- Joined
- Apr 11, 2016
- Posts
- 27,902
- Reaction score
- 59,440
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
لیکن بھارتی فنڈنگ کا کیا کرنا ہے؟ ?باٹم لائن: ملک میں فوراً افراتفری ختم ہونی چاہیے اور ان گمراہ کیے ہوۓ لوگوں کو عقل آنی چاہیے
Accusations need to be proven in courtNo doubt that endia is behind this filthy TLP
Is Mubashar kuttay kay pechay bhi India hi hai.Loading X post…Open original post on XLoading X post…Open original post on X
لیکن بھارتی فنڈنگ کا کیا کرنا ہے؟ ?
وہ تم رکھ لو ?لیکن بھارتی فنڈنگ کا کیا کرنا ہے؟ ?
کیسے بانٹیں وہ تو میں عارف کریم کو دے چکا ہوں اب کیا ہوگا
وہ فی الحال ان میں بانٹ دی جائے اس شرط کے ساتھ کہ آئیندہ اگر ایسی حرکتیں کیں تو سارے پیسے سود کے ساتھ واپس اور ہر نام نہاد عاشق کی پنجاب پُلس کے مشٹنڈے معشوقوں کے ہاتھوں کیمروں کے سامنے اسوقت تک پانجوں سے ٹکور جب تک کہ انکی تشریفیں ادھڑ نہ جائیں
Not accusation but the government spokesman confirms itAccusations need to be proven in court
کیسے بانٹیں وہ تو میں عارف کریم کو دے چکا ہوں اب کیا ہوگا
شرط تو منظور نہیں کی لیکن پیسے خوشی سے منظور کر لئےعارف کریم نے شرط منظور کر لی ؟؟؟
واؤ
?
Which court? Our judges are corrupt and soldAccusations need to be proven in court
رانا جی، ماشااللّہ ہمارے دوراندیش جرنیل ڈھونڈ کر ایسے ***** تیار کرتے ہیں جو دو تین سال میں بھارتی ایجنٹ بن جاتے ہیں۔ اب لتر کسے پڑنے چائیں ، آپ خود سمجھدار ہیں۔یورپی یونین کی پابندیوں والی قرار ، انڈین ایجنڈے میجر آریا گُرو ور کے بیانات اور ایجنڈا ، فیٹف کی میٹنگ کے ٹائمنگ اور دہشت گردوں کی سرگرمیوں کے ڈاٹ ملا کر دیکھ لیں سارے راز ان انڈین فنڈڈ دہشت گردوں کی ٹائمنگ کے ساتھ ہی جڑے ہوئے ہیں
نوں لیگ تو روز خوش ہوتی ہے پھر انکو کوئی آکر اردو ترجمہ دے جاتا ہے اور وہ پھر جاکر پھوڑی پر بیٹھ جاتی ہےسب سے زیادہ خوش ن لیگ ہے کیونکہ ان کا اتحاد اب کبھی بھی پی ٹی آی کے ساتھ نہیں ہوگا البتہ ن لیگ کا ٹوٹا ہوا ووٹ واپس آجاے گا
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|