Advertisement

کیا حکومت کے اوپر سے ہاتھ اٹھ گیا ہے؟عاصمہ شیرازی

asma-j12hh1.jpg


گزشتہ روز پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے دوران وزیراعظم اور پرویز خٹک کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے، وزیراعظم نے پرویز خٹک کی تنقید پر کہا کہ اگر مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔

نجی چینل کے مطابق وزیردفاع پرویز خٹک نے وزیراعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے غیر منتخب لوگوں کو آس پاس بٹھایا ہوا ہے، آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پس بھی ہم رہے ہیں، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو منی بجٹ پر ہم آپ کو ووٹ نہیں دے سکیں گے۔

جس پر وزیراعظم عمران خان بھی برہم ہوگئےا ور کہا کہ مجھے بلیک میل نہ کریں، اگر مجھ سے مطمئن نہیں تو کسی اور کو حکومت دے دیتا ہوں۔

اس پر تو جیسے میڈیا کی چاندی ہوگئی، بالخصوص حکومت مخالف صحافیوں نے دعوے کرنا شروع کردئیے کہ حکومت اب گئی، اب گئی، گزشتہ روز اس پر کئی ٹاک شوز ہوئے، طرح طرح کے تبصرے ہوئے، حکومت جانے کی تاریخیں دی جانے لگیں۔

عاصمہ شیرازی جو حکومت کی مخالف اور ن لیگ کے قریب سمجھی جاتی ہیں، انہوں نے اسی پر ٹاک شو کا انعقاد کیا جس میں حامد میر بھی مدعو تھے جن پر پابندی ہے۔ عاصمہ شیرازی نے حامد میر سے سوال کیا کہ کیا حکومت کے اوپر سے ہاتھ اٹھ گیا ہے؟ کسی نے ہاتھ نہیں اٹھایا۔۔ کوئی نیوٹرل ہو گیا ہے

Loading X post…
Open original post on X

اس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے اور ڈاکٹرارسلان خالد نے بھی اپنی رائے دی، ان کا کہنا تھا کہ "ہاتھ اٹھ گیا، ہاتھ نہیں اٹھا، ہاتھ ہو گیا، ہاتھ نہیں ہوا، پیچھے ہاتھ ہے، آگے ہاتھ ہے"۔

انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا کے یہ چہرے 3 سال سے ،یہی سنا رہے ہیں اور ثابت کر رہے ہیں کہ اگر صحافت کو بچانا ہے تو نوجوان اور فریش آئیڈیاز والے صحافیوں کو ان سفید ہاتھیوں کو ریپلیس کرنا ہوگا

Loading X post…
Open original post on X

دیگر سوشل میڈیاصارفین نے بھی اس پر طنزیہ تبصرے کئےا ور کہا کہ چلیں دل کوبہلانے کو یہ خیال اچھا ہے، کسی نے کہا کہ عاصمہ شیرازی پچھلے تین سال سے حکومت گرارہی ہے لیکن حکومت نہیں گراپائی تو اب پرویز خٹک سے امیدیں باندھ لی ہیں، کسی نے کہا کہ یہ صحافی 3 سال سے تاریخیں دے رہے ہیں ، سر پہ کفن باندھے میاں صاحب کا کفن میلا ہو گیا لیکن وہ جہازوں میں جھولوں والا انقلاب نہ آیا جس کا میڈم عاصمہ کو انتظار ہے۔

کسی نے عاصمہ شیرازی کے پروگرام میں حامد میر کی موجودگی پر طنز کیا تو کسی نے کہا کہ آخر ان صحافیوں نے روزی روٹی تو کمانی ہے، ایسی ہی خبریں دیکر کماسکیں گے۔

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
ن لیگ کے یہ مینڈک ان سردیوں میں بھی آرام نہیں کرتے خدارا کوئی ایسا عمل بتاؤ جس کو استعمال کر کے عاصمہ اور سلیم صافی جیسے نام نہاد صحافیوں کو اپنے پیج پر بلاک کر سکوں
 
Advertisement
Maleeha Hashmey
@MaleehaHashmey


پہلے دنیا صرف لاہور ہائیکورٹ پر حیران تھی کہ اربوں روپے کی کرپشن پر سزا یافتہ مجرم کو 50 روپے کے سٹیمپ پیپر پر کیسے لندن روانہ کر دیا؟ اب سپریم کورٹ بار ایسوسیشن نے نوازشریف کی تاحیات نااہلی ختم کروانے کی کوشش شروع کر دی ہے۔ یہ قوم کی خدمت پر معمور ہیں یا قوم کے مجرموں کی؟
?