CAIRO – Chinese Muslims have decried the demolition of a century-old mosque in the country’s northwest, warning that the move could fuel ethnic tension in the country.
“We refurbished this mosque with our hard work and blood,” Zhe Tao, the wife of the mosque imam, told the Los Angeles Times.
“It is so sad to see it demolished.”
Chinese authorities demolished the mosque in Taoshan village in Ningxia region in north-western China earlier this week.
The mosque, which dates back to the Qing dynasty of the 19th century, had been legally registered with Chinese authorities.
But authorities declared the mosque an “illegal religious place” after residents raised 800,000 ($127,000) to renovate it.
The demolition has sparked clashes between residents and security forces, which left at least two people dead.
“When the police attempted to knock down the newly built mosque, they were met with vigorous resistance from more than 100 villagers wielding clubs and shovels,” villager Jin Haitao told the Hong Kong-based South China Morning Post.
The violence was unusual as Taoshan villagers are Hui, who are more assimilated than other Muslim minorities, like the Uighurs.
Hui Muslims are estimated at nearly 10 million of China's sizable Muslim minority of 20 millions.
With a heritage traced back to the Middle East and Central Asia, Hui Muslims are enjoying more religious freedom in the atheist country.
کسی بھی ملک کے ، اندرونی معاملات ، کو وہاں کے مسلم اور حکومت بہتر انداز میں حل کرسکتے ہیں، جس طرح ہماری اقلیتوں کے معاملات میں ، دوسرے ملک مداخلت کریں تو ، ہمیں بڑی تکلیف ہوتی ہے ، پاکستان کے مذہبی پیشواؤں کے ، پاس یہاں بہت کچھ ہے کرنے کے لیے ، انہیں فلحال ، یہیں باندھ کر رکھا جاۓ تو مناسب ہے ، کیوں کے اسس سے پہلے ، نام نہاد سٹریٹجک معاملات میں ، مذہب کو "ہتھیار" کے طور پر استمال کرنے ، کا خمیازہ ہم آج تک بھگت رہے ہیں ،
is nay ungli kata ker shahedo may nam likh waya howa he,is nay islami jameat talba (all badar) say terbeat sirf lee thee pher waha say tasvery banwa ker bahg geya ,ab nu jawano ko gumrah kerta he key may nay afghan jehad may hisa leya tah,acha muqerer he apni awaz say logo ko gumrah ker leyta he ,oor jali media ka sahara leyta he
Beshak China Main Musalmano Pay Bohat Zulm Hai Es Main Koe Shak Nahi China K Musalman Jab Tak 40+ Age k Nahi Hojatay Unko Passport Bannanay Ki Bhi Ijazat Nahi Hai...
China Dunya Ka Wahid Kafir Mulk Hai Jis Main Musalmano Ki Population Bohat Hai...
China K Yeh Iqdamaat Humaray He Mulk Ki Ek Mazhabi Siasi Jamat Ki Ghalat Policy Ki Waja Say Hain
Os Jamat k Wafad Wahan Ja K Chines Musalmano Ko Elehadgi K Leyh Uksaya Kartay
Thay Eska ek bohat bara nuqsaan ajj wahan k musalman bhogat rahay hain ... or abb wahan tableeghi jamato
k janay pay bhi pabandi laga di gae hai....
Allah swt Wahan k musalmano k haal pay rehum farmayin ameen
تمہیں آخر زید حامد سے مسئلہ کیا ہے۔ سارے میڈیا کے سامنے زید حامد تمام شکوک کو اور شبہات کو رد کر کہ تحید و رسالت کی گواہی دی ہے۔ تمہارے نزدیک کزاب اتنا معامولی الزام ہے جو بغیر تحقیق کیے کسی پر بھی تھونپ دو۔ مجھے معلوم ہے کہ اب تم یوٹیوب کی کوئی ویڈیو اپ لوڈ کرو گے جس میں صرف مقرر کی آواز کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اس طرح کی ویڈیوز کے زریعے تو کسی پر بھی الزام لگایا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اگر کوئی واضع ثبوت ہو بھی کہ یوسف نے نبوت کا دعوہ کیا ہے تو پھر بھی زید حامد نے اپنے ایمان کی گواہی دینی ہے کسی کے ایمان کی نہیں۔ اگر زید حامد نہیں سمجھتا کہ یوسف نے نبوت کا دعوہ تھا تو پھر بھی زید حامد کو گناہ نہیں ہوگا کیونکہ حدیث نبویpbuh ہے کہ اگر ایک شخص برا ہے مگر آپ نہیں سمجھتے کہ وہ برا ہے اور آپ اس کے لیے دعا کرتے ہو تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ہے مگر ایک شخص اچھا ہے مگر آپ سمجھتےہو کہ وہ برا ہے اور آپ اس پر لانت بھیجتے ہو تو آپ پر گناہ ہوگا۔ ویسے بھی منطقی بنیادوں پر دیکھا جائے تو الزام تو تب ہوثابت ہوگا جب ملزم اصرار کرے کے میں نے جو کیا ہے وہ ٹھیک کیا ہے مثال کے طور پہ مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ میں عیساء ابن مریم ہوں۔ یہاں تک کہ اس نے نبوت کا دعوہ بھی کیا جس کی گواہی آج ہر قادیانی خود دیتا ہے جس کی وجہ سے کوئی شک باقی نہیں رہتا۔ یا تو زید حامد صاحب دنیا میں موجود نہ ہوتے تو بھی کوئی وجہ بنتی تھی اس الزام کی مگر جب ایک شخص زندہ ہے اور اپنے ایمان کی گواہی دے سکتا ہے تو اس چیز سے درکنا کہ کوئی اور کزاب ہے یا نہیں' یہ شخص اپنے ایما کی گواہی دے سکتا ہے نہ کہ کیس دوسرے شخص کی۔'
is nay ungli kata ker shahedo may nam likh waya howa he,is nay islami jameat talba (all badar) say terbeat sirf lee thee pher waha say tasvery banwa ker bahg geya ,ab nu jawano ko gumrah kerta he key may nay afghan jehad may hisa leya tah,acha muqerer he apni awaz say logo ko gumrah ker leyta he ,oor jali media ka sahara leyta he
تمہیں آکر زید حامد سے مسئلہ کیا ہے۔ سارے میڈیا کے سامنے زید حامد تمام شکوک کو اور شبہات کو رد کر کہ تحید و رسالت کی گواہی دی ہے۔ تمہارے نزدیک کزاب اتنا معامولی الزام ہے جو بغیر تحقیق کیے کسی پر بھی تھونپ دو۔ مجھے معلوم ہے کہ اب تم یوٹیوب کی کوئی ویڈیو اپ لوڈ کرو گے جس میں صرف مقرر کی آواز کے علاوہ کچھ بھی نہیں ہے۔ اس طرح کی ویڈیوز کے زریعے تو کسی پر بھی الزام لگایا جا سکتا ہے۔ ویسے بھی اگر کوئی واضع ثبوت ہو بھی کہ یوسف نے نبوت کا دعوہ کیا ہے تو پھر بھی زید حامد نے اپنے ایمان کی گواہی دینی ہے کسی کے ایمان کی نہیں۔ اگر زید حامد نہیں سمجھتا کہ یوسف نے نبوت کا دعوہ تھا تو پھر بھی زید حامد کو گناہ نہیں ہوگا کیونکہ حدیث نبویpbuh ہے کہ اگر ایک شخص برا ہے مگر آپ نہیں سمجھتے کہ وہ برا ہے اور آپ اس کے لیے دعا کرتے ہو تو آپ پر کوئی گناہ نہیں ہے مگر ایک شخص اچھا ہے مگر آپ سمجھتےہو کہ وہ برا ہے اور آپ اس پر لانت بھیجتے ہو تو آپ پر گناہ ہوگا۔ ویسے بھی منطقی بنیادوں پر دیکھا جائے تو الزام تو تب ہوثابت ہوگا جب ملزم اصرار کرے کے میں نے جو کیا ہے وہ ٹھیک کیا ہے مثال کے طور پہ مرزا غلام قادیانی نے کہا کہ میں عیساء ابن مریم ہوں۔ یہاں تک کہ اس نے نبوت کا دعوہ بھی کیا جس کی گواہی آج ہر قادیانی خود دیتا ہے جس کی وجہ سے کوئی شک باقی نہیں رہتا۔ یا تو زید حامد صاحب دنیا میں موجود نہ ہوتے تو بھی کوئی وجہ بنتی تھی اس الزام کی مگر جب ایک شخص زندہ ہے اور اپنے ایمان کی گواہی دے سکتا ہے تو اس چیز سے درکنا کہ کوئی اور کزاب ہے یا نہیں' یہ شخص اپنے ایما کی گواہی دے سکتا ہے نہ کہ کیس دوسرے شخص کی۔'

اپنے سوال کی وضاحت کرو۔ آپ کا مطلب ہے کہ ایک شخص مرزا کو کزاب نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے وہ مرزا کو معازاللہ سچا نبی مانتا ہے۔اور دوسری طرف وہ نبیpbuh کی گواہی بھی دیتا ہے۔ ان دونوں باتوں میں تضاد ہے۔نبیpbuh کی گواہی دینے کا مطلب ہے کہنبیpbuh کی ہر بات کو تسلیم کرنا۔ جس میں یہ بھی شامل ہے کہنبیpbuh کو آخری نبی تسلیم کیا جائے۔ تو میرے دوست یہ ناممکن ہے کہ ایک شخصنبیpbuh کی گواہی دے کہ وہ آخری نبی ہیں اور دوسری طرف کسی اور کو بھی نبی بنا لے۔ یہ عقیدہ اسے دائرائے اسلام سے خارج کرتا ہے چاہے وہ شخص مانے یا نہ مانے۔
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ایک شخص کہے کہ مرزا نے کبھی نبوت کا دعوہ نہیں کیا اس لیے وہ کزاب نہیں ہے اور وہ شخصنبیpbuh کی گواہی دے کہ وہ آخری نبی ہیں۔ اس صورت میں اس پر گناہ نہیں ہوگا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ مرزا پر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اس سے بحث کی جائے ثبوت کے ساتھ جب تک کہ اسے یقین نہ آجائے۔ امید ہے کہ جواب مل گیا ہوگا۔ نہیں تو اپنے سوال کی وضاحت کرو۔
junab yah theroy phaly hi qadino nay azma li hay or ghalat sabit ho chuki hay
mirza nay nabwat ka dawa kia
ab ho gia wo kazzab
is kay bad koi kahy kah wo kazzab nahi hay ..
phir wo kahy Allah aik hay aur Muhammad (s.a.w) us kay nabi hain,, to bhai sab apko shaid nahin pata qadianio main sy aik group ka aqeeda yahi hay .. aur us ka naam hay LAHORI GROUP
WO mirza qadiani ko nabi bhi nahi mantay aur us ko kazzab bhi nahin mantay
اپنے سوال کی وضاحت کرو۔ آپ کا مطلب ہے کہ ایک شخص مرزا کو کزاب نہیں سمجھتا تو اس کا مطلب ہے وہ مرزا کو معازاللہ سچا نبی مانتا ہے۔اور دوسری طرف وہ نبیpbuh کی گواہی بھی دیتا ہے۔ ان دونوں باتوں میں تضاد ہے۔نبیpbuh کی گواہی دینے کا مطلب ہے کہنبیpbuh کی ہر بات کو تسلیم کرنا۔ جس میں یہ بھی شامل ہے کہنبیpbuh کو آخری نبی تسلیم کیا جائے۔ تو میرے دوست یہ ناممکن ہے کہ ایک شخصنبیpbuh کی گواہی دے کہ وہ آخری نبی ہیں اور دوسری طرف کسی اور کو بھی نبی بنا لے۔ یہ عقیدہ اسے دائرائے اسلام سے خارج کرتا ہے چاہے وہ شخص مانے یا نہ مانے۔
ہاں یہ ہوسکتا ہے کہ ایک شخص کہے کہ مرزا نے کبھی نبوت کا دعوہ نہیں کیا اس لیے وہ کزاب نہیں ہے اور وہ شخصنبیpbuh کی گواہی دے کہ وہ آخری نبی ہیں۔ اس صورت میں اس پر گناہ نہیں ہوگا کیونکہ وہ سمجھتا ہے کہ مرزا پر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے۔ یہ اور بات ہے کہ اس سے بحث کی جائے ثبوت کے ساتھ جب تک کہ اسے یقین نہ آجائے۔ امید ہے کہ جواب مل گیا ہوگا۔ نہیں تو اپنے سوال کی وضاحت کرو۔
is nay ungli kata ker shahedo may nam likh waya howa he,is nay islami jameat talba (all badar) say terbeat sirf lee thee pher waha say tasvery banwa ker bahg geya ,ab nu jawano ko gumrah kerta he key may nay afghan jehad may hisa leya tah,acha muqerer he apni awaz say logo ko gumrah ker leyta he ,oor jali media ka sahara leyta he
is nay ungli kata ker shahedo may nam likh waya howa he,is nay islami jameat talba (all badar) say terbeat sirf lee thee pher waha say tasvery banwa ker bahg geya ,ab nu jawano ko gumrah kerta he key may nay afghan jehad may hisa leya tah,acha muqerer he apni awaz say logo ko gumrah ker leyta he ,oor jali media ka sahara leyta he
junab yah theroy phaly hi qadino nay azma li hay or ghalat sabit ho chuki hay
mirza nay nabwat ka dawa kia
ab ho gia wo kazzab
is kay bad koi kahy kah wo kazzab nahi hay ..
phir wo kahy Allah aik hay aur Muhammad (s.a.w) us kay nabi hain,, to bhai sab apko shaid nahin pata qadianio main sy aik group ka aqeeda yahi hay .. aur us ka naam hay LAHORI GROUP
WO mirza qadiani ko nabi bhi nahi mantay aur us ko kazzab bhi nahin mantay
سب سے پہلے دیر سے جواب دینے کے لیے معاضرت کرتا ہوں۔ جہاں تک آپ نے فرمایا کہ لاہوری گروپ مرزا کو نبی نہیں مانتا اور اسے کزاب بھی نہیں کہتا۔ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ لاہوری گروپ کہتا کیا ہے کیونکہ جب ایک شخص اپنے آپ کو قادیانی کہتا ہے تو اس کا مطلب یہی لیا جائے گا کہ وہ مرزا کو نبی مانتا ہے چاہے منہ سے وہ کچھ بھی کہے۔ اگر اسے اس بات سے تکلیف ہے کہ اپنے آپ کو قادیانی نہ کہلوائے کیونکہ اگر وہ کہتا ہے کہ مرزا نبی نہیں ہے اور نہ ہی اس نے نبوت کا دعوہ کیا اور نہ ہی وہ کزاب ہے تو وہ اپنے آپ کو قادیانی یا لاہوری گروپ کہلواتا کیوں ہے؟ جواب بڑا صادہ سا ہے کہ وہ اپنے نزدیک اپنےایمان کو ظاہر کرنے سے ڈرتا ہے۔ دلیل کے طور پر وہ اس حدیث پر عمل کر رہا ہے جس کے مطابق خطرے کے پیش نظر اپنے ایمان کو چھپایا جا سکتا ہے۔ مگر اپنے آپ کو ایک جماعت سے الگ بھی نہیں کرنا چاہتا جو اس کے نزدیک سچی ہے۔ اسی لیے جب کوئی شخص اپنے آپ کو لاہوری جماعت کا رکن یا احمدی کہہ کر یہ یقین دلانے کی کوشش کرے کے وہ مرزا کو نبی اور کزاب نہیں مانتا تو ہمیں چاہیے کہ ہم اس سے پوچھیں کہ تم پھر اپنے آپ کو قادیانی یا لاہوری گروپ کہلواتے کیوں ہو؟ ایک بار پھر وضاحت کرتا چلوں کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک شخص جو اپنے آپ کو احمدی مصہب کا پیروکار کہے تو اس کا مطلب ہے کہ وہ مرزا کو نبی مانتا ہے او اسے کزاب نہیں مانتا جیسا کہ ہر کزاب کے پیروکار کرتے ہیں اور اس کے لیے تھیوریاں بناتے اور مغلظات بیان کرتے ہیں۔ اب اس بات سے بھی کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ شخص آپ pbuh کو نبی مانتا بھی ہے یا نہیں کیونکہ مرزا کو نبی مان کر وہ یہ اعتراف تو پہلے ہی کرچکا ہے کہ نبوت ختم نہیں ہوئی جو کہ قرآن کی روح سے غلط ہے۔ تو جب ایک شخص قرآن کی کسی بات کوغلط کہے تو چاہے جو مرضی پکواس کرتا رہے رہے گا تو وہ کافرہی ہے۔ یہی ترکیب تو یہ فتنہ انگیز لوگ استعمال کرتے ہیں کہ آپ pbuh کو نبی مان کرمسلمانوں میں جگہ بنائی جائے۔ حالانکہ کوئی ان سے پوچھے کہ یہ تکلف بھی کرنے کی کیا ضرورت ہے جب اللہ کے کلام کا ہی انکار کر چکے ہو۔
i request the moderators to make a cartoon section and put all Zaid Hamid related threads there..you can also put Rehman Malik there too to give zaid hamid some company...
yah apko kis nay kaha kah wo apnay app ko qadiani kahtay hain ? wo to apnay aapp ko sb say paka muslaman kahtay hain
aur junab mery khial main is nakli mujahid ko ashrafi ka challange accept kr layna chiay (i m not supporter