Advertisement

کیا تم یہ کہنا چاھتے ہو کہ -- وہ رکھ کے عمران خان کو لت مار کے گیا ہے ؟؟


باجوے سے چھتر کھانے بے بعد نوروں کے جانی دشمن باقر نجفی نے چھٹی والے دن عدالت لگا کر نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے

پھر باجوے سے چھتر کھا کے عمران خان نے نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے - اب منافقوں کی طرح پیچھے سے آوازے کسنے لگا ہوا ہے - نواجے کے جہاز پر چڑھنے کی ویڈیو بار بار دیکھ رہا ہے اور اپنے ہی سر پر جوتے مار رہا ہے --- اور اب ساتھ اپنے لتروں کو بھی قوالی میں شامل کیا ہوا ہے اس نے - دوسرا منافق جو قانونی طور پر اس عمل کو روک سکتا تھا وہ ہے وزیر داخلہ اعجاز شاہ ہے جو اب اپنے بڑے قوال کی ہمنوائی میں راگ لگا رہا ہے

میں کسی صورت یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ عمران خان نوروں پر ترس کھا کر اپنی ساری عمر کے سیاسی فلسفے پر یوں گند پھیلا دے گا - یہ کہنا کی عمران خان کی یہ تذلیل ہے اور میں پٹواری ہو کر بھی عمران خان کی اتنی زیادہ تذلیل نہیں کر سکتا -- یہ کام صرف اس کے اپنے حواری انصافی ہی کر سکتے ہیں

جو کچھ اب عمران خان اور اس کا لیترا اعجاز شاہ کیہ رھے ہیں - یہ سب صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو اس کا مطلب تو یہ ہے نا کہ
​
نواجہ عمران خان کو رکھ کے لت مار کے گیا ہے ​
اب فکر نہ کرو جنا ہمیشہ کی طرح وہ واپس آ کر بھی دوسری لت بھی رسید کرے گا ​
 
Advertisement
صحت مند نواجے کا جہاز پر چڑھنے سے پہلے عمران خان پر عمل
بقول عمران خان



giphy.gif
 
Advertisement
!باجوہ نے چھتر کیوں مارے
!باقر نجفی نے چھتر کیوں کھائے
!باجوہ اور نواج کے مابین کیا معاملہ ہوا

یہ سب جاننے کے لیے اگلے تھریڈ کا انتظار کریں​
 
صحت مند نواجے کا جہاز پر چڑھنے سے پہلے عمران خان پر عمل
بقول عمران خان

You pig you consider someone making bogus health reports and using these to go abroad as a success. Lanat on the womb that carried you and lanat on the day you came out.
 
!باجوہ نے چھتر کیوں مارے
!باقر نجفی نے چھتر کیوں کھائے
!باجوہ اور نواج کے مابین کیا معاملہ ہوا

یہ سب جاننے کے لیے اگلے تھریڈ کا انتظار کریں​
اگلا تھریڈ تسی لاسو یا اسی ؟؟
 
لات اٹھانے کا بلو موری کو بہت شوق ہے اس وقت جب گل خان اس کے اوپر چڑھا ہوتا یے
 
Advertisement
صحت مند نواجے کا جہاز پر چڑھنے سے پہلے عمران خان پر عمل
بقول عمران خان



giphy.gif
حقیقت اس کے برعکس ہے، اڑا نواز شریف ہے عمران خان تو زمین پر کھڑا ہے. چوتھی باری کے متمنی نے اڑنے میں عافیت سمجھی. فلحال جان بچاؤ موقع ملا تو باری مل ہی جائے گی​
 
You pig you consider someone making bogus health reports and using these to go abroad as a success. Lanat
Okay please reduce the laanut up to me -- just a request please.

This is what your IK is saying. I am not.
And remember (the lady in PTI I respect most) Dr Yasmin Rashid was monitoring the process.
 
تو نواز کے پٹواريوں کے خيال ميں يہ عدالت وکيل ، سپريم کورٹ اور ہائی کورٹ سب تماشہ ہے۔ صرف باجوہ کے کہنے سے سب جج مان گئے کوئی آئين قانون نہی ۔

تو سپريم کورٹ کے پانچ ججوں نے راحيل شريف کے کہنے پر نا اہل کيا تھا ؟حالانکہ وہ تو خود شريف تھا

اب پٹواريوں کو لات مار کر بھگ گيا انکا جھوٹا ليڈر اور يہ چلے آرمی کو بدنام کرنے ۔ کھسيانی بلی کھمبا نوچے​
 
Advertisement
تو نواز کے پٹواريوں کے خيال ميں يہ عدالت وکيل ، سپريم کورٹ اور ہائی کورٹ سب تماشہ ہے۔ صرف باجوہ کے کہنے سے سب جج مان گئے کوئی آئين قانون نہی ۔

تو سپريم کورٹ کے پانچ ججوں نے راحيل شريف کے کہنے پر نا اہل کيا تھا ؟حالانکہ وہ تو خود شريف تھا​
توہاڈا کہیا سولاں آنے صحیح -- سارا کج
 
