sensible
Chief Minister (5k+ posts)
عدالت کہہ بھی دے کسی نے لندن فلیٹس کی منی ٹریل دیکھی ہے؟
اور چار سال تک انہی فلیٹس میں رہنے کے بعد بھی ان کا کوئ بچہ نہ خود ان فلیٹس کی منی ٹریل دے سکا اب جن کو لگتا ہے وہ لندن فلیٹس حلال پاک طیب ہو گئے کیونکہ یہ فیصلہ جی ایچ کیو میں ہوا ہے ؟ پوری قوم اسے رد کرتی ہے اور کبھی نہیں مانے گی جب تک نواز شریف اور اس کے بچے انہیں ثبوت سے جایز ثابت نہ کریں جو ان سے ممکن ہوتا تو دوسال سپریم کورٹ میں دے چکے ہوتے لیکن چار سال بے شرم بے شرموں کے کندھے چڑھ کر داغدار منہ اٹھا کے آ رہا ہے یہ ہر پاکستانی کی توہین ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nP5zQtz/2.png
Last edited by a moderator: