ایک عجیب قسم کا تماشا لگا کر رکھا ہوا ہے اس حکومت نے اور نیب نے مل کر --- پچھلے دو مہینے سے شور مچا ہوا تھا کہ اصلی چور تو لندن بھاگ گیا ہے - جب آے گا تو سیدھا جیل اس کا ٹھکانا ہو گا --- قوم کو دبا کے پھکیاں کھلائی جا رہی ہیں --- عدالت سے باہر کی بکواس بازی زوروں پر ہے - لیکن عدالت کے اندر نہ کچھ پیش کیا جاتا ہے اور نہ کوئی کاروائی آگے بڑھتی ہے -- آج نیب نے ککڑی شریف کو نہ پیش کر کے عدالت کا وقت برباد کیا ---- آخر کیوں ؟؟؟ ککڑی شریف نیب کے اپنے قبضے میں ہے تو اس کو پیش نہ کرنے کا کیا مقصد تھا ؟؟؟ ادھر سارے انصافی نیب کی ٩٠ دن کی کسٹڈی اریسٹ پر خوشیوں سے ڈسکو کرنے لگتے ہیں - بیچاروں کی تھوڑ علمی پھر ان کی خوشیاں ختم کر دیتی ہے جب عدالتیں اس بکواس بازی پر چوروں کی بیل کر دیتی ہیں - اور یہ ڈسکو چھوڑ کے عدالتوں کی ماں بہنیں ایک کرنے لگتے ہیں
چلو اب کیا ہو سکتا ہے اب ٢٦ جون تک مزید انتظار کرو سارے مل کے --اور اتنے دن مزید ڈھین چوں ڈھین چوں سنتے رہو
During today's court proceedings, Judge Hassan asked why Leader of the Opposition in the Punjab Assembly Hamza Shehbaz had not been presented in the court, to which National Accountability Bureau (NAB) special prosecutor Waris Ali Janjua responded that Hamza was in NAB custody on physical remand in the Ramzan Sugar Mills case.
Quote
While adjourning the Ramzan Sugar Mills case, the court ordered the accountability bureau to present Hamza in court during the next hearing on June 26.
ان لوگوں کی انٹرٹنمنٹ لگی ہوئی تھی - شیباز نے واپس آ کر ان کی انٹرٹنمنٹ ختم کر دی ہے اپنے کرتوت اور نالائقیوں سے قوم کی توجہ ہٹانے کے لئے ایک ٹرک کی بتی کی کمی ہو گی ہے بیچاروں کے پاس.
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے
شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
سمجھ گیا تیری چال۔۔۔۔ تم یقینا مریم کی طرف سے ہو۔۔۔ جس کی دلی خواہش ہی شوبازے کو سین سے ہٹانے کی ہے۔۔۔ کمبخت نہ جیل جاتا ہے نہ لندن میں ٹکتا ہے۔۔۔ جس کی وجہ سے مریم بے چاری بچی کچی پارٹی بھی ڈھکار نہیں سکتی۔۔۔ اس کھیل کو سمجھو۔۔۔اسے آزاد مریم کے لیے چھوڑا گیا ہے۔۔۔
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے
جلدی کرو یار تا کہ تمہارا کھوتا کچھ اور کرنے کے لئے فارغ ہو - جس وجہ سے اس کو وزیر اعظم بنایا تھا تم لوگوں نے. ابھی تک تو بیچارہ ہوا میں دولتیاں ہی چلا رہا ہے
شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
کرپشن تو بادشاہو آپ لوگوں نے دبا کر کی ہے، تبھی تو دوڑے پھر رہے ہو۔ جیل جاتے ہو ہو تو کبھی انجائنا ہو جاتا ہے اور کبھی کمر ڈھیلی پڑ جاتی ہے۔ سیاست دان ہو یار کچھ تو شرم کرو۔ لوگوں کو دکھانے کے لئے کچھ تو تکلیف برداشت کرو۔ تیس سال اس ملک کے اقتدار کے مزے لئے ہیں مگر تیس دن جیل میں رہنا محال ہے۔ کیوں لوگوں کو بیوقوف بناتے ہو میاں۔ ایسے کیسوں کے فیصلے تو سالوں میں ہوتے ہیں مگر جتنا آپ لوگوں نے **** رونا مچایا ہوا ہے اس کی سمجھ نہیں آتی۔ اتنا تو بچہ چڑی روزہ رکھ کر نہین تڑپتا جتنا آپ سب لوگ ائیر کنڈیشنر میں اکیلے رات گزار کر ظلم ظلم کی دہائیاں دے رہے ہو۔ شرم کا اتنا گھاٹا!!!! ارے بھائی ملک میں عوامی انقلاب بیساکھیوں کے سہارے لانا ہے۔
شہباز کو اپنے نام کی لاج رکھنی چاہیے اور اپنے بیٹے سلمان شہباز اور داماد علی عمران کو بھی ملک واپس بلا لینا چاہیے۔ دلیری کا تو تب پتہ چلے گا جب یہ دونوں مجنوں اسمبلی کا رکن نہ ہونے کے باعث پروڈکشن آرڈر نہیں لے سکیں گے اور اس طرح قانون کا دن دیہاڑے مذاق نہیں اڑا سکیں گے۔ شہباز شریف بڑا لیڈر بننے کا یہ وقت ہے۔ اپنے خاندان کو واپس بلاو اور عدالتوں کا سامنا کرو۔ ثابت کرو کہ تم نواز شریف کی طرح ایک امیر سرمایہ دار کی اولاد نہیں ہو بلکہ لوہا بیچنے والے ایک غریب اور غیور باپ کی اولاد ہو۔
?
یہ لٹی پٹی اور بکی ہوئ عدلیہ کیا اس بات کی صلاحیت رکھتی ہے کہ آزادانہ فیصلے کرسکے ؟ یہ جو لوگوں کی مقدموں سے پہلے ہی کردار کشی کی جاتی ہے ، کیا یہ عدلیہ اگر آزاد ہوتی تو اسے کرنے دیتی ۔ قطع نظر اس بات کے کہ کیا شریف فیملی بدعنوان ہے یہ نہیں ، جب عدالتوں کی خودمختیاری پر اس طرح کے مہیب سائے چھائے ہوں ، ہر بدعنوان اس میں سے اپنی وسطاعت اور ملاپ کے اعتبار سے چھانا جائے گا تو پھر سوال تو اٹھیں گے ۔یہ سب ایک ڈھونگ ہے ، فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں اور انکا پڑھا جانا کہیں اور ۔ میں اس سارے سسٹم سے انتہائ مایوس ہوں ۔
ہر قدم مرحلہء دار و صلیب آج بھی ہے جو کبھی تھا وہی انساں کا نصیب آج بھی ہے جگمگاتے ہیں افق پر یہ ستارے لیکن راستہ منزل ہسنتی کا مہیب آج بھی ہے سر مقتل جنہیں جانا تھا وہ جا بھی پہنچے سر منبر کوئی محتاط خطیب آج بھی ہے