Advertisement
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an alternative browser.

کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
- Thread starter rmcrazy
- Start date
Advertisement
- Joined
- May 28, 2011
- Posts
- 50
- Reaction score
- 57
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
Great job .i salute to shaheen e IQBAL(Muhammad Asif Bhalli).
Great job .i salute to shaheen e IQBAL(Muhammad Asif Bhalli).
- Joined
- Apr 22, 2012
- Posts
- 550
- Reaction score
- 456
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
is it about TIKKAY WALI CHURAIL??
is it about TIKKAY WALI CHURAIL??
- Joined
- Dec 29, 2009
- Posts
- 10,262
- Reaction score
- 8,300
- Points
- 113
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
tilak wali hinduwani mar vi sarmadis it about TIKKAY WALI CHURAIL??
- Joined
- Apr 22, 2012
- Posts
- 550
- Reaction score
- 456
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
MAR Vi SARMAD;)
PTA NI AEY KHUSHNASEEB SARMAD KON AY;)
(bigsmile)(bigsmile)

اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔

- Dec 23, 2011
- Posts
- 2,112
- Reaction score
- 2,513
- Points
- 113
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
Am an Urdu speaking originally from Karachi and condemn these comments which I've also heard before from some people with very bitter minds.
People talking against Iqbal have no clue about the greatness of his philosophy and poetry.

Dark-Spirit
Voter (50+ posts)
- Joined
- Nov 20, 2011
- Posts
- 56
- Reaction score
- 12
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
[MENTION=8252]Waffen SS[/MENTION] sahab waisay aapkay (Fetay) mau pay tareef nahi hay mager bongian aur chawlien maarnay main aapka saani shayed hi koi ho is forum main. (serious)
Janab e aali Iqbal ka Tasawur e Khudi bilkul aik innovative concept tha though with some similitude with Wahdat ul Wajood concept. Baaki Fredrick Nietzsche say bhi kaye centuries pehlay Mard e Maumin Ya Kaamil Insaan ka concept Ibn e Bajjah (Andalusia’s giant Muslim Scholar) kay haan milta hai.
Aqal huway ya na huway comment kar kay sheekhi zaroor maarni aye, raunday apni khokle intellectuality nu.

Last edited:
PAINDO
Siasat.pk - Blogger
- Joined
- Aug 29, 2010
- Posts
- 8,049
- Reaction score
- 15,805
- Points
- 113
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
کیا بکواس ہے مرد مومن کا تصور کہیں دور تک جرمن ثقافت و تہذیب میں نہیں ملتا
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ قائد اعظم کو خط لکھنے والے کوئی اورنہیں علامہ اقبال ہی تھے مگر تمھار کچھ ناپاک مقاصد ضرور ہیں جن کی جھلک تمھاری ہر پوسٹ سے ٹپکتی ہے
[MENTION=26112]barca[/MENTION],[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION],[MENTION=10641]wadaich[/MENTION],[MENTION=24723]Aam_Admi[/MENTION]
اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔
کیا بکواس ہے مرد مومن کا تصور کہیں دور تک جرمن ثقافت و تہذیب میں نہیں ملتا
اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ قائد اعظم کو خط لکھنے والے کوئی اورنہیں علامہ اقبال ہی تھے مگر تمھار کچھ ناپاک مقاصد ضرور ہیں جن کی جھلک تمھاری ہر پوسٹ سے ٹپکتی ہے
[MENTION=26112]barca[/MENTION],[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION],[MENTION=10641]wadaich[/MENTION],[MENTION=24723]Aam_Admi[/MENTION]
- Joined
- Dec 6, 2011
- Posts
- 24,534
- Reaction score
- 93,287
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔
بڑے ادب سے بڑے احترام سے اور جناب دل کی گہرائیوں سے بس اتنا ہی کہنا ہے
در فٹے موں تیرا
در فٹے موں تیرا
- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
Iqbal ne ese hi loogon ke bare men kaha tha...
Waza Men Nisara Tamadun Men Hanood
Ye Musalman hain Jineh Dekh Ker Sharmain Yahood.
Heran hoone ki zaroorat nahi,ye loog 64 sal se apne makrooh maqasid me kamyab nahi hoo sake,mustakbil men bi inshall nahi hoon gen.
In ke nam musalmanoo jese hain,pujari hindu tehzeeb ke hain.
Iqbal ne ese hi loogon ke bare men kaha tha...
Waza Men Nisara Tamadun Men Hanood
Ye Musalman hain Jineh Dekh Ker Sharmain Yahood.
Heran hoone ki zaroorat nahi,ye loog 64 sal se apne makrooh maqasid me kamyab nahi hoo sake,mustakbil men bi inshall nahi hoon gen.
In ke nam musalmanoo jese hain,pujari hindu tehzeeb ke hain.
Last edited:
Advertisement
- Joined
- May 28, 2011
- Posts
- 1,550
- Reaction score
- 1,580
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
acha to merd momen german ha??....good yar bari info ha tmhare paas??...merd momin ka maltab pata ha??/اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔
- Joined
- Apr 15, 2010
- Posts
- 2,173
- Reaction score
- 1,704
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔
میں جرمن زبان کا ایکسپرٹََماہر ہوں ۔ جس نام کے شاعر کا آپ نے حوالہ دیا ہے اسکا کوئ اصلی یا نکلی کمپیوٹر لنک تو دکھائیں ۔ بات کسی دلیل سے کرنی چاہئے ۔
- Joined
- Nov 10, 2011
- Posts
- 5,117
- Reaction score
- 16,681
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
حضرتِ علامہ اِقبال اِن ہرزہ سرائیوں اور بوزنوں کی دسترس سے بہت پرے جا چُکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج اِقبال تحقیق کا موضوع ہیں اور اِقبالیات ایک عِلم۔
ڈاکٹر این میری شِمل بھی ایک جرمن دانشور تھیں، ہاورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر رہیں اور اِقبال پر تحقیق کی ۔ ۔ ۔ ۔ موصوف کو اُن سے رجوع کا مشورہ ہے۔
جہاں تک ’’فرائیڈرک نیٹز‘‘ اور اِقبال کا تعلق ہے حضرت علامہ نے فریڈرک نطشے کے تصورِ ’’فوق البشر‘‘ یا ’’ماورائے بشریت‘‘ سے استفادہ کرنے کو کبھی نہیں چھُپایا اور اصحابِ عِلم ہمیشہ اپنے ہمعصروں سے مُتاثر ہوتے چلے آئے ہیں کہ عِلم مومن کی میراث ہے۔
باقی جہاں تک پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی تراش خراش کا تعلق ہے تو یاد رہے کہ پنجابی کبھی بانجھ نہیں رہی کہ کِسی مصنوعی لے پالک کی محتاج ہو۔ باہو، بُلہے شاہ، محمد بخش اور وارث شاہ سے لیکر غُلام فرید تک ایک گنجِ بے بہا اِسکے دامن میں ہے۔
ویسے سِندھی، پختون اور بلوچستانی قومیتوں کا قائد کیساتھ رِشتہ اور پنجابیوں کی عقیدت بھی اب کوئی ڈھکی چھُپی بات نہیں رہی، اِس تلخ حقیقت کا اعتراف کرنا ہی دیانتداری ہے۔
غور طلب: مؤضوع سے زیادہ مُناسبت تو نہیں لیکن موصوف کے رُجحان کے پیشِ نظر، بغیر کِسی مکروہ لِسانی تعصب کے جاننا چاہوں گا کہ عصرِ حاضر میں اُردو کے غیر پنجابی ادیبوں کے نام جِنہیں دُنیا جانتی ہو کونسے اور کہاں واقع ہوئے ہیں۔
چند بڑے ناموں جِن میں مُشتاق یوسفی، جون ایلیا، جوش ملیح آبادی وغیرہ کے بعد پنجابیوں کی ایک نہ ختم ہونیوالی فہرست شُروع ہو جاتی ہے اِقبال، فیض، فراز، احمد ندیم قاسمی، اشفاق احمد، ممتاز مُفتی، ساحر لُدھیانوی، ساغر، منٹو، انور مسعود، عبدالمجید عدم، امجد اِسلام امجد، محسن نقوی، کرنل محمد خان، ظفر اِقبال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور نہ جانے کِتنے بڑے نام ہیں۔ آپ نام لیتے جائیں اور حیران ہوتے جائیں کہ جِنہوں نے اُردو زبان کو کیسے کیسے اسلوب اور لہجے دئیے۔
اور
مزے کی بات ۔ ۔ ۔ ۔ قائد اگر پنجابی نہیں تھے تو اُردو سپیکنگ بھی نہیں تھے ۔ ۔ ۔ ۔ (ایسی نیچ بات کرتے دُکھ تو ہے لیکن جواباً کرنا پڑ رہی ہے)۔
اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔[HI]
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔[/HI]
کیا بکواس ہے مرد مومن کا تصور کہیں دور تک جرمن ثقافت و تہذیب میں نہیں ملتا اور آپ کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ قائد اعظم کو خط لکھنے والے کوئی اورنہیں علامہ اقبال ہی تھے مگر تمھار کچھ ناپاک مقاصد ضرور ہیں جن کی جھلک تمھاری ہر پوسٹ سے ٹپکتی ہے
حضرتِ علامہ اِقبال اِن ہرزہ سرائیوں اور بوزنوں کی دسترس سے بہت پرے جا چُکے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آج اِقبال تحقیق کا موضوع ہیں اور اِقبالیات ایک عِلم۔
ڈاکٹر این میری شِمل بھی ایک جرمن دانشور تھیں، ہاورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر رہیں اور اِقبال پر تحقیق کی ۔ ۔ ۔ ۔ موصوف کو اُن سے رجوع کا مشورہ ہے۔
جہاں تک ’’فرائیڈرک نیٹز‘‘ اور اِقبال کا تعلق ہے حضرت علامہ نے فریڈرک نطشے کے تصورِ ’’فوق البشر‘‘ یا ’’ماورائے بشریت‘‘ سے استفادہ کرنے کو کبھی نہیں چھُپایا اور اصحابِ عِلم ہمیشہ اپنے ہمعصروں سے مُتاثر ہوتے چلے آئے ہیں کہ عِلم مومن کی میراث ہے۔
باقی جہاں تک پنجابی اسٹیبلشمنٹ کی تراش خراش کا تعلق ہے تو یاد رہے کہ پنجابی کبھی بانجھ نہیں رہی کہ کِسی مصنوعی لے پالک کی محتاج ہو۔ باہو، بُلہے شاہ، محمد بخش اور وارث شاہ سے لیکر غُلام فرید تک ایک گنجِ بے بہا اِسکے دامن میں ہے۔
ویسے سِندھی، پختون اور بلوچستانی قومیتوں کا قائد کیساتھ رِشتہ اور پنجابیوں کی عقیدت بھی اب کوئی ڈھکی چھُپی بات نہیں رہی، اِس تلخ حقیقت کا اعتراف کرنا ہی دیانتداری ہے۔
غور طلب: مؤضوع سے زیادہ مُناسبت تو نہیں لیکن موصوف کے رُجحان کے پیشِ نظر، بغیر کِسی مکروہ لِسانی تعصب کے جاننا چاہوں گا کہ عصرِ حاضر میں اُردو کے غیر پنجابی ادیبوں کے نام جِنہیں دُنیا جانتی ہو کونسے اور کہاں واقع ہوئے ہیں۔
چند بڑے ناموں جِن میں مُشتاق یوسفی، جون ایلیا، جوش ملیح آبادی وغیرہ کے بعد پنجابیوں کی ایک نہ ختم ہونیوالی فہرست شُروع ہو جاتی ہے اِقبال، فیض، فراز، احمد ندیم قاسمی، اشفاق احمد، ممتاز مُفتی، ساحر لُدھیانوی، ساغر، منٹو، انور مسعود، عبدالمجید عدم، امجد اِسلام امجد، محسن نقوی، کرنل محمد خان، ظفر اِقبال ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اور نہ جانے کِتنے بڑے نام ہیں۔ آپ نام لیتے جائیں اور حیران ہوتے جائیں کہ جِنہوں نے اُردو زبان کو کیسے کیسے اسلوب اور لہجے دئیے۔
اور
مزے کی بات ۔ ۔ ۔ ۔ قائد اگر پنجابی نہیں تھے تو اُردو سپیکنگ بھی نہیں تھے ۔ ۔ ۔ ۔ (ایسی نیچ بات کرتے دُکھ تو ہے لیکن جواباً کرنا پڑ رہی ہے)۔
Last edited:
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
Janaab, Dr. Iqbal kehtay thay kay jiss nay mujay Shayar (poet) kaha hay, uss nay muj per bohat zulim kiyah hay. Dr. Iqbal was not a poet.
