- Joined
- Nov 12, 2008
- Posts
- 4,513
- Reaction score
- 6,814
- Points
- 173
کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی&
میں کافی دنوں سے نواز لیگ کا واویلا سن رہا ہوں کہ اویس لغاری نے استعفی نہیں دیا، اینکرز بھی مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ اویس لغاری استعفی کیوں نہیں دے رہا جبکہ میری اطلاعات کے مطابق ن لیگ میں شامل بہت سے اراکین سے استعفی نہیں دیا اور ان اینکرز کی زبان پر صرف اویس لغاری ہی ہے۔
سمیرا ملک نے سرے سے استعفی نہیں دیا اور وہ اسمبلی میں بھی باقاعدگی سے آرہی ہیں۔
امیر مقام اور خیبرپختونخواہ سے شامل ہونیوالے ایم پی اے نے استعفی نہیں دیا۔
فارورڈ بلاک کے ارکان نے ابھی تک استعفی نہیں دیا، ان کے بارے میں تو ن لیگ بہانہ کرلے گی کہ یہ فارورڈ بلاک ہے اور کئی جواز پیش کردے گی لیکن یہ لوگ ہر سطح پر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں۔

لگتا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ دے دیکر اینکرز اور صحافی بھی منافقت کا شکار ہوگئے ہیں

Last edited: