بعض مذہبی جماعتوں کے جلسے انتہای منظم اور وسیع رقبے پر پھیلے ہوے ہوتے ہیں مگر الیکشن میں ان جماعتوں کو ان جلسوں کا ایک رتی برابر بھی فائدہ نہیں ہوتا پنجاب کو ہی لے لیجئیے یہاں کوی بھی حلقہ انتخاب اٹھا لیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد دو لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہوگی۔ کاسٹ ہونے والے ووٹ بھی ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ ہوجاتے ہیں۔ اب جلسہ کی حاضری دیکھ لیں جو تمام پنجاب سے پرائیویٹ بسوں میں کھانے کھلاتے ہوے لاے جاتے ہیں یہ شرکا جلسہ زیادہ سے زیادہ پچیس ہزار ہوجاتے ہیں مگر ہم ایک لاکھ بھی کہہ لیں تب بھی یہ تعداد اس قابل نہیں ہوجاتی کہ پنجاب کے کسی ایک حلقے کا انتخابی معرکہ بھی جتواسکے لہذا آجکل جلسوں میں عوام کی کم ہوتی تعداد کو زیادہ دکھانے کیلئے عموما جلسے رات کو ہوتے ہیں ورنہ میں نے بے نظیر اور نوازشریف کے جلسے دوپہر کو اٹینڈ کئے ہوے ہیں۔ جلسہ گاہ کو بے شمار لائیٹس کے کھمبوں میں مربع شکل میں بناے گئے گروپس میں بانٹ دیا جاتا ہے تاکہ شرکا جلسہ اخیر تک دکھای دیں بس اسٹیج کے سامنے جمع ہوکر پیچھے سے جلسہ خالی ہونے کا تاثر نہ دے پائیں۔ یہ طریقہ مذہبی جماعتوں کے جلسوں میں استعمال کیا جاتا تھا ویسے بھی ان کا کنٹرول انکے ناظم وغیرہ کرتے ہیں جہاں ان کی جگہ مخصوص ہوتی ہے انہیں وہیں بیٹھنا ہوتا ہے۔ ان طریقوں سے جلسہ بڑا ضرور دکھ سکتا ہے مگر جلسوں سے الیکشن نہیں جیتا جا سکتا یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑے جلسے کرنے کے باوجود مذہبی جماعتیں الیکشنز میں بری طرح پٹ جاتی ہیں پچھلے الکیشن میں حلقہ پچانوے کی مثال دیتا ہوں جہاں پی ٹی آی کے امیدوار نے ہلچل مچای ہوی تھی مگر ن لیگ کا امیدوار سکون سے بیٹھ کر منظم طریق پر اپنی کمپین چلا رہا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر میں لوگ سکون سے ٹی وی دیکھتے چاے کی چسکیاں لیتے اور عموما رش بھی نہیں ہوتا تھا دوسری طرف پی ٹی آی والے گھر گھر جاکر ووٹ مانگ رہے تھے جھنڈوں اور بینرز کا ایک طوفان برپا کررکھا تھا جلسوں اور دعوتوں کا نارکنے والا سلسلہ بھی جاری تھا اور ان کے مرکزی دفتر پر تو گویا سبزی منڈی کا گمان ہوتا تھا ۔مگر اینڈ پر جیتا کون؟ ن لیگ نے پنجاب میں اپنے آپ کو بہت منظم اور مضبوط بنیادوں پر استوار کررکھا ہے انکا ڈھانچہ بہت پرانا اور تجربہ کار ورکرز پر مشتمل ہے امید ہے کہ اب ایک ورکر وزیراعظم آنے سے ان کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوگا اور عوام کے چار سال سے رکے ہوے کام اور ترقیاتی پراجیکٹس مکمل کئے جائیں گے ان چار سالوں میں موٹروے کے اطراف لگی ہوی باڑ کو جگہ جگہ سے کاٹ کر راستے بنا لئے گئے ہیں شہبازشریف فورا ایکشن لے ورنہ موٹروے پر حادثات اور اردگرد کے رہنے والوں کے کراسنگ کرنے سے ٹریفک متاثر ہونے لگے گی نیز سیکیورٹی وائز بھی خطرات پیدا ہوجائیں گے جس آبادی کے قریب سے باڑ کو کاٹا گیا ہو اس کے پولیس افسران کو پوچھا جاے کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ یہ بھی پتا چلا ہے کہ موٹروے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے اپنے گاوں اور گھروں میں جانے کے راستے بنارکھے ہیں اس کے خلاف سخت کاروای کرنے کی ضرورت ہے

ابھی الیکشنز میں دو سال پڑے ہیں اس وقت اس پر بھی بات ہوجاے گی فی الحال تو حکومت کو اپنا ٹینیور پورا کرنا ہے جو اسٹیبلشمینٹ کی سپورٹ سے چھین لیا گیا تھا
خان کو الیکشن سے پہلے ہی نااہل کر دیا جائیگا. ریاستی ادارے امریکن کی غلامی میں بے شرمی کی ساری حدیں پار کر گئے ہیں. ان ریاستی اداروں پر جلسوں یا لانگ مارچ سے کوئی دباؤ نہیں پڑنے والا. تحریک لبیک کی طرح دھمکیاں اور توڑ پھوڑ کرو گے تو ہی یہ ریاستی ادارے آپ کی بات مانیں گے. بدقسمتی سے اس کہ سوا کوئی حل بھی نہیں کیونکہ یہ لاتوں کہ بھوت ہیں باتوں سے نہیں ماننے والے
ایک اور ٹرینڈ یوتھیوں کی جانب سے چلایا جارہا ہے کہ وہ یہ کردیں گے وہ کردیں گے تو ان کو یاد دلاتا چلوں ممی ڈیڈی برگروں کو سلاخوں والے کمرے کے کھردرے فرش پر نیند لینے کی عادت نہیں ان کے کم ہمت لیڈر کی چالاکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں تھی دس بجے سے رات بارہ بج گئے مگر ان کا ڈرامہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا تھا پھر ایک کلپ چلا جس میں قیدیوں والی وین دکھای دی اس کے بعد چراغون میں روشنی نہ رہی اور تمام یوتھئیے ایوان کی گیلریوں میں بھاگ بھاگ کر کام نپٹاتے دکھای دئیے لہذا مفت مشورہ ہے کہ جو کام تم کرنے کیلئے پیدا نہیں ہوے اس میں پنگا مت لینا بہت چھتر پڑتے ہیں الٹا لٹکا کر یہ اپنے نرم بیڈ پر لیٹ کر بس سوشل میڈیا وار نہیں ہوتی، ماں بہن کی گالیوں کے مقابلے بھی نہیں ہورہے ہوتے، جیل تو بس جیل ہوتی ہے جہاں جیل سپرنٹنڈنٹ ہی فرعون بنا ہوتا ہے
خان کو الیکشن سے پہلے ہی نااہل کر دیا جائیگا. ریاستی ادارے امریکن کی غلامی میں بے شرمی کی ساری حدیں پار کر گئے ہیں. ان ریاستی اداروں پر جلسوں یا لانگ مارچ سے کوئی دباؤ نہیں پڑنے والا. تحریک لبیک کی طرح دھمکیاں اور توڑ پھوڑ کرو گے تو ہی یہ ریاستی ادارے آپ کی بات مانیں گے. بدقسمتی سے اس کہ سوا کوئی حل بھی نہیں کیونکہ یہ لاتوں کہ بھوت ہیں باتوں سے نہیں ماننے والے
لیکن توڑ پھوڑ کرنے کیلئے تحریک لبیک والا جزبہ اور مزدور طبقہ کہاں سے لاو گے؟ آپ کی طرف تو زنانہ صفت علی خان جیسے ہیجڑے ہیں جو صرف زور لگا کر تقریر ہی کرسکتے ہیں مگر جب کھڑے ہونے کا وقت آتا ہے تو لیٹ جاتے ہیں ۔ اس کا ذکر اس لئے کردیا کیونکہ لبیک سے شرمناک مذاکرات اسی نے کئے تھے جس کے بعد حکومت کی رٹ کمزور ہوتی گئی اور پولیس نے بھی اپنے بندوں کی بہیمانہ ہلاکت پر حکومت کی پسپای دیکھ کر ہاتھ اٹھا لئے تھے۔ ممی ڈیڈی برگرز کچھ نہیں کریں گے یہ میری گارنٹی ہے حتی کہ گالیاں دیتے بھی اب تھک گئے ہیں

Apnay jaisay ***** khanay ki paidawar samjha hey, tum log nahi kar saktey, hum kar leingay kyunka cause jo true hey. Tumharay tareh choron kay dalal nahi aur jab haq par banda ho to kuch bhi kar sakta hey na ki teray abbay ki tareh london sey bhonkey aur pakistan mein boot chatey.
میں نورا لیگ کی اس قابلیت کا معترف ہوں اقتدار میں آ کر بے انتہا کرپشن کرتے ہیں خود بھی کھاتے ہیں اور اپنے کتوں کو بھی بے انتہا ہڈیاں ڈالتے ہیں - اس کرپشن کے پیسے سے وکیل اور جج، جنرل، میڈیا اور بیوروکرسی سب کو خرید لیتے ہیں
چوری دے کپڑے ڈانگاں دے گز
ہم کیا کریں ہیں ہی بکاؤ مال آصف زرداری کہتا ہے کے سب کی ایک قیمت ہے ہمیں نوں لیگ ، زرداری ، باجوہ اور بندیال ہی سوٹ کرتے ہیں
الیکشن میں عوام کا چوری کیا پیسا انتظامیاں کی مدد سے عوام کو کھلا کر الیکشن چوری کر لیا جاتا ہے
میں تھریڈ سٹارٹر سے متفق ہوں کے جلسوں سے سندھ اور پنجاب میں الیکشن جیتنا مشکل ہے
تیرا باپ بزدار تو کہتا تھا کہ پنجاب کے تمام بچے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تختی اور اردو کا قاعدہ تھام کر اسکول جایا کریں گے مگر تو انگریزی میں لکھ رہا ہے کسی انگریز کی اولاد؟
اقتدار میں آ کر بے انتہا کرپشن کرتے ہیں خود بھی کھاتے ہیں اور اپنے کتوں کو بھی بے انتہا ہڈیاں ڈالتے ہیں - اس کرپشن کے پیسے سے وکیل اور جج، جنرل، میڈیا اور بیوروکرسی سب کو خرید لیتے ہیں
چوری دے کپڑے ڈانگاں دے گز
ہم کیا کریں ہیں ہی بکاؤ مال آصف زرداری کہتا ہے کے سب کی ایک قیمت ہے ہمیں نوں لیگ ، زرداری ، باجوہ اور بندیال ہی سوٹ کرتے ہیں
الیکشن میں عوام کا چوری کیا پیسا انتظامیاں کی مدد سے عوام کو کھلا کر الیکشن چوری کر لیا جاتا ہے
میں تھریڈ سٹارٹر سے متفق ہوں کے جلسوں سے سندھ اور پنجاب میں الیکشن جیتنا مشکل ہے
تیرا باپ بزدار تو کہتا تھا کہ پنجاب کے تمام بچے سر پر ٹوپی، ہاتھ میں تختی اور اردو کا قاعدہ تھام کر اسکول جایا کریں گے مگر تو انگریزی میں لکھ رہا ہے کسی انگریز کی اولاد؟
Mera baap Pashtun tha, mein Pakistan sey baahir paida hua, madri zuban pashto, 2nd english, 3rd urdu. Na mein Punjab sey houn aur na hi mujhey Punjabi aati hey, aur na he seeknay ka shauq hey. Urdu ka tha, seekh li.
Baqi language ka kya? Mein to tumhey tumhari auqat chahey urdu ho, ya english mein yaad dilata rahonga..
Yeh randio key tareh exceptions na liya kar, tujh mein aur tumhari behan mein farq mit jata hey.
Khofe ka ye aalam he ke election ke naam se kaampein tangna shuru ho jati hen. Poori koshish mein hen ke elections se pehle pti ko ban kerwa den takay jeet sakain werna to iss dafa punjab mein bhi 40 seats nahin milni pmln ko, aur bilo bechari 40 seats ki adjustment mangne gai he.
EVM aur overseas voting ka naam sun ker ghashi ke dore per jatay hen.
Election bhi aap ek had tak chori ker sakte hen , jese pichle elections mein 25 seats khan sahab ko herwain gain. Iss dafa foje aur election comission pehle hee nishane per he. Koi buhat bara daka dalna parega pdm ko jitwane ke liye , werna nazar yehi areha hai total mila ker bhi ppp aur pmln ki 90 seats nahin bannin.
Mera baap Pashtun tha, mein Pakistan sey baahir paida hua, madri zuban pashto, 2nd english, 3rd urdu. Na mein Punjab sey houn aur na hi mujhey Punjabi aati hey, aur na he seeknay ka shauq hey. Urdu ka tha, seekh li.
Baqi language ka kya? Mein to tumhey tumhari auqat chahey urdu ho, ya english mein yaad dilata rahonga..