Imam Khumaini kehtay thay "kay Dr. Iqbal Hindustan aur Pakistan ka nahee, balkay Iran waloun ka Mufakkir hay. India ur Pakistan waloun nay tu Iqbal ko shayar bana diya hay".
Dr. Iqbal kay kalaam ko agar Pakistani schools mian paraya hota aur uss per amal kiya hota tu pura corrupt system sahee ho jata.
Khaira na kar saka mujhey, jalwaey daanishe farAng
Surma hai meiri aaNkh ka, khaakey Madina o Najaf (Dr. Iqbal)(clap)
That is not right, because west mian naa hi Khudi hay aur naa hi Murda e momin. Jiss German poet ki aap baat kertay ho, uss ka tu apna kirdaar mashkook hay.;)اقبال کی خودی اور مرد مومن کا تصور دراصل ایک جرمن شاعر "فرائیڈرک نیٹز" کا چربہ ہے۔ اقبال کوئی جینوئن مفکر نہیں صرف ایک شاعر ہے۔
پنجابی اسٹیبلشمنٹ نے اپنے پس پردہ مقاصد کے لیے اقبال کا حوا کھڑا کیا تاکہ قائد اعظم کے مقابلے میں ایک شخصیت کو تراشا جاسکے۔
Janaab, Dr. Iqbal kehtay thay kay jiss nay mujay Shayar (poet) kaha hay, uss nay muj per bohat zulim kiyah hay. Dr. Iqbal was not a poet.
Imam Khumaini kehtay thay "kay Dr. Iqbal Hindustan aur Pakistan ka nahee, balkay Iran waloun ka Mufakkir hay. India ur Pakistan waloun nay tu Iqbal ko shayar bana diya hay".
Dr. Iqbal kay kalaam ko agar Pakistani schools mian paraya hota aur uss per amal kiya hota tu pura corrupt system sahee ho jata.
Khaira na kar saka mujhey, jalwaey daanishe farAng
Surma hai meiri aaNkh ka, khaakey Madina o Najaf (Dr. Iqbal)(clap)
Advertisement
- Joined
- Nov 10, 2011
- Posts
- 5,117
- Reaction score
- 16,681
- Points
- 0
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
حضرت علامہ اِقبال خانوادہِ رِسالت سے عقیدت پر خود اپنے بارے ایک مُلا کی زبانی لِکھتے ہیں:۔
ہے اس کی طبیعت میں تشیع بھی ذرا سا
تفصیلِ علی ہم نے سنی اس کی زبانی
اور تفضیلِ علی کُچھ یوں کی
بانوی آن تاجدار ھل اتٰی
مرتضی ، مشکل کشا ، شیرِ خدا
پھر کہتے ہیں
مادرآن مرکز پرکار عشق
مادرآن کاروان سالار عشق
اِمامِ مظلومینِ جہاں پر اپنی محبت یوں نِچھاور کی
غریب وسادہ ورنگین ہے داستان حرم
نہایت اس کی حسین ، ابتدا ہے اسماعیل
یوں تو مُلا کی مٹی پلید کرنے میں علامہ کبھی نہیں ہچکچائے لیکن یہاں تو اُنہیں خائن اور چور بھی بتایا
یہی شیخِ حرم ہے جو چُرا کر بیچ کھاتا ہے
گلیمِ بوذر و دلقِ اویس و چادرِ زہراء
دُخترِ رسول فاطمہ (ع) کی بی بی مریم (ع) سے نِسبت کا تناسب یوں بیان کیا
مریم از یک نسبت عیسی عزیز
از سہ نسبت حضرت زہرا عزیز
خاتونِ جنت فاطمہ (ع) کیلئے ایک اور عقیدت
نو ر چشم رحمتہ للعا لمین
آن امام اولین و آخرین
اور قراہ العینِ رسول (ص) فاطمہ (ع) سے اپنی ایک طویل نظم ’’در معنی اینکہ سیدة النساء فاطمة الزہراء اسوہ کاملہ ایست برای نساء اسلام‘‘ میں عقیدت کا اِظہار کُچھ یوں کیا:۔
رشتہ آئین حق زنجیر پاست
پاس فرمان جناب مصطفی است
ورنہ گرد تربتش گر دید می
سجدہ ہا بر خاک او پا شید می
۔’’اگر مجھے شریعت محمدی (دینِ) کا پاس نہ ہوتا تو میں جنابِ زہرا (ع) کی قبر کا طواف کرتا اور ان کی قبر کو سجدہ کرتا‘‘۔
