One more thing.. Please yay her baat per hamaray seroon per khoon kyoon sawaar ho jata hay??? maar do jala do fana ker do... Bhai moot kay alawa aur koee saza nahi ???
Zindagi dayna aur Layna ALLAH ka kaam hay, aur bayshak ALLAH khoob janta hay usay kisay zinda rakhna hay kisay marna hay.... hum may say kisi ko haq nahi kay hum zindagi aur moot kay fatway jari kertay phirain...
Islaam Aman aur Salamti ka deen hay laykin Islam ko sab say zayada Musalmanoon nay hi badnaam keaa hay...
Allah nay hamay isnaan banaya hay hamay Allah ka shuker ada kerna chaheaay, Zindagi ki qader kerni chaheaay..

سٹھی پاکستان کا مخالف ہے سی ائی اے اور انڈیا کا حمایتی ہے ان کو پاکستان اور پاکستان کی عوام کی بجائے امریکی عزیز ہیں امریکا کی بدمعاشی پر پردے ڈالتا ہے اور اپنوں کی کپڑے اتار تا ہے- اپنے مذھب کلچر ملک کا دشمن ہے جبکہ حامد میر کی مخالفت اصلاح تک محدود ہے حامد میر پاکستان کی مخالفت نہیں کرتا بلکہ آئین کی پاسداری اور قانون کی بالا دستی عدل انصاف کی بات کرتا ہے ماضی میں جو غلطیاں ہوئی تھی جس کی وجہ سے پاکستان دولخت ہوگیا تھا ان غلطیوں کی بات کرتا ہے جس کو سمجھنا اہم ہے تاکہ آئیندہ کے لئے ملک مظبوط رہے میں نے کبھی نہیں سنا کہ حامد میر نے پاکستان کی مخالفت کی ہو- کسی کو بھی سزائے موت دینے کا حق صرف عدالت کو حاصل ہے لیکن سٹھی جیسے لوگوں کو مڈیا پر ہرگز اجازت نہیں دینی چاہئے یہی وہ شخص ہے جس نے سارے پاکستانیوں کی حق پر ڈھاکہ ڈالا ہے عوام کی مینڈیٹ چوری کی ہے اس سے بڑا جرم اور کوئی نہیں ہوسکتا