Yeh randio key tareh exceptions na liya kar, tujh mein aur tumhari behan mein farq mit jata hey.
اچھا کیا تم نے اپنا حسب نسب بتا دیا اب یہ بھی بتا کہ ہم پنجابی تو نسل پرست نہیں ہیں ن لیگ میں بھی ہیں سندھ کی پیپل پارٹی میں بھی اور پی ٹی آی میں بھی مگر تم پشتون صرف پشتون کو ووٹ دیتے ہو نسل پرستی پر چلتے ہوے شرم نہیں آتی مسلمان نہیں ہو تم لوگ؟ یا اسلام سے زیادہ اہمیت اپنی فرسودہ جاہلانہ رسومات کو دیتے ہو؟ یہ بھی بتا کہ تو نے گالیاں کہاں سے سیکھیں اپنے باپ سے یا ماں سے یا دونوں سے؟ تمہاری تمام پوسٹس گالیوں پر مشتمل ہوتی تھیں جنہیں میں نظرانداز کرتا رہا ہوں مگر اب بتا ہی دو کے گالیاں تم نے گھر سے سیکھی ہونگی؟؟؟ ایسے ماں باپ تو روز محشر جہنم میں جائیں گے جو اپنی اولاد کو صرف گالیاں سکھا کر گئے؟

Pashtun agar pashtun ko vote deta to yahan sey kabhi PPP aur PMLN nahi jeet ti... Magar to tehra aik ignorant ****** lol. Ab jab tumharay najayaz baap nay apnay kartootoun kay badolat apni auqat kpk mein gira di to us mein nasal parasti kahan?
Ja yeh bhashan apnay maan key yaar ko suna.... tumharay saray phatwari bhai yahan par pashtuno kay khilaf racist slurs likhtey hein.
Tumhara koi parwa nahi laikin punjabi meray bhai....
اچھا کیا تم نے اپنا حسب نسب بتا دیا اب یہ بھی بتا کہ ہم پنجابی تو نسل پرست نہیں ہیں ن لیگ میں بھی ہیں سندھ کی پیپل پارٹی میں بھی اور پی ٹی آی میں بھی مگر تم پشتون صرف پشتون کو ووٹ دیتے ہو نسل پرستی پر چلتے ہوے شرم نہیں آتی مسلمان نہیں ہو تم لوگ؟ یا اسلام سے زیادہ اہمیت اپنی فرسودہ جاہلانہ رسومات کو دیتے ہو؟ یہ بھی بتا کہ تو نے گالیاں کہاں سے سیکھیں اپنے باپ سے یا ماں سے یا دونوں سے؟ تمہاری تمام پوسٹس گالیوں پر مشتمل ہوتی تھیں جنہیں میں نظرانداز کرتا رہا ہوں مگر اب بتا ہی دو کے گالیاں تم نے گھر سے سیکھی ہونگی؟؟؟ ایسے ماں باپ تو روز محشر جہنم میں جائیں گے جو اپنی اولاد کو صرف گالیاں سکھا کر گئے؟
Jab tak tu batil kay saath khara hoga aur aik nikammay certified chor ki dalali kareyga mein tujhey galian he deta rahonga chaklay ki paidawar...
Imran khan ko maro goli, alternate lao *******. PPPMLN kay ilawa.... hey jawab?
ELECTION COMMISSION, BAJWA, BANDIAL, MEDIA AUR QABZA GROUPS TUMHARAY PHIR ELECTION KUAN NAHIN KERWATAY ???? UB TO AMERICA, MODI AUR 204 MILLION DOLLAR BHE TUMHARAY HAIN !!!