Khaira na kar saka mujhey, jalwaey daanish’e farAng

اقبال کیسا مصور پاکستان ہے جس کے خواب میں بنگال کبھی شامل ہی نہ تھا۔ وہی بنگال جہاں مسلم لیگ اور تحریک پاکستان نے جنم لیا۔
قائد کا پاکستان 1971 تک قائم رہا۔ موجودہ پاکستان اقبال کا تو ہو سکتا ہے مگر بانئ پاکستان کا نہیں۔
قائد کا پاکستان 1971 تک قائم رہا۔ موجودہ پاکستان اقبال کا تو ہو سکتا ہے مگر بانئ پاکستان کا نہیں۔
PAINDO
Siasat.pk - Blogger
- Joined
- Aug 29, 2010
- Posts
- 8,049
- Reaction score
- 15,805
- Points
- 113
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
یہ یقینآ کوئی انڈین باولا کتا اس فورم میں گھس آیا ہے جو جان بوجھکر پاکستانیوں کے دلوں میں نفرت اور پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے اس گدھے کو یہ معلوم نہیں ہے کہ ہم تو پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
اقبال کیسا مصور پاکستان ہے جس کے خواب میں بنگال کبھی شامل ہی نہ تھا۔ وہی بنگال جہاں مسلم لیگ اور تحریک پاکستان نے جنم لیا۔
قائد کا پاکستان 1971 تک قائم رہا۔ موجودہ پاکستان اقبال کا تو ہو سکتا ہے مگر بانئ پاکستان کا نہیں۔
یہ یقینآ کوئی انڈین باولا کتا اس فورم میں گھس آیا ہے جو جان بوجھکر پاکستانیوں کے دلوں میں نفرت اور پھوٹ ڈالنے کی کوشش کر رہا ہے اس گدھے کو یہ معلوم نہیں ہے کہ ہم تو پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں
Last edited:
Re: کیا سپریم کورٹ علامہ اقبال کی توہین کا نوٹ
Taasub ka chushmaa utaar ker dekhooo aur kuch Ghooor karoo, tu aap ko pata chall jaye gaa kay Iqbal kay Islami Mulk ki Hadood kitni wasee thee.
اقبال کیسا مصور پاکستان ہے جس کے خواب میں بنگال کبھی شامل ہی نہ تھا۔ وہی بنگال جہاں مسلم لیگ اور تحریک پاکستان نے جنم لیا۔
قائد کا پاکستان 1971 تک قائم رہا۔ موجودہ پاکستان اقبال کا تو ہو سکتا ہے مگر بانئ پاکستان کا نہیں۔
Taasub ka chushmaa utaar ker dekhooo aur kuch Ghooor karoo, tu aap ko pata chall jaye gaa kay Iqbal kay Islami Mulk ki Hadood kitni wasee thee.
Featured Discussion
-
بلاول نے تحریک انصاف کی مخصوص نشستوں کی بندربانٹ کو مذاق قرار دیدیا
-
گورنر راج: تحریک انصاف سے ہمیں دوبارہ بات کرنا چاہئے تھی:بلاول
-
مریم نواز کا براہ راست رابطہ
-
Advertisement
-
‘Their goal is to try and kill him’: Imran Khan’s sons fear he will die in prison - Sky News
-
عمران خان کا عدلیہ کو خط حقائق کےمنافی اورجھوٹ ہے، ڈاکٹر طارق فضل چوہدری
-
عمران خان سے ملاقاتیں کروانے سے گھبراتے کیوں ہیں؟شاہد خقان عباسی
-
Advertisement
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان میں مفاہمت؟ جنرل لوڈھی کا بڑا دعویٰ — ڈیل نہیں، صاف شفاف انتخابات ہی راستہ
-
قومی حکومت بنی تو ڈرائی کلین تحریک انصاف اسکا حصہ ہوگی:منیب فاروق
-
عمران خان کا کھلا خط — نون لیگ اور پیپلز پارٹی کے لیے ڈراؤنا خواب: بلڈ پریشر ایک سو بانوے تک، جان خطرے میں، فخر الرحمان کا بڑا تجزیہ
-
مجھے برین ہیمرج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے، زندہ رہوں گا تو بے گناہی ثابت کروں گا: عمران خان کا خط