Advertisement

کیا تحریک لبیک کی بھارتی فنڈنگ واپس ہونے کا وقت آگیا ہے؟

Advertisement
یورپی یونین کی پابندیوں والی قرار ، انڈین ایجنڈے میجر آریا گُرو ور کے بیانات اور ایجنڈا ، فیٹف کی میٹنگ کے ٹائمنگ اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے ڈاٹ ملا کر دیکھ لیں سارے راز ان انڈین فنڈڈ دہشت گردوں کی ٹائمنگ کے ساتھ ہی جڑے ہوئے ہیں
 
Advertisement
Advertisement
لیکن بھارتی فنڈنگ کا کیا کرنا ہے؟ ?

وہ فی الحال ان میں بانٹ دی جائے اس شرط کے ساتھ کہ آئیندہ اگر ایسی حرکتیں کیں تو سارے پیسے سود کے ساتھ واپس اور ہر نام نہاد عاشق کی پنجاب پُلس کے مشٹنڈے معشوقوں کے ہاتھوں کیمروں کے سامنے اسوقت تک پانجوں سے ٹکور جب تک کہ انکی تشریفیں ادھڑ نہ جائیں
​
 
Ye shiddat pasand hain or apni dukan khuli rakhne ke liye apne perokaro ko behkatay hain, bharat se kuch lena dena nahi in radical molvio ka.
 
Advertisement

وہ فی الحال ان میں بانٹ دی جائے اس شرط کے ساتھ کہ آئیندہ اگر ایسی حرکتیں کیں تو سارے پیسے سود کے ساتھ واپس اور ہر نام نہاد عاشق کی پنجاب پُلس کے مشٹنڈے معشوقوں کے ہاتھوں کیمروں کے سامنے اسوقت تک پانجوں سے ٹکور جب تک کہ انکی تشریفیں ادھڑ نہ جائیں ​
کیسے بانٹیں وہ تو میں عارف کریم کو دے چکا ہوں اب کیا ہوگا
 
سب سے زیادہ خوش ن لیگ ہے کیونکہ ان کا اتحاد اب کبھی بھی پی ٹی آی کے ساتھ نہیں ہوگا البتہ ن لیگ کا ٹوٹا ہوا ووٹ واپس آجاے گا​
 
امید ہے کہ وزیراعظم کم از کم اپنی اس بات کا ہی پاس کریں گے کہ جو قاتل ہیں اور شہریوں اور سیکیورٹی فورسز پر حملوں کے ذمہ دار ہیں ان کو نہیں چھوڑیں گے باقی اپنے گھروں کو جائیں​
 
یورپی یونین کی پابندیوں والی قرار ، انڈین ایجنڈے میجر آریا گُرو ور کے بیانات اور ایجنڈا ، فیٹف کی میٹنگ کے ٹائمنگ اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے ڈاٹ ملا کر دیکھ لیں سارے راز ان انڈین فنڈڈ دہشت گردوں کی ٹائمنگ کے ساتھ ہی جڑے ہوئے ہیں
رانا جی، ماشااللّہ ہمارے دوراندیش جرنیل ڈھونڈ کر ایسے ***** تیار کرتے ہیں جو دو تین سال میں بھارتی ایجنٹ بن جاتے ہیں۔ اب لتر کسے پڑنے چائیں ، آپ خود سمجھدار ہیں۔
 
سب سے زیادہ خوش ن لیگ ہے کیونکہ ان کا اتحاد اب کبھی بھی پی ٹی آی کے ساتھ نہیں ہوگا البتہ ن لیگ کا ٹوٹا ہوا ووٹ واپس آجاے گا​
نوں لیگ تو روز خوش ہوتی ہے پھر انکو کوئی آکر اردو ترجمہ دے جاتا ہے اور وہ پھر جاکر پھوڑی پر بیٹھ جاتی ہے
?