Advertisement

کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی&#15

کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی&amp

SumairaMalik750.jpg

میں کافی دنوں سے نواز لیگ کا واویلا سن رہا ہوں کہ اویس لغاری نے استعفی نہیں دیا، اینکرز بھی مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ اویس لغاری استعفی کیوں نہیں دے رہا جبکہ میری اطلاعات کے مطابق ن لیگ میں شامل بہت سے اراکین سے استعفی نہیں دیا اور ان اینکرز کی زبان پر صرف اویس لغاری ہی ہے۔

سمیرا ملک نے سرے سے استعفی نہیں دیا اور وہ اسمبلی میں بھی باقاعدگی سے آرہی ہیں۔
امیر مقام اور خیبرپختونخواہ سے شامل ہونیوالے ایم پی اے نے استعفی نہیں دیا۔
فارورڈ بلاک کے ارکان نے ابھی تک استعفی نہیں دیا، ان کے بارے میں تو ن لیگ بہانہ کرلے گی کہ یہ فارورڈ بلاک ہے اور کئی جواز پیش کردے گی لیکن یہ لوگ ہر سطح پر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں۔

لگتا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ دے دیکر اینکرز اور صحافی بھی منافقت کا شکار ہوگئے ہیں

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی

not a PML-N supporter but fact of the matter is .. PTI criticizes PML-N all the time to resign from assemblies asap .. in answer to that PML-N replies to ask for resignation from Awais Laghari first ...
PML-N do not intend to leave the assemblies whatsoever .. so why would they ask for resignation from those members who are joining their parties ? I dont see the point
 
Anchors bus usi ka post-mortem karein gay jo PTI mein aye ga, baqi ka woh bhool jaty hian
 
Advertisement
Re: کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی

They dont need to give resign because they have joined the biggest democratic party of the world with no munafiqat at all and with no SRO charges and with no General Gillani's contribution. This is the answer from our media who only focus on anti PTI propaganda
 
Re: کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی

Problem yeh hai ky Imran Khan resignations ka mutalba krta hai (N) league walay isliay kehty hain ky pehly Awais Laghari sy too istefa ly lo phir hamari baat krna ... hai na cheap munafiq jhoota or laanti Insaan Imran Khan.

SumairaMalik750.jpg

میں کافی دنوں سے نواز لیگ کا واویلا سن رہا ہوں کہ اویس لغاری نے استعفی نہیں دیا، اینکرز بھی مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ اویس لغاری استعفی کیوں نہیں دے رہا جبکہ میری اطلاعات کے مطابق ن لیگ میں شامل بہت سے اراکین سے استعفی نہیں دیا اور ان اینکرز کی زبان پر صرف اویس لغاری ہی ہے۔

سمیرا ملک نے سرے سے استعفی نہیں دیا اور وہ اسمبلی میں بھی باقاعدگی سے آرہی ہیں۔
امیر مقام اور خیبرپختونخواہ سے شامل ہونیوالے ایم پی اے نے استعفی نہیں دیا۔
فارورڈ بلاک کے ارکان نے ابھی تک استعفی نہیں دیا، ان کے بارے میں تو ن لیگ بہانہ کرلے گی کہ یہ فارورڈ بلاک ہے اور کئی جواز پیش کردے گی لیکن یہ لوگ ہر سطح پر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں۔

میں کافی دنوں سے نواز لیگ کا واویلا سن رہا ہوں کہ اویس لغاری نے استعفی نہیں دیا، اینکرز بھی مسلسل واویلا کررہے ہیں کہ اویس لغاری استعفی کیوں نہیں دے رہا جبکہ میری اطلاعات کے مطابق ن لیگ میں شامل بہت سے اراکین سے استعفی نہیں دیا اور ان اینکرز کی زبان پر صرف اویس لغاری ہی ہے۔

سمیرا ملک نے سرے سے استعفی نہیں دیا اور وہ اسمبلی میں بھی باقاعدگی سے آرہی ہیں۔
امیر مقام اور خیبرپختونخواہ سے شامل ہونیوالے ایم پی اے نے استعفی نہیں دیا۔
فارورڈ بلاک کے ارکان نے ابھی تک استعفی نہیں دیا، ان کے بارے میں تو ن لیگ بہانہ کرلے گی کہ یہ فارورڈ بلاک ہے اور کئی جواز پیش کردے گی لیکن یہ لوگ ہر سطح پر ن لیگ کا ساتھ دے رہے ہیں۔

لگتا ہے کہ ن لیگ کا ساتھ دے دیکر اینکرز اور صحافی بھی منافقت کا شکار ہوگئے ہیں

​
 
Advertisement
Re: کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی

not a PML-N supporter but fact of the matter is .. PTI criticizes PML-N all the time to resign from assemblies asap .. in answer to that PML-N replies to ask for resignation from Awais Laghari first ...
PML-N do not intend to leave the assemblies whatsoever .. so why would they ask for resignation from those members who are joining their parties ? I dont see the point

فلور کراسنگ کا ایک قانون ہوتا ہے جس کے مطابق اگر کوئی شخص پارٹی بدلنا چاہتا ہے اور وہ اسمبلی کا ممبر بھی ہو ،تو پارٹی بدلنے سے پہلے اسے اسمبلی سے استعفیٰ دینا ہوگا۔ جیسے شاہ محمود اور جاوید ہاشمی نے دیا تھا۔اسمبلی کا ممبر ہوتے ہوئے کوئی شخص پارٹی نہیں بدل سکتا، ہا ں وہ فارورڈ بلاک بنا سکتاہے، لیکن یہ بھی ہارس ٹریڈنگ کی ایک صورت ہے۔

​
 
Re: کیا سمیرا ملک اور امیر مقام نے استعفی دیدی

regardless from everything.... She is beautiful yaaaaaaaaaaar;)