اب پٹواريوں کو لات مار کر بھگ گيا انکا جھوٹا ليڈر اور يہ چلے آرمی کو بدنام کرنے ۔ کھسيانی بلی کھمبا نوچے​
یہ فوج کی نہیں اپنی بدنامی کر رہے ہیں. عمران خان کو سلیکٹڈ کہتے تھے نکلا نواز شریف​
 
لات بے شرم پٹواریوں کے یقین کو مار کر گیا جو ڈٹ جائے گا کے تھریڈ لگاتے تھے اور یقین بھی کرنا چاہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کے چا و تھے .جبکہ پکڑے جے کے بعد جھوٹ عدالت میں جهوٹ پریس کانفرنسوں میں جھوٹ جیل جانے کے بعد جھوٹ اور حکومت میں آنے کے لئے جھوٹ حکومت میں ہوتے ہوئے جھوٹ یہ ہی نواز شریف ہے باقی پاکستانیوں کی نظر میں
 

باجوے سے چھتر کھانے بے بعد نوروں کے جانی دشمن باقر نجفی نے چھٹی والے دن عدالت لگا کر نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے

پھر باجوے سے چھتر کھا کے عمران خان نے نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے - اب منافقوں کی طرح پیچھے سے آوازے کسنے لگا ہوا ہے - نواجے کے جہاز پر چڑھنے کی ویڈیو بار بار دیکھ رہا ہے اور اپنے ہی سر پر جوتے مار رہا ہے --- اور اب ساتھ اپنے لتروں کو بھی قوالی میں شامل کیا ہوا ہے اس نے - دوسرا منافق جو قانونی طور پر اس عمل کو روک سکتا تھا وہ ہے وزیر داخلہ اعجاز شاہ ہے جو اب اپنے بڑے قوال کی ہمنوائی میں راگ لگا رہا ہے

میں کسی صورت یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ عمران خان نوروں پر ترس کھا کر اپنی ساری عمر کے سیاسی فلسفے پر یوں گند پھیلا دے گا - یہ کہنا کی عمران خان کی یہ تذلیل ہے اور میں پٹواری ہو کر بھی عمران خان کی اتنی زیادہ تذلیل نہیں کر سکتا -- یہ کام صرف اس کے اپنے حواری انصافی ہی کر سکتے ہیں

جو کچھ اب عمران خان اور اس کا لیترا اعجاز شاہ کیہ رھے ہیں - یہ سب صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو اس کا مطلب تو یہ ہے نا کہ
​
نواجہ عمران خان کو رکھ کے لت مار کے گیا ہے ​
اب فکر نہ کرو جنا ہمیشہ کی طرح وہ واپس آ کر بھی دوسری لت بھی رسید کرے گا ​
چہ جائیکہ میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔ لیکن یہ تحریر کسی پٹواری نما مخلوق کی لکھی لگتی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ جیسے محلے کی مشہور میسنی خالہ نے دو پارٹیوں کو لڑانے کی ناکام کوشش کی ہے
۔​
 
اگلا تھریڈ تسی لاسو یا اسی ؟؟
ادھر ادھر کے قصے کہانیوں پر لعنت بھیجیں ۔ نواز شریف کے فرار ہونے کا اقرار بھی مت کریں (سنا ہے ایک نوجوان تو لٹک کر پھانسی چڑھ گیا)۔ آ ٓپ بس بنیادی سوال پر کچھ روشنی ڈالیں ، کیا نواز شریف کی میڈیکل رپورٹتس جعلی تھیں یا جھوٹی تھیں ، کیا نواز شریف کا زاتی معالج جھوٹ بولتا رہا اور نون لیگ کےمیڈیا نے جھوٹا پراپگنڈا کیا یا پھر ان رپورٹس میں کچھ حقیقت تھی ۔۔ اگر سب جھوٹ تھا تو کون کون سے ڈاکٹر ( اور جج)کتنے ماہ سے اسمیں ملوث تھے ۔۔ آپکا اس بارے کیا خیال ہے؟ ۔۔
 
what an immature twist.
if anyone should be embarrassed, it's pmln followers, who are actually celebrating the fact that nawaz got away with theft. ajeeb phitkaar hai noon league mein
 
what an immature twist.
if anyone should be embarrassed, it's pmln followers, who are actually celebrating the fact that nawaz got away with theft. ajeeb phitkaar hai noon league mein
Na kar yaar. It is constant beating about the bush that IK and his hawari are doing which bugs me. After IK himself let him go. Even though he had all the powers to stop him again.
I told you that the cases will run behind him smoothly. Yesterday he is given exemption from attending. No one is saying he ran away with corruption. It is the correction action taking place. They will correct the mistake they did which is making you speak.
Welcome back 90s style politics. Seems like idiot NS agreed to it.
Now PPP role will be played by Noon legue and PTI will be new PMLN. Somehow they decided not to let IK die out completely - - - - - - which he was going to.