ماننا چاہیے کہ نواز شریف پر ہاتھ بغیر تیاری کے ڈالا گیا۔ اب کرپشن کے ثبوت ملنے میں اتنی دیر ہو رہی ہے لیکن حکومتی طاقت اسی کے پاس ہے اور وہ ہر دن کے ساتھ عوام میں مقبول ہو رہا ہے۔ جس طرح نون لیگ کے لوگوں کی تذلیل کی گئی ہے اس کا جواب بھی سامنے آئے گا پاکستان میں الیکشن تک بہت گندی سیاست ہو گی۔ بقول پیر پگاڑا "جوتیوں میں دال بٹنے کا وقت ہوا چاہتا ہے"۔

جی اسی لئے عدالت کو سماعت دو ماہ آگے بڑھانی پڑی ہے۔ جب ثبوت آئے گا تو عدالت سے پہلے عوام کے سامنے لے آیا جائے گا۔ جیسے کیلیبری فونٹ کا قضیہ میڈیا پر اٹھایا گیا تھا۔ مگر وہ بھی حتمی ثبوت نہیں بن سکا۔ شک کے سائے اس پر بھی ہیں
اب کی تازہ خبر یہ ہے ایک نہی بہت سارے جوتے مارے گئے تھے ایک لگ گیا تین لوگ گفتار کے گئے ایک کی بہت پھینٹی لگائی گئی ، وہ غائب ہے ، اسکی کوئی خیر خبر نہی ہے

یہ بات تو واضح ہے کہ جوتا مارنے والا شخص کوئی اور ہے اور جو گرفتار ہوا ہے وہ کوئی اور ہے، جس شخص نے جوتا مارا وہ غائب ہے، اس کو منظر عام پر لانا چاہیے۔۔
اب کی تازہ خبر یہ ہے ایک نہی بہت سارے جوتے مارے گئے تھے ایک لگ گیا تین لوگ گفتار کے گئے ایک کی بہت پھینٹی لگائی گئی ، وہ غائب ہے ، اسکی کوئی خیر خبر نہی ہے
میں بالکل یہ نہیں سمجھ رہا کہ ثبوت بنائے جا رہے ہیں بلکہ میرا خیال ہے کہ ثبوت ڈھونڈے جا رہے ہیں۔ بہرحال فلیٹس کا لنک نواز شریف سے اسٹیبلش تو کرنا پڑے گا کیونکہ وہ تو ان فلیٹس کی ملکیت اپنے بیٹوں سے جوڑتا ہے اور وہ دونوں ملک سے فرار ہو گئے ہیں۔ چاہیے تو یہ تھا کہ انہیں ملک سے فرار ہی نہ ہونے دیا جاتا۔ اب سن رہے ہیں کہ برطانیہ سے کوئی ثبوت ہاتھ لگا ہے۔ دیکھتے ہیں کہ وہ کیا ہے۔ خیر چھوڑیں آج کل لوگوں کےٹیمپریچر ویسے ہی بلند ہیں۔
جی اسی لئے عدالت کو سماعت دو ماہ آگے بڑھانی پڑی ہے۔ جب ثبوت آئے گاتو عدالت سے پہلے عوام کے سامنے لے آیا جائے گا۔ جیسے کیلیبری فونٹ کا قضیہ میڈیا پر اٹھایا گیا تھا۔ مگر وہ بھی حتمی ثبوت نہیں بن سکا۔ شک کے سائے اس پر بھی ہیں