باجوے سے چھتر کھانے بے بعد نوروں کے جانی دشمن باقر نجفی نے چھٹی والے دن عدالت لگا کر نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے
پھر باجوے سے چھتر کھا کے عمران خان نے نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے - اب منافقوں کی طرح پیچھے سے آوازے کسنے لگا ہوا ہے - نواجے کے جہاز پر چڑھنے کی ویڈیو بار بار دیکھ رہا ہے اور اپنے ہی سر پر جوتے مار رہا ہے --- اور اب ساتھ اپنے لتروں کو بھی قوالی میں شامل کیا ہوا ہے اس نے - دوسرا منافق جو قانونی طور پر اس عمل کو روک سکتا تھا وہ ہے وزیر داخلہ اعجاز شاہ ہے جو اب اپنے بڑے قوال کی ہمنوائی میں راگ لگا رہا ہے
میں کسی صورت یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ عمران خان نوروں پر ترس کھا کر اپنی ساری عمر کے سیاسی فلسفے پر یوں گند پھیلا دے گا - یہ کہنا کی عمران خان کی یہ تذلیل ہے اور میں پٹواری ہو کر بھی عمران خان کی اتنی زیادہ تذلیل نہیں کر سکتا -- یہ کام صرف اس کے اپنے حواری انصافی ہی کر سکتے ہیں
جو کچھ اب عمران خان اور اس کا لیترا اعجاز شاہ کیہ رھے ہیں - یہ سب صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو اس کا مطلب تو یہ ہے نا کہ
نواجہ عمران خان کو رکھ کے لت مار کے گیا ہے
اب فکر نہ کرو جنا ہمیشہ کی طرح وہ واپس آ کر بھی دوسری لت بھی رسید کرے گا
You pig you consider someone making bogus health reports and using these to go abroad as a success. Lanat on the womb that carried you and lanat on the day you came out.
حقیقت اس کے برعکس ہے، اڑا نواز شریف ہے عمران خان تو زمین پر کھڑا ہے. چوتھی باری کے متمنی نے اڑنے میں عافیت سمجھی. فلحال جان بچاؤ موقع ملا تو باری مل ہی جائے گی
لات بے شرم پٹواریوں کے یقین کو مار کر گیا جو ڈٹ جائے گا کے تھریڈ لگاتے تھے اور یقین بھی کرنا چاہتے تھے ٹینکوں کے نیچے لیٹنے کے چا و تھے .جبکہ پکڑے جے کے بعد جھوٹ عدالت میں جهوٹ پریس کانفرنسوں میں جھوٹ جیل جانے کے بعد جھوٹ اور حکومت میں آنے کے لئے جھوٹ حکومت میں ہوتے ہوئے جھوٹ یہ ہی نواز شریف ہے باقی پاکستانیوں کی نظر میں
باجوے سے چھتر کھانے بے بعد نوروں کے جانی دشمن باقر نجفی نے چھٹی والے دن عدالت لگا کر نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے
پھر باجوے سے چھتر کھا کے عمران خان نے نواجے کو باھر بھجوانے کے پروانے پر اپنے ہاتھ سے دستخط کیے - اب منافقوں کی طرح پیچھے سے آوازے کسنے لگا ہوا ہے - نواجے کے جہاز پر چڑھنے کی ویڈیو بار بار دیکھ رہا ہے اور اپنے ہی سر پر جوتے مار رہا ہے --- اور اب ساتھ اپنے لتروں کو بھی قوالی میں شامل کیا ہوا ہے اس نے - دوسرا منافق جو قانونی طور پر اس عمل کو روک سکتا تھا وہ ہے وزیر داخلہ اعجاز شاہ ہے جو اب اپنے بڑے قوال کی ہمنوائی میں راگ لگا رہا ہے
میں کسی صورت یہ ماننے کے لئے تیار نہیں ہوں کہ عمران خان نوروں پر ترس کھا کر اپنی ساری عمر کے سیاسی فلسفے پر یوں گند پھیلا دے گا - یہ کہنا کی عمران خان کی یہ تذلیل ہے اور میں پٹواری ہو کر بھی عمران خان کی اتنی زیادہ تذلیل نہیں کر سکتا -- یہ کام صرف اس کے اپنے حواری انصافی ہی کر سکتے ہیں
جو کچھ اب عمران خان اور اس کا لیترا اعجاز شاہ کیہ رھے ہیں - یہ سب صحیح تسلیم کر لیا جاۓ تو اس کا مطلب تو یہ ہے نا کہ
نواجہ عمران خان کو رکھ کے لت مار کے گیا ہے
اب فکر نہ کرو جنا ہمیشہ کی طرح وہ واپس آ کر بھی دوسری لت بھی رسید کرے گا
چہ جائیکہ میرا کسی پارٹی سے تعلق نہیں ہے۔ لیکن یہ تحریر کسی پٹواری نما مخلوق کی لکھی لگتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ جیسے محلے کی مشہور میسنی خالہ نے دو پارٹیوں کو لڑانے کی ناکام کوشش کی ہے۔
ادھر ادھر کے قصے کہانیوں پر لعنت بھیجیں ۔ نواز شریف کے فرار ہونے کا اقرار بھی مت کریں (سنا ہے ایک نوجوان تو لٹک کر پھانسی چڑھ گیا)۔ آ ٓپ بس بنیادی سوال پر کچھ روشنی ڈالیں ، کیا نواز شریف کی میڈیکل رپورٹتس جعلی تھیں یا جھوٹی تھیں ، کیا نواز شریف کا زاتی معالج جھوٹ بولتا رہا اور نون لیگ کےمیڈیا نے جھوٹا پراپگنڈا کیا یا پھر ان رپورٹس میں کچھ حقیقت تھی ۔۔ اگر سب جھوٹ تھا تو کون کون سے ڈاکٹر ( اور جج)کتنے ماہ سے اسمیں ملوث تھے ۔۔ آپکا اس بارے کیا خیال ہے؟ ۔۔
what an immature twist.
if anyone should be embarrassed, it's pmln followers, who are actually celebrating the fact that nawaz got away with theft. ajeeb phitkaar hai noon league mein
what an immature twist.
if anyone should be embarrassed, it's pmln followers, who are actually celebrating the fact that nawaz got away with theft. ajeeb phitkaar hai noon league mein
Na kar yaar. It is constant beating about the bush that IK and his hawari are doing which bugs me. After IK himself let him go. Even though he had all the powers to stop him again.
I told you that the cases will run behind him smoothly. Yesterday he is given exemption from attending. No one is saying he ran away with corruption. It is the correction action taking place. They will correct the mistake they did which is making you speak.
Welcome back 90s style politics. Seems like idiot NS agreed to it.
Now PPP role will be played by Noon legue and PTI will be new PMLN. Somehow they decided not to let IK die out completely - - - - - - which he was going to.