بعض مذہبی جماعتوں کے جلسے انتہای منظم اور وسیع رقبے پر پھیلے ہوے ہوتے ہیں مگر الیکشن میں ان جماعتوں کو ان جلسوں کا ایک رتی برابر بھی فائدہ نہیں ہوتا پنجاب کو ہی لے لیجئیے یہاں کوی بھی حلقہ انتخاب اٹھا لیں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد دو لاکھ یا اس سے بھی زیادہ ہوگی۔ کاسٹ ہونے والے ووٹ بھی ڈیڑھ لاکھ کے لگ بھگ ہوجاتے ہیں۔ اب جلسہ کی حاضری دیکھ لیں جو تمام پنجاب سے پرائیویٹ بسوں میں کھانے کھلاتے ہوے لاے جاتے ہیں یہ شرکا جلسہ زیادہ سے زیادہ پچیس ہزار ہوجاتے ہیں مگر ہم ایک لاکھ بھی کہہ لیں تب بھی یہ تعداد اس قابل نہیں ہوجاتی کہ پنجاب کے کسی ایک حلقے کا انتخابی معرکہ بھی جتواسکے لہذا آجکل جلسوں میں عوام کی کم ہوتی تعداد کو زیادہ دکھانے کیلئے عموما جلسے رات کو ہوتے ہیں ورنہ میں نے بے نظیر اور نوازشریف کے جلسے دوپہر کو اٹینڈ کئے ہوے ہیں۔ جلسہ گاہ کو بے شمار لائیٹس کے کھمبوں میں مربع شکل میں بناے گئے گروپس میں بانٹ دیا جاتا ہے تاکہ شرکا جلسہ اخیر تک دکھای دیں بس اسٹیج کے سامنے جمع ہوکر پیچھے سے جلسہ خالی ہونے کا تاثر نہ دے پائیں۔ یہ طریقہ مذہبی جماعتوں کے جلسوں میں استعمال کیا جاتا تھا ویسے بھی ان کا کنٹرول انکے ناظم وغیرہ کرتے ہیں جہاں ان کی جگہ مخصوص ہوتی ہے انہیں وہیں بیٹھنا ہوتا ہے۔ ان طریقوں سے جلسہ بڑا ضرور دکھ سکتا ہے مگر جلسوں سے الیکشن نہیں جیتا جا سکتا یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑے جلسے کرنے کے باوجود مذہبی جماعتیں الیکشنز میں بری طرح پٹ جاتی ہیں پچھلے الکیشن میں حلقہ پچانوے کی مثال دیتا ہوں جہاں پی ٹی آی کے امیدوار نے ہلچل مچای ہوی تھی مگر ن لیگ کا امیدوار سکون سے بیٹھ کر منظم طریق پر اپنی کمپین چلا رہا تھا۔ اس کے مرکزی دفتر میں لوگ سکون سے ٹی وی دیکھتے چاے کی چسکیاں لیتے اور عموما رش بھی نہیں ہوتا تھا دوسری طرف پی ٹی آی والے گھر گھر جاکر ووٹ مانگ رہے تھے جھنڈوں اور بینرز کا ایک طوفان برپا کررکھا تھا جلسوں اور دعوتوں کا نارکنے والا سلسلہ بھی جاری تھا اور ان کے مرکزی دفتر پر تو گویا سبزی منڈی کا گمان ہوتا تھا ۔مگر اینڈ پر جیتا کون؟ ن لیگ نے پنجاب میں اپنے آپ کو بہت منظم اور مضبوط بنیادوں پر استوار کررکھا ہے انکا ڈھانچہ بہت پرانا اور تجربہ کار ورکرز پر مشتمل ہے امید ہے کہ اب ایک ورکر وزیراعظم آنے سے ان کے ووٹ بینک میں اضافہ ہوگا اور عوام کے چار سال سے رکے ہوے کام اور ترقیاتی پراجیکٹس مکمل کئے جائیں گے ان چار سالوں میں موٹروے کے اطراف لگی ہوی باڑ کو جگہ جگہ سے کاٹ کر راستے بنا لئے گئے ہیں شہبازشریف فورا ایکشن لے ورنہ موٹروے پر حادثات اور اردگرد کے رہنے والوں کے کراسنگ کرنے سے ٹریفک متاثر ہونے لگے گی نیز سیکیورٹی وائز بھی خطرات پیدا ہوجائیں گے جس آبادی کے قریب سے باڑ کو کاٹا گیا ہو اس کے پولیس افسران کو پوچھا جاے کہ ایسا کیوں ہوا ہے؟ یہ بھی پتا چلا ہے کہ موٹروے ٹریفک پولیس کے اہلکاروں نے اپنے گاوں اور گھروں میں جانے کے راستے بنارکھے ہیں اس کے خلاف سخت کاروای کرنے کی ضرو
N league walay aik mafia hain. her city main inkey banday control kartay hain. thana kachahri b inkay control main. ab tao khaki b inki pocket main tao islia yeah raj kay baimani b kartay hain aur jo inkay khilaf khara ho usko ibrat ka nishan bana dayta hain. PTI kay baad kafi dent para hay inko lakin phir b yeah control nai ho rahay. just jaisay MQM control karti thi thoray fark sey yeah b ayse hi hain. fark sirft itna hay kah yeah zaleel zyada karta hain. MQM walay tao sidha bori band kartay thay