گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اسپیکر کو کہتے ہیں تحریک انصاف کا کارکن نہ بنیں، او آئی سی اور ملک کا سوچیں اور اجلاس آئینی طریقے سے چلائیں، اسپیکر نے غیر جمہوری سوچ نہ بدلی تو ساری اپوزیشن کو مناؤں گا، ہم چاہتے ہیں پرامن طریقے سے آو آئی سی اجلاس ہو مگر حکومت نہیں چاہتی۔
اس پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، انہوں نے بلاول کے اس بیان کو بوکھلاہٹ قرار دیا، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی اسکی سخت مذمت کی
اسد عمر نے بلاول کے بیان پر تبصرہ کیا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کہ آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو
جس پر سلیم صافی سامنے آگئے اور کہا کہ ملکی معیشت کامہارآئی ایم ایف کےذریعےامریکہ کےہاتھ میں دینےوالےاسد عمرکی طرف سےمذہبی کارڈکااستعمال افسوسمال ہے۔
انہوں نے بلاول کے دادا کی جانب سے اسلامی سربراہی کانفرنس کا دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب کی برکت سےعمران خان کواسلامی ممالک کےوزرا خارجہ سےالوداعی ملاقات کاموقع مل رہاہےجبکہ بلاول کےدادا نےسربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے دولخت ہونےکےبعد کی تھی۔
عائشہ بھٹہ نے بلاول کے دادا کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ قائداعظم کو گالیاں دے رہے تھے، عائشہ بھٹہ نے کلپ شئیر کرکے تبصرہ کیا کہ صافی ضاحب آپ بلاول زرداری کے اِس ہی دادا کی بات کر رہے ہیں نا؟
عارف احمد زئی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے اتنے قابل اینکر کو پتا نہیں کہ بلاول کا دادا تو سینماء کی ٹیکٹیں بلیک میں بیچتا تھا۔ سلیم صافی صاحب اب آپ یہ نہ کہے کہ OIC کی بنیاد بھی نواز شریف نے رکھی تھی
عرفان جیلانی نے سلیم صافی کو مشورہ دیا کہ او بھائی دوائی پینے کے بعد ٹویٹ نہ کیا کریں۔۔ صبح جب دوائی کا اثر اترے گا تو خود ڈلیٹ کرینگے۔۔ بلاول نے خود بتایا تھا کہ اس کا دادا سینما بیچا کرتا تھا۔۔ حاکم زرداری نے کونسی OIC بلائی تھی ؟
سلیم لفافی کرپشن کی غلاظت میں جنم لینے والا وہ کیڑا ہے،کہ اگر اِسے ایک لمحے کے لئے بھی اِس غلاظت سے باہر لانے کی کوشش کی گئی،،تو آن ہی آن میں اِس دارِ فانی سے کُوچ کر جائے
تو جس کو اہنے دادا کی عزت کا خیال نہیں اسے تو جوتیاں مارنی چاہیے یہ اثر ہے نعنی لیک کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے کا وہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا ثابت چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہے اب یہ بھی اپنےدادا کی عزت کو خاک میں ملانے چلا ہے مجھے تو اس بلاول پر ترس آتا ہے کہ اس سے اس کے بڑے کیا سیاست کروا رہے ہیں اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر گر گیا ہے توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے فحش جملے کستے تھے اسے پیلی ٹیکسی کہا کرتےتھے یعنی جو ہر کسی کے لیے حاضر ہے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی کلسے تو چھو ریے اسمبلی اس کا وہ حال کرتے تھے چھپ چھپ کر روتی تھی اس کی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر جو ایسو جو سے اتحاد کرے سہی کھسرا جمیا اس نے جب خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں
ویسے بندہ سلیم لفافی جیسا ***** ہو سو ہو پر افغانی گشتی کے گاہک کی نشانی نہ ہو جیسے یہ گشتی زادہ سلیم لفافی ہے کبھی اس کو اپنی ماں کا خصم نواز کو بنانا پڑتا ہے کبھی اس گشتی کے بچے کو اپنی ماں کا خصم زرداری کو بنانا پڑتا ہے اور کبھی فضلے ڈیزل کو
گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اسپیکر کو کہتے ہیں تحریک انصاف کا کارکن نہ بنیں، او آئی سی اور ملک کا سوچیں اور اجلاس آئینی طریقے سے چلائیں، اسپیکر نے غیر جمہوری سوچ نہ بدلی تو ساری اپوزیشن کو مناؤں گا، ہم چاہتے ہیں پرامن طریقے سے آو آئی سی اجلاس ہو مگر حکومت نہیں چاہتی۔
اس پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، انہوں نے بلاول کے اس بیان کو بوکھلاہٹ قرار دیا، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی اسکی سخت مذمت کی
اسد عمر نے بلاول کے بیان پر تبصرہ کیا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کہ آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو
جس پر سلیم صافی سامنے آگئے اور کہا کہ ملکی معیشت کامہارآئی ایم ایف کےذریعےامریکہ کےہاتھ میں دینےوالےاسد عمرکی طرف سےمذہبی کارڈکااستعمال افسوسمال ہے۔
انہوں نے بلاول کے دادا کی جانب سے اسلامی سربراہی کانفرنس کا دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب کی برکت سےعمران خان کواسلامی ممالک کےوزرا خارجہ سےالوداعی ملاقات کاموقع مل رہاہےجبکہ بلاول کےدادا نےسربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے دولخت ہونےکےبعد کی تھی۔
عائشہ بھٹہ نے بلاول کے دادا کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ قائداعظم کو گالیاں دے رہے تھے، عائشہ بھٹہ نے کلپ شئیر کرکے تبصرہ کیا کہ صافی ضاحب آپ بلاول زرداری کے اِس ہی دادا کی بات کر رہے ہیں نا؟
عارف احمد زئی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے اتنے قابل اینکر کو پتا نہیں کہ بلاول کا دادا تو سینماء کی ٹیکٹیں بلیک میں بیچتا تھا۔ سلیم صافی صاحب اب آپ یہ نہ کہے کہ OIC کی بنیاد بھی نواز شریف نے رکھی تھی
عرفان جیلانی نے سلیم صافی کو مشورہ دیا کہ او بھائی دوائی پینے کے بعد ٹویٹ نہ کیا کریں۔۔ صبح جب دوائی کا اثر اترے گا تو خود ڈلیٹ کرینگے۔۔ بلاول نے خود بتایا تھا کہ اس کا دادا سینما بیچا کرتا تھا۔۔ حاکم زرداری نے کونسی OIC بلائی تھی ؟
صافی معصوم کی کیا غلطی اس میں؟ جب بلاول اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگائے گا؟ اب یہ کہے گا میرے ٹویٹ کا غلط مطلب لیا گیا؟ میں نے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کے دادا کا کہا تھا۔
لگتا ہے صافی کا دماغ کام نہیں کر رہا اور بلاول ’’بھٹو‘‘ سے یہ اسے سچ مچ بھٹو سمجھ رہا ہے حالانکہ حالانکہ بلاول زرداری ہے۔
ویسے پشتو میں دادا اور نانا کے لیے ایک ہی لفظ ہے شائد یہ پشتو میں لکھنا چاہ رہا تھا۔ آپ کو شائد یاد ہو جب نواز شریف کی والدہ کا انتقال ہوا تھا تو میاں افتخار جو خالص پشتو بولتے ہیں انہوں نے سٹیج سے کہا تھا کہ مریم کی نانی مر گئی۔ کیوں کہ پشتو میں دادی اور نانی کے لیے بھی ایک لفظ ’’نیا‘‘ بولاجاتا ہے(نون ’’زیر‘‘ کے ساتھ جب کہ ی‘‘ ساکن ہے)۔’’