Advertisement

کیا مزاحمتی تحریک کا آغاز ہوچکا ہے؟

دنیا بھر میں مزاحمتی تحریکیں چلتی ہیں اور انکا اختتام مختلف ہوتا ہے
پاکستان میں مختلف ادوار میں مزاحمتی تحریکیں چلی ہیں جن کے مقاصد مختلف رہے ہیں

ایوب خان کے خلاف تحریک...اس کے علاوہ بھٹو کے خلاف قومی اتحاد کی تحریک...پھر ضیاالحق کے خلاف ایم آر ڈی کی تحریک
اور اسی طرح جنرل مشرف کے خلاف جج بحالی اور جمہوریت بحالی مزاحمتی تحریک

ان تمام تحریکوں میں تشدد جلاؤ گھیراؤ بھی تھا...ہڑتالیں بھی تھیں...ریلیاں جلسے جلوس بھی تھے

کیا تحریک انصاف کی موجود دھاندھلی مخالف تحریک اب مزاحمتی تحریک کا روپ دھار رہی ہے؟؟

عمومی طور پر مزاحمتی تحریکیں اگر عوامی مطالبے پر ہوں تو ان میں آنے والے تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کو لوگ قبول کر لیتےہیں....اور اسے اپنا واحد ہتھیار باور کرواتے ہیں
جب کے حکمران ہمیشہ ایسی تحریکوں کو ملک دشمن تحریکیں باور کرواتے ہیں
مگر بات وہیں آجاتی ہے کہ اگر مطالبہ عوامی ہو تو عوام حکمرانوں کی بات قبول نہیں کرتے
اور مزاحمتی تحریک کا حصہ بنتے جاتےہیں

حکمرانوں کے لئے عقلمندی یہ ہوتی ہے کہ ایسی تحریکوں کا امتحان نا لیں
اور مطالبات جائز ہوں تو قبول کریں اور مسلہ ختم کریں
اور اگر امتحان لینگے کہ
دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
تو نتائج بھیانک بھی ہوسکتےہیں

مزید یہ کے ماضی میں پاکستان میں چلنے والی تحریک کسی ایک پارٹی کی تحریکیں نا تھیں
بلکہ مختلف پارٹیوں کا اتحاد ہوتا تھا جو ان تحریکوں کا حصہ ہوتا تھا

فرق صرف اتنا ہےاس دفعہ کہ یہ تحریک اکیلی تحریک انصاف چلا رہی ہے

اسکے کیا نتائج ہوتے ہیں ... اللہ ہی بہتر جانتا ہے
مگر یہ ہے کہ حکمران جلد سے جلد مسلے کو نمٹائیں تاکہ عوام سکھ کا سانس لیں
اور ہڑتالوں اور ہنگاموں کے چکر سے نکلیں

​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Eay loovar jutyan di zuban ei samajdey ney.
Chitter dey elawa innan nou koi hoor zuban samaj nai aoundi eay.
Eay 100 chittar vi khaan gey, tey 100 gandey vi khaan gey..
 
Advertisement

نواز شریف بہت تیز رفتاری سے اپنے انجام کیطرف گامزن ہے۔ اگر اِس مرتبہ پھِر آلِ یہود اِسکی مدد کو آئے تو اِن نجدی دلالوں پر پاکستانی نعرہِ حیدری لگا کر ایسے چڑھ دوڑیں گے کہ چڑھنا یاد رہ جائیگا اور دوڑنا بھوُل جائیگا۔
​
 
Resistance or Gundagardi mein farq huta h

Pasha Party mein himat h volunteer strike Pakistan ky kisi aik city mein karva ky dekhie

Tyre jalana or gundagardi, yeah nisaab h Kasuri schools Beacon House or Educator ka

Lahore gave good shut up call to BG gundas

No to BURGER TALIBANIZATION and RO ELZAAM NIAZI RO
 
yes i think it is pti strategy because long march failed so they converted it to jalsa and now thereek. actually. pti should have done jalsas before doing long march. it was wrong strategy to rely on qadri and third empire. ik should have gone to public first and then led a long march.
 
معمول کی سیاسی چھینا جھپٹی ہے ، شور شرابہ ہے ، اس سے زیادہ کچھ نہیں

تحریک ، مزاحمت ، انقلاب ، یہ سب بہت بھولے بھالے اور مقدس الفاظ ہیں ، یہاں چسپاں نہیں کیے جا سکتے ، پہلے ہی تحریر اسکوائر شرمندہ شرمندہ سا ہے ،
حسب سابق ، نوے کی سیاست ہے ، دھرنا ، جلاؤ ، گھیراؤ اور ہڑتالوں سے زیادہ ہی خوش فہمیاں ہیں ، موجودہ کشمکش میں حکومت براہ راست قصور وار ہے ، اور تحریک انصاف بھی حصہ دار ہے ، دونوں طرف سے مسلے کا حل نکلے گا تو ، معاملہ حل ہو گا ، نا کہ ، تمام تر زمہ داری حکومت کی طرف ہے اور نا ہی دوسری طرف ، اپنی اپنی ہٹ دھرمی اپنی اپنی خوش فہمیاں ہیں ،

شیخ رشید ، مسلم لیگ ق ، سنی تحریک ، وحدت المسلمین ، اور چند دوسرے ، کیا چاہتے ہیں ، کس قدر سنجیدہ ہیں ، اس کے لیے قادری صاحب کا سانحہ ہی کافی ہے ، آگے بھی بہت سے مہرے ، شطرنج کی بساط پر آگے پیچھے ہوتے رہیں گے ، اور ہم بہت سی خوش فہمیوں میں ہی رہیں گے

وضاحت :- انقلاب کے لیے قوم کی تعلیم کی جاتی ہے ، شعور اجاگر کیا جاتا ہے ، بتدریج پیش قدمی ہوتی جاتی ہے ، قحط الرجال سے ، بہترین قیادت ڈھونڈی جاتی ہے ، انقلاب کا الف ، انارکی کے الف سے بلکل مختلف ہوتا ہے ، تحریک کو رسوا کرنا ہو تو کار سرکار سے ہٹا کر معمولات عوام کا ستیاناس کیا جاتا ہے ، راتوں رات اکھاڑ پچھاڑ کا مزہ لیبیا ، عراق اور شام والوں نے خوب لیا ، یہاں فلحال ایسی واردات کا امکان آدھا آدھا ہی ہے ، آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا

جناب کتابی باتوں سے باہر بھی کبھی کبھی بات کرلینی چاہیے
ہر تحریک ایک جیسی نہیں ہوتی نا ہی ہر تحریک کے خدوخال و انجام ایک جیسا ہوتا ہے
٢٠١٣ کے الیکشن کے بعد کسی نے نا سوچا تھا کہ یہ معاملہ یہاں تک پنہچ جائیگا

بہرحال...اس دھینگا مشتی سے نقصان ہی نقصان ہے
حکومت کے ہاتھ بہت کچھ ہے..اور حکومت کے پاس دینے کو بہت کچھ ہے
 
کوئی بھی تحریک ملکی اور قومی سطح پر جب کامیاب ہوتی ہے جب اس کے مطالبات قوم کے بنیادی اور انتہائی اہم معاملات سے متعلق ہوں
کیا خرید الیکشن میں چند سیٹوں پر دھاندلی کو چیک کرکے ایک بے ایمان کو ہٹا کر دوسرے کو سیٹ دینا،،قوم کے مسائل کا حل ہے؟یا اسی سسٹم میں دوبارہ انتخاب کرا کر وزیر اعظم، کے شہنشاہی اختیارات نواز شریف صاحب سے لیکر عمران خان کو دیدینا،،حل ہے؟
افسوس ایسا محسوس ہوتا ہے جیسےتحریک انصاف ذاتی اقتدار کی جنگ لڑرہی ہے،جبکہ قوم کے مسائل اور مطالبات کچھ اور ہیں،خان صاحب کو اس طرف توجہ دینی چاہئے اور اگر تحریک کو کامیاب کرنا ہے تو جدوجہد قوم کے بنیادی مسائل کے حل پر کرنی چاہئےتاکہ قوم کا وسیع حصہ انکے ساتھ باہر نکل آئے،
ورنہ اسی طرح ہوتا رہے گا، ایک کے بعد ایک لٹیرا آتا رہے گا،اور خانصاحب اسی طرح احتجاج کرتے رہیں گے

​