Advertisement

"کیا اوآئی سی اجلاس بلاول کے دادا نے بمبینو سینما میں کرایا تھا؟"

bilawal-dada11.jpg


گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اسپیکر کو کہتے ہیں تحریک انصاف کا کارکن نہ بنیں، او آئی سی اور ملک کا سوچیں اور اجلاس آئینی طریقے سے چلائیں، اسپیکر نے غیر جمہوری سوچ نہ بدلی تو ساری اپوزیشن کو مناؤں گا، ہم چاہتے ہیں پرامن طریقے سے آو آئی سی اجلاس ہو مگر حکومت نہیں چاہتی۔

اس پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، انہوں نے بلاول کے اس بیان کو بوکھلاہٹ قرار دیا، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی اسکی سخت مذمت کی

اسد عمر نے بلاول کے بیان پر تبصرہ کیا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کہ آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو
Loading X post…
Open original post on X

جس پر سلیم صافی سامنے آگئے اور کہا کہ ملکی معیشت کامہارآئی ایم ایف کےذریعےامریکہ کےہاتھ میں دینےوالےاسد عمرکی طرف سےمذہبی کارڈکااستعمال افسوسمال ہے۔

انہوں نے بلاول کے دادا کی جانب سے اسلامی سربراہی کانفرنس کا دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب کی برکت سےعمران خان کواسلامی ممالک کےوزرا خارجہ سےالوداعی ملاقات کاموقع مل رہاہےجبکہ بلاول کےدادا نےسربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے دولخت ہونےکےبعد کی تھی۔
Loading X post…
Open original post on X

اس پر اینکر عمران خان نے سوال کیا کہ بلاول کے دادا حاکم علی زرداری نے کب او آئی سی کی میزبانی کی تھی؟
Loading X post…
Open original post on X

عائشہ بھٹہ نے بلاول کے دادا کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ قائداعظم کو گالیاں دے رہے تھے، عائشہ بھٹہ نے کلپ شئیر کرکے تبصرہ کیا کہ صافی ضاحب آپ بلاول زرداری کے اِس ہی دادا کی بات کر رہے ہیں نا؟
Loading X post…
Open original post on X

علی سلمان علوی نے کہا کہ سلیم صافی بلاول کے شجرے پر اپنی مرضی کی ٹاکی پھیرتے ہوئے۔ افسوسمال، انتہائی افسوسمال۔
Loading X post…
Open original post on X

عارف احمد زئی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے اتنے قابل اینکر کو پتا نہیں کہ بلاول کا دادا تو سینماء کی ٹیکٹیں بلیک میں بیچتا تھا۔ سلیم صافی صاحب اب آپ یہ نہ کہے کہ OIC کی بنیاد بھی نواز شریف نے رکھی تھی
Loading X post…
Open original post on X

ضرار نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بمبینو سینما کے پہلے شو میں ہوا تھا جس کی سربراہی حاکم علی زرداری نے کی تھی
Loading X post…
Open original post on X

عرفان جیلانی نے سلیم صافی کو مشورہ دیا کہ او بھائی دوائی پینے کے بعد ٹویٹ نہ کیا کریں۔۔ صبح جب دوائی کا اثر اترے گا تو خود ڈلیٹ کرینگے۔۔ بلاول نے خود بتایا تھا کہ اس کا دادا سینما بیچا کرتا تھا۔۔ حاکم زرداری نے کونسی OIC بلائی تھی ؟
Loading X post…
Open original post on X

فرح طیبہ نے طنز کیا کہ جی بالکل۔ سربراہی اجلاس بمبینو سینما میں منعقد ہوا تھا۔ تمام مسلم ممالک نے بلیک میں ٹکٹ خریدے تھے اندر جانے کیلئے۔
Loading X post…
Open original post on X
 
سلیم لفافی کرپشن کی غلاظت میں جنم لینے والا وہ کیڑا ہے،کہ
اگر اِسے ایک لمحے کے لئے بھی اِس غلاظت سے
باہر لانے کی کوشش کی گئی،،تو آن ہی آن میں اِس دارِ فانی سے کُوچ کر جائے


مور غودے خوشے باجوڑے دے ۔ ۔ ۔
 
Advertisement
تو جس کو اہنے دادا کی عزت کا خیال نہیں اسے تو جوتیاں مارنی چاہیے یہ اثر ہے نعنی لیک کے ساتھ بیٹھنے اٹھنے کا وہ تو کوئی بغیرتوں کا خاندان ہے پانامہ آیا کیس چلا انہوں نے ان کے وکیلوں نے اور ترجمانوں نے رات دن یہ ثابت کرنے کی کوشش کی میاں شریف یعنی نواز شریف کے باپ منی لانڈرنگ کی ہمارا کوئی قصور نہیں ان کا باپ منی لانڈر تھا ذرا سوچیے جو اہنی جان بچانے کے اپنے مرے باپ کو نہ چھوریں اس کو بجائے ایصال ثواب کرنے کے یہ فراڈیا ثابت چور ثابت کرنے کی کوشش کرتے رہے پیچحے کیا رہ جاتا ہے اب یہ بھی اپنےدادا کی عزت کو خاک میں ملانے چلا ہے
مجھے تو اس بلاول پر ترس آتا ہے کہ اس سے اس کے بڑے کیا سیاست کروا رہے ہیں اس کو بغیرت بنا کر رکھ دیا ہے اقتدار کی لالچ میں یہ کس قدر گر گیا ہے توبہ توبہ اتنی حوس جو اس کی ماں کو ننگی گالیاں دیتے تھے فحش جملے کستے تھے اسے پیلی ٹیکسی کہا کرتےتھے یعنی جو ہر کسی کے لیے حاضر ہے یہ ان کا اتحادی بن گیا ہے وہ ان کے ظلم پر چھپ چھپ کر روتی تھی کلسے تو چھو ریے اسمبلی اس کا وہ حال کرتے تھے چھپ چھپ کر روتی تھی اس کی ماں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک بڑی مشہور بات ہے ایک دن وہ اسمبلی کے فلور پر کھڑی اپنا رونا رو رہی تھی کہ میرے ساتھ اتنا ظلم ہو رہا ہے نواز حکومت میرے پے ایک مقدمہ لاہور میں بنا دیتی ہے اور دوسرا کراچی میری ایک ٹانگ لاہور ہوتی ہے دوسری کراچی ہوتی ہے تو اسمبلی میں نواز لیگ کے ارکان کہتے تھے پھر ملتان والوں کی تو موجیں ہو گیں لعنت ایسی گندی اولاد پر جو ایسو جو سے اتحاد کرے سہی کھسرا جمیا اس نے جب خان اس کے خلاف مہم چلائے اور عوام کو یہ بات بتائے گا تو لوگ اس پر تھو تھو کریں گیں
New-Project-5-2.jpg

​
 
ویسے بندہ سلیم لفافی جیسا ***** ہو سو ہو پر افغانی گشتی کے گاہک کی نشانی نہ ہو جیسے یہ گشتی زادہ سلیم لفافی ہے کبھی اس کو اپنی ماں کا خصم نواز کو بنانا پڑتا ہے کبھی اس گشتی کے بچے کو اپنی ماں کا خصم زرداری کو بنانا پڑتا ہے اور کبھی فضلے ڈیزل کو
 
Advertisement
bilawal-dada11.jpg


گزشتہ روز بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی اور کہا ہے کہ اگر اسپیکر نے پیر تک قومی اسمبلی کا اجلاس نہ بلایا تو ہم ایوان میں دھرنا دیں گے اور دیکھتے ہیں کہ حکومت او آئی سی کانفرنس کیسے کرتی ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ اسپیکر کو کہتے ہیں تحریک انصاف کا کارکن نہ بنیں، او آئی سی اور ملک کا سوچیں اور اجلاس آئینی طریقے سے چلائیں، اسپیکر نے غیر جمہوری سوچ نہ بدلی تو ساری اپوزیشن کو مناؤں گا، ہم چاہتے ہیں پرامن طریقے سے آو آئی سی اجلاس ہو مگر حکومت نہیں چاہتی۔

اس پر مختلف صحافیوں اور سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سخت ردعمل دیکھنے کو ملا، انہوں نے بلاول کے اس بیان کو بوکھلاہٹ قرار دیا، تحریک انصاف کے رہنماؤں نے بھی اسکی سخت مذمت کی

اسد عمر نے بلاول کے بیان پر تبصرہ کیا کہ بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کہ آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو
Loading X post…
Open original post on X

جس پر سلیم صافی سامنے آگئے اور کہا کہ ملکی معیشت کامہارآئی ایم ایف کےذریعےامریکہ کےہاتھ میں دینےوالےاسد عمرکی طرف سےمذہبی کارڈکااستعمال افسوسمال ہے۔

انہوں نے بلاول کے دادا کی جانب سے اسلامی سربراہی کانفرنس کا دعویٰ کرتے ہوئے لکھا کہ سعودی عرب کی برکت سےعمران خان کواسلامی ممالک کےوزرا خارجہ سےالوداعی ملاقات کاموقع مل رہاہےجبکہ بلاول کےدادا نےسربراہی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے دولخت ہونےکےبعد کی تھی۔
Loading X post…
Open original post on X

اس پر اینکر عمران خان نے سوال کیا کہ بلاول کے دادا حاکم علی زرداری نے کب او آئی سی کی میزبانی کی تھی؟
Loading X post…
Open original post on X

عائشہ بھٹہ نے بلاول کے دادا کا ایک کلپ شئیر کیا جس میں وہ قائداعظم کو گالیاں دے رہے تھے، عائشہ بھٹہ نے کلپ شئیر کرکے تبصرہ کیا کہ صافی ضاحب آپ بلاول زرداری کے اِس ہی دادا کی بات کر رہے ہیں نا؟
Loading X post…
Open original post on X

علی سلمان علوی نے کہا کہ سلیم صافی بلاول کے شجرے پر اپنی مرضی کی ٹاکی پھیرتے ہوئے۔ افسوسمال، انتہائی افسوسمال۔
Loading X post…
Open original post on X

عارف احمد زئی کا کہنا تھا کہ افسوس کی بات ہے کہ ہمارے اتنے قابل اینکر کو پتا نہیں کہ بلاول کا دادا تو سینماء کی ٹیکٹیں بلیک میں بیچتا تھا۔ سلیم صافی صاحب اب آپ یہ نہ کہے کہ OIC کی بنیاد بھی نواز شریف نے رکھی تھی
Loading X post…
Open original post on X

ضرار نے طنزیہ تبصرہ کیا کہ دوسری اسلامی سربراہی کانفرنس کا اجلاس بمبینو سینما کے پہلے شو میں ہوا تھا جس کی سربراہی حاکم علی زرداری نے کی تھی
Loading X post…
Open original post on X

عرفان جیلانی نے سلیم صافی کو مشورہ دیا کہ او بھائی دوائی پینے کے بعد ٹویٹ نہ کیا کریں۔۔ صبح جب دوائی کا اثر اترے گا تو خود ڈلیٹ کرینگے۔۔ بلاول نے خود بتایا تھا کہ اس کا دادا سینما بیچا کرتا تھا۔۔ حاکم زرداری نے کونسی OIC بلائی تھی ؟
Loading X post…
Open original post on X

فرح طیبہ نے طنز کیا کہ جی بالکل۔ سربراہی اجلاس بمبینو سینما میں منعقد ہوا تھا۔ تمام مسلم ممالک نے بلیک میں ٹکٹ خریدے تھے اندر جانے کیلئے۔
Loading X post…
Open original post on X
Saleem Safi in a nutshell

lifafiorgsize-780-Saleem-Safi.jpg
 
صافی معصوم کی کیا غلطی اس میں؟ جب بلاول اپنے نام کے ساتھ بھٹو لگائے گا؟
اب یہ کہے گا میرے ٹویٹ کا غلط مطلب لیا گیا؟ میں نے ذوالفقار علی بھٹو جونئیر کے دادا کا کہا تھا۔​
 
Advertisement
Lifafa Safi use of words clearly shows his frustration and his bias towards the wrong people who are working against Pakistan's interests.
 
لگتا ہے صافی کا دماغ کام نہیں کر رہا اور بلاول ’’بھٹو‘‘ سے یہ اسے سچ مچ بھٹو سمجھ رہا ہے حالانکہ حالانکہ بلاول زرداری ہے۔

ویسے پشتو میں دادا اور نانا کے لیے ایک ہی لفظ ہے شائد یہ پشتو میں لکھنا چاہ رہا تھا۔
آپ کو شائد یاد ہو جب نواز شریف کی والدہ کا انتقال ہوا تھا تو میاں افتخار جو خالص پشتو بولتے ہیں انہوں نے سٹیج سے کہا تھا کہ مریم کی نانی مر گئی۔
کیوں کہ پشتو میں دادی اور نانی کے لیے بھی ایک لفظ ’’نیا‘‘ بولاجاتا ہے(نون ’’زیر‘‘ کے ساتھ جب کہ ی‘‘ ساکن ہے)۔’’
​