کیا حسین نواز واقعی سڑک سے روٹی کے ٹکڑے چن رہے ہیں؟ برطانیہ میں تعینات نجی چینل کے صحافی کا دعویٰ
نوازشریف کے صاحبزادے حسین نواز ان دنوں لندن میں مقیم ہیں اور ایون فیلڈ فلیٹس کیس میں عدالت کو مطلوب ہیں۔
لندن میں مقیم ایک صحافی نے انکی ایک ویڈیو شئیر کی ہے جس میں ویڈیو میں واضح طور پر نظر نہیں آرہا کہ حسین نواززمین سے کیا اٹھارہے ہیں۔لیکن انکا دعویٰ ہے کہ حسین نواز سڑک سے روٹی کے ٹکڑے چن کر ساتھ لے گئے۔
لندن میں اے آر وائی نیوز کے نمائندے فرید قریشی کے مطابق " حسین نواز نے دفتر کی طرف واک کرتے ہوے زمین پر روٹی کے ٹکڑے پڑے دیکھے تو وہ چُن کر ساتھ لے گئے۔"
Loading X post…
Open original post on Xسوشل میڈیا صارفین نے اس ویڈیو پر دلچسپ تبصرے کئے ہیں، ن لیگ کے حامیوں نے اسے نوازشریف کی تربیت کا نتیجہ قرار دیا اور کہا کہ اللہ تعالیٰ نے شریف خاندان کو اسی لئے بہت نوازا ہے کیونکہ وہ رزق کی بہت قدر کرتے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on Xلیکن دوسری جانب ن لیگ کے مخالف سپورٹرز کا کہنا تھا کہ جو یہ عوام کی روٹی اٹھا کر ساتھ لندن لے گئے ہیں اسکا بھی حساب دیں، کچھ سوشل میڈیا صارفین نے تو اسے سٹنٹ قرار دیا ۔
شہزاد لیاقت نے تبصرہ کیا کہ اور جو 23 کروڑ عوام کی روٹی اٹھا کر ساتھ لے گئے ہیں اس کا حساب بھی تو دیں
Loading X post…
Open original post on Xفرحان منہاج نے تبصرہ کیا کہ صحافت کی نئی معراج کو نظر نہ لگ جائے
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/hsii1n1.jpg
Last edited by a moderator:
Advertisement





