- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,293
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xپنجاب میں الیکشن کا معاملہ
مسلم لیگ ن نے چودہ مئی کو پنجاب میں ہونے والے الیکشن کا بائیکاٹ کردیا
مسلم لیگ ن کسی امیدوار کو پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کرے گا
الیکشن کےلیے آج ٹکٹ جمع کرانے کا آخری روز ہے
مسلم لیگ ن نے پنجاب میں الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کیا تاہم ن لیگ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہونے کے باعث اپنے امیدواروں کو ٹکٹ جاری نہیں کر رہی، عطا تارر
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wKyrACv.jpg





