جبکہ جسے سامنے کیا ہے اس کے بدلے اسے حوالات کے اندر بھی جوتے مار رہے ہیں

عام لوگ تا کہ اصل مقتول سے توجہ ہٹائی جا سکے