عدالت کہہ بھی دے کسی نے لندن فلیٹس کی منی ٹریل دیکھی ہے؟ اور چار سال تک انہی فلیٹس میں رہنے کے بعد بھی ان کا کوئ بچہ نہ خود ان فلیٹس کی منی ٹریل دے سکا اب جن کو لگتا ہے وہ لندن فلیٹس حلال پاک طیب ہو گئے کیونکہ یہ فیصلہ جی ایچ کیو میں ہوا ہے ؟ پوری قوم اسے رد کرتی ہے اور کبھی نہیں مانے گی جب تک نواز شریف اور اس کے بچے انہیں ثبوت سے جایز ثابت نہ کریں جو ان سے ممکن ہوتا تو دوسال سپریم کورٹ میں دے چکے ہوتے لیکن چار سال بے شرم بے شرموں کے کندھے چڑھ کر داغدار منہ اٹھا کے آ رہا ہے یہ ہر پاکستانی کی توہین ہے

no human being can be qualified to be called Saadiq aur Ameen except Prophet Muhammad (PBUH).
Problem is, the cult believes it its own version the Deen e Imrani and Habib Akram is a follower of that fake Prophet who likes to be called as Saadiq aur Ameen .... nauzubillah

او وڈے مولانا عدالت نے کسی کو پیغمبر ہے یا نہیں اس پر فیصلہ دینا ہوتا ہے جو کیس ان کے سامنے ہوتا ہے۔پانامہ کیس شروع ہونے سے پہلے نورا خود کو صادق اور امین اور باعزت زرایع ہمارے پاس ہیں متعلقہ فورم پر مانگنے پر دیں گے یہ کہتا پھر رہا تھا۔اور اس کیس میں دیا گیا ہر ثبوت جسے ثبوت کہنا بھی نہیں چاہئے ہر بیان جھوٹا نکلا تھا۔تو اس کیس کا فیصلہ کیسے یہ ہوتا کہ نورے نے سچ بولا ہے ؟ یہ صادق اور امین کا فیصلہ اس کے جھوٹوں پر آیا تھا اور پوری قوم کا اتفاق ہے نورا جھوٹا تھا کیونکہ آج تک لندن فلیٹس کے زرایع کسی کو نہیں پتہ