عمران خان ایک ایسے شخصیت ہیں جن پر بہت کچھ لکھا جا چکا ہے ، لکھا جا رہا ہے اور لکھا جاتا رھے گا . خان صاحب کا تعلق پاکستان کے مردوں کی اس کلاس سے تعلق ہے جو بیرونی دنیا میں چک میگنٹ اور اپنی وجیہ شخصیت کے حوالے سے پہچانے جاتے تھے مگر جب کایا پلٹی اور جب مقصد کے حصول میں کامیابی کے لئے محنت ، ذہانت ، دیانت، نڈر پن، ذاتی قربانی اور مستقل مزاجی وجہ شناخت بن گئی تو اسے دنیا " ایک نئے عمران خان " کے نام سے پکارتی اور جانتی ھے جو ایک نئے پاکستان بنانے کے لئے کوششاں ہیں
یہ سب انفرادی خصوصیات اپنی جگہ پر.........................مگر کیا اپ عمران خان صاحب پر اعتبار بھی کر سکتے ہیں ؟
بہت سے سینئر صحافی حضرات جو عمران خان سے شناشائی کے دعویدار ہیں وہ یہ سوال عمران خان سے ضرور پوچھتے ہیں کے اپ ہر ایک پر اعتبار کیسے کر لیتے ہیں .........اور یہ معصومانہ سوال لوگ اس"معصوم بےرحم"سے پوچھتے ہیں جو اپنے اپ پر بھی رحم نہیں کرتا
جب مقصد کا حصول خان کا نصب العین ہو تو عمران خان نے آجتک کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کیا اور جنسے بچھڑنے کا سوچنے سے ہی جھرجھری ا جاتی ہو ، عمران خان نے وہ رشتے عوامی مقاصد کے حصول میں قربان کر دئیے
جب مقصد پاکستان کرکٹ ٹیم کو نمبر ایک ٹیم بنانا تھا
عمران خان صاحب نے جب کرکٹ میں قدم رکھا تو انکے آئیڈیل انکے اپنے کزن ماجد خان بھی تھے . جب خان صاحب کے پاس طاقت ای تو ماجد خان صدمے کی حالت میں کرکٹ سے رخصت کر دے گئے . پتا نہیں انکی خان صاحب کے ساتھ اسکے بعد بنی کے نہیں . عمران خان نے بہرحال اپنی ٹیم کی مدد سے پاکستان کو کرکٹ کا ورلڈ کپ جتوا دیا
جب مقصد شوکت خانم ہسپتال کو نمبر ایک ہسپتال بنانا تھا
جب خان صاحب شوکت خانم بناے لگے تو اپنے ہی والد صاحب کو اس پروجیکٹ سے علیحدہ کر دیا ، پتا نہیں والد صاحب کے دل پر کیا گزری ہو گی مگر پاکستانیوں کی ہی مدد سے پاکستان کو دنیا کا ایک بہترین کینسر کا ہسپتال تحفہ دیا
جب مقصد پاکستانی عوام کو دلدل سے نکالنا تھا جب خان صاحب نے خاندان کی مخالفت اور اپنی والدہ کی نصیحت کے باوجود اپنی مرضی سے پہلی شادی کی مگر وہ بھی ایک روزہ میچ ثابت ہوئی ...جمائمہ خان کو اندازہ نہیں تھا کے انکو اپنا نشیمن پہاڑوں کی چٹانوں پر بنانا تھا ؟
آج تحریک انصاف پاکستان کی واحد پارٹی ہے جو تمام صوبوں میں ہے اور لوگوں کی دلوں کی آواز ہے
جب مقصد اپنی پارٹی میں خاندان کے لوگوں کو اگے لانا نہیں تھا
جب خان صاحب نے سیاست میں قدم رکھا تو انعام اللہ نیازی پارٹی کے سینئر وائس پریذیڈنٹ تھے ،بعد میں انکو پارٹی چوڑھنی پڑی ، وہ بیچارہ کسطرح انکو ڈیفنڈ کرتے تھے . آج تحریک انصاف واحد پارٹی ہے جس میں خاندان کے لوگ نہ ہونے کے برابر ہیں
جب مقصد خاندانی سیاست کا خاتمہ تھا
جب خان صاحب نے دوسری شادی بھی تمام مخالفت کے باوجود کی تو تو وہ ٹی ٢٠ کا میچ ثابت ہوئی ، ہلا گلہ اور پھر علیحدگی پر بات ختم .....پتا نہیں ریہام بی بی خود فریبی ، گھمنڈ اور غیر یقینی کی کفیت سے کب نکلتی ہیں مگر کپتان نے یہ عظیم قربانی دے کر اپنی پارٹی کو غیر یقینی کی کفیت سے نکال دیا اور ایک دفعہ پھر پارٹی کو ہائی وے پر ڈال دیا ہے
لانگ سٹوری شارٹ ، وہ تمام رشتہ دار ، دوست ، صحافی ، سیاست دان اور سپپورٹر جو یہ سمجھتے ہیں کے وہ عمران خان صاحب کو بہت اچھی طرح سمجھتے ہیں وہ ایک بات یہ بھی سمجھ لیں کے
بیشک خان صاحب سب پر اعتبار کرتے ہیں ، عزت دیتے ہیں اور عزت لیتے ہیں مگر........... بات جب مقصد کے حصول میں کوئی حائل ہونے لگے تو کبھی بھی خان صاحب پر اعتبار مت کرنا یہ بندہ اگر کسی مشن کی ٹھان لے تو کوئی کزن ، والدین ، رشتہ دار ، بیوی ، سیاست داں سامنے ا جاے..... اسوقت وہ صرف کپتان ہوتا ہے...... وہ کپتان جو اپنی جیت کو ہر چیز اور پر رشتہ پر فوقیت دیتا ہے ،،، جیت بھی وہ جس میں نام تو اسکا ہوتا ہے مگر بھلا اور جسکی خوشی میں سب پاکستانیوں کی خوشی شامل ہوتی ہے عمران خان لوگوں پر اعتبار ضرور کرتے ہیں مگر جب مقصد کے حصول میں کوئی رکاوٹ بن جاے تو کوئی بھی عمران خان پر اعتبار نہیں کر سکتا . اس بندے نے ہر ذاتی رشتے کو عوامی امنگوں کے حصول کے لئے قربان کیا ھے ، عام لوگ کیا چیز ہیں ؟
یہ حقیت ریاست کے اندر ریاست بنانے والے ، نسل پرستی ، فرقہ پرستی ، توہم پرستی . سراب, بوٹ پالش
کرنے والے اور لفافہ صحافت میں گھرے پاکستانی جتنی جلدی سمجھ لیں ، اس میں پاکستان اور
Kam az kam mujhey Imran Khan per apnay ap se ziada aitemaad hai.
Mujey imaan ki hadh tak yaqeen hai ke yeh shakhs Pakistan aor Pakistaniyon ke liye kisi b qurbani se na daraigh karay ga na he apnay mission main koi rukawat bardasht karay gaa.
Oh Yes, I can mention several: Qaum ke dukh dard mein soch soch ke sir ke baalon ki qurbaani di...Musharraf nain Model Town se dhakka dia, Jaddah ke Saroor Palace mein dar-ba-dar huay, aur akhir-e-kaar Jaati umra mein sirf 30000 Kanal ka Ashiyaana bana sakay...5 saal Zardaari jesay Nanag-e-khalaiq ko Pakistan aur Jamhooriyyat ki khaatir qabool kia, Election 2013 mein Qaaum ki khush-kismati se dobaara khidmat ka moqa mila, aur ab raat din bijli ke peechay khaar ho raahay hain...Iss Na-shukri Qaum ki khaatir TORA HUA KASHKOL Dobara marammat karva ke IMF ko aankhain dikhayeen...AUR KITNI SACRIFICES BATAAOON, AP LOG BAHUT IHSAAN-FARAMOSH HO...
ہمیں عمران خان پر اعتماد ہے کیونکہ اس سے پاکستان کی خاطر وہ کر دکھایا ہے جو کسی بھی انسان کے بس کی بات نہیں تھی_ کرکٹ اور سوشل ورک میں نام کمانے کے بعد نوجوان نسل کو شعور دینا اور ملک کی تمام سیاسی سٹیٹس کو طاقتوں کے مقابل ڈٹ کر کھڑے ہو جانا کوئی آسان ٹارگڑ نہیں تھا_
میں یقین کرتی ہوں اور جب جب الیکشن ہوگا اور تحریک انصاف حصہ لے گی میں ووٹ دوں گی۔ اونچ نیچ زندگی کا حصہ ہے غلطیاں انسان ہی کرتا ہے فرشتہ نہیں۔ اور عمران نے ک بھی فرشتہ ہونے کا دعٰوی نہیں کیا ہے۔
Oh Yes, I can mention several: Qaum ke dukh dard mein soch soch ke sir ke baalon ki qurbaani di...Musharraf nain Model Town se dhakka dia, Jaddah ke Saroor Palace mein dar-ba-dar huay, aur akhir-e-kaar Jaati umra mein sirf 30000 Kanal ka Ashiyaana bana sakay...5 saal Zardaari jesay Nanag-e-khalaiq ko Pakistan aur Jamhooriyyat ki khaatir qabool kia, Election 2013 mein Qaaum ki khush-kismati se dobaara khidmat ka moqa mila, aur ab raat din bijli ke peechay khaar ho raahay hain...Iss Na-shukri Qaum ki khaatir TORA HUA KASHKOL Dobara marammat karva ke IMF ko aankhain dikhayeen...AUR KITNI SACRIFICES BATAAOON, AP LOG BAHUT IHSAAN-FARAMOSH HO...