Advertisement

کیا بکواس ہے یار - اس جلدی جلدی اس چور کو اندر کرو

5d01e231c26af.png


ایک عجیب قسم کا تماشا لگا کر رکھا ہوا ہے اس حکومت نے اور نیب نے مل کر --- پچھلے دو مہینے سے شور مچا ہوا تھا کہ اصلی چور تو لندن بھاگ گیا ہے - جب آے گا تو سیدھا جیل اس کا ٹھکانا ہو گا --- قوم کو دبا کے پھکیاں کھلائی جا رہی ہیں --- عدالت سے باہر کی بکواس بازی زوروں پر ہے - لیکن عدالت کے اندر نہ کچھ پیش کیا جاتا ہے اور نہ کوئی کاروائی آگے بڑھتی ہے -- آج نیب نے ککڑی شریف کو نہ پیش کر کے عدالت کا وقت برباد کیا ---- آخر کیوں ؟؟؟
ککڑی شریف نیب کے اپنے قبضے میں ہے تو اس کو پیش نہ کرنے کا کیا مقصد تھا ؟؟؟
ادھر سارے انصافی نیب کی ٩٠ دن کی کسٹڈی اریسٹ پر خوشیوں سے ڈسکو کرنے لگتے ہیں - بیچاروں کی تھوڑ علمی پھر ان کی خوشیاں ختم کر دیتی ہے جب عدالتیں اس بکواس بازی پر چوروں کی بیل کر دیتی ہیں - اور یہ ڈسکو چھوڑ کے عدالتوں کی ماں بہنیں ایک کرنے لگتے ہیں


چلو اب کیا ہو سکتا ہے اب ٢٦ جون تک مزید انتظار کرو سارے مل کے --اور اتنے دن مزید ڈھین چوں ڈھین چوں سنتے رہو

1540392790.jpg
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Quote:

During today's court proceedings, Judge Hassan asked why Leader of the Opposition in the Punjab Assembly Hamza Shehbaz had not been presented in the court, to which National Accountability Bureau (NAB) special prosecutor Waris Ali Janjua responded that Hamza was in NAB custody on physical remand in the Ramzan Sugar Mills case.

Quote

While adjourning the Ramzan Sugar Mills case, the court ordered the accountability bureau to present Hamza in court during the next hearing on June 26.

 
جھوٹا نیازی تو کہتا تھا کہ شوباز شریف واپس نہیں ا یگا
سارے پوتیاں اور نیازی کو چوللو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہے
​
 
Advertisement
جھوٹا نیازی تو کہتا تھا کہ شوباز شریف واپس نہیں ا یگا
سارے پوتیاں اور نیازی کو چوللو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہے
​
ان لوگوں کی انٹرٹنمنٹ لگی ہوئی تھی - شیباز نے واپس آ کر ان کی انٹرٹنمنٹ ختم کر دی ہے
اپنے کرتوت اور نالائقیوں سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لئے ایک ٹرک کی بتی کی کمی ہو گی ہے بیچاروں کے پاس.
 
جھوٹا نیازی تو کہتا تھا کہ شوباز شریف واپس نہیں ا یگا
سارے پوتیاں اور نیازی کو چوللو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہے
​
Itni jaldi jany walay nahee.
JUB is dunya say jain gai
Sub ko latka kay jain gai
​
 
Itni jaldi jany walay nahee.
JUB is dunya say jain gai
Sub ko latka kay jain gai
​

جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے

417rEQzCivL.jpg
 

شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
​
 
Advertisement
سمجھ گیا تیری چال۔۔۔۔ تم یقینا مریم کی طرف سے ہو۔۔۔
جس کی دلی خواہش ہی شوبازے کو سین سے ہٹانے کی ہے۔۔۔
کمبخت نہ جیل جاتا ہے نہ لندن میں ٹکتا ہے۔۔۔
جس کی وجہ سے مریم بے چاری بچی کچی پارٹی بھی ڈھکار نہیں سکتی۔۔۔
اس کھیل کو سمجھو۔۔۔اسے آزاد مریم کے لیے چھوڑا گیا ہے۔۔۔
​
 
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے

417rEQzCivL.jpg
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے

417rEQzCivL.jpg
Justice may be delayed
but it will not be denied
Old times are gone
​
 

شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
​
یار جو ہیں نا تم لوگوں کے ہاتھ میں پہلے ان کو تو کسی ٹھکانے لگاو نا یہ تماشے بند کر کے - پھر عدالت سے سزا کے بعد ریڈ وارنٹ نکلوا لینا ان کے لئے بھی
 
Advertisement
Tu kyon apni maa chudwa raha hai

کتے کی طرح بھونکے کے بجاۓ میری بات سمجھو اور اپنے کھوتے کو کہو کہ یہ بکواسات بند کرے اور جو کرنا ہے کرے- ادھر پوری قوم ہی بلجبر کے شکار ہو رہی ہے
 
یار جو ہیں نا تم لوگوں کے ہاتھ میں پہلے ان کو تو کسی ٹھکانے لگاو نا یہ تماشے بند کر کے - پھر عدالت سے سزا کے بعد ریڈ وارنٹ نکلوا لینا ان کے لئے بھی
کرپشن تو بادشاہو آپ لوگوں نے دبا کر کی ہے، تبھی تو دوڑے پھر رہے ہو۔ جیل جاتے ہو ہو تو کبھی انجائنا ہو جاتا ہے اور کبھی کمر ڈھیلی پڑ جاتی ہے۔ سیاست دان ہو یار کچھ تو شرم کرو۔ لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ تو تکلیف برداشت کرو۔ تیس سال اس ملک کے اقتدار کے مزے لئے ہیں مگر تیس دن جیل میں رہنا محال ہے۔ کیوں لوگوں کو بیوقوف بناتے ہو میاں۔ ایسے کیسوں کے فیصلے تو سالوں میں ہوتے ہیں مگر جتنا آپ لوگوں نے **** رونا مچایا ہوا ہے اس کی سمجھ نہیں آتی۔ اتنا تو بچہ چڑی روزہ رکھ کر نہین تڑپتا جتنا آپ سب لوگ ائیر کنڈیشنر میں اکیلے رات گزار کر ظلم ظلم کی دہائیاں دے رہے ہو۔ شرم کا اتنا گھاٹا!!!! ارے بھائی ملک میں عوامی انقلاب بیساکھیوں کے سہارے لانا ہے۔​
 

شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
​
یہ لٹی پٹی اور بکی ہوئ عدلیہ کیا اس بات کی صلاحیت رکھتی ہے کہ آزادانہ فیصلے کرسکے ؟ یہ جو لوگوں کی مقدموں سے پہلے ہی کردار کشی کی جاتی ہے ، کیا یہ عدلیہ اگر آزاد ہوتی تو اسے کرنے دیتی ۔ قطع نظر اس بات کے کہ کیا شریف فیملی بدعنوان ہے یہ نہیں ، جب عدالتوں کی خودمختیاری پر اس طرح کے مہیب سائے چھائے ہوں ، ہر بدعنوان اس میں سے اپنی وسطاعت اور ملاپ کے اعتبار سے چھانا جائے گا تو پھر سوال تو اٹھیں گے ۔یہ سب ایک ڈھونگ ہے ، فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں اور انکا پڑھا جانا کہیں اور ۔ میں اس سارے سسٹم سے انتہائ مایوس ہوں ۔


ہر قدم مرحلہء دار و صلیب آج بھی ہے
جو کبھی تھا وہی انساں کا نصیب آج بھی ہے
جگمگاتے ہیں افق پر یہ ستارے لیکن
راستہ منزل ہسنتی کا مہیب آج بھی ہے
سر مقتل جنہیں جانا تھا وہ جا بھی پہنچے
سر منبر کوئی محتاط خطیب آج بھی ہے


​
 
Last edited:
Advertisement
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے

417rEQzCivL.jpg
شیر بنو شیر ، اتنی تکلیف ہوری ہے تو منہ میں کپڑا لے لو احتساب نے تو ابھی آدھے سے زیادہ ہونا ہے
 
جھوٹا نیازی تو کہتا تھا کہ شوباز شریف واپس نہیں ا یگا
سارے پوتیاں اور نیازی کو چوللو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہے
​
حوصلہ کرو حوصلہ ! آھستہ آھستہ عادی ہو جاؤ گے یہ ابھی شروع کی چیخیں ہیں
 

شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
​
SHOWBAZ MAFIA ZARDARI SAE BI BADEY PAKEY CHOR HAEN YE LOG MEDIA AUR ADARON KO KHAREED KER BAHIR HI RAHAEN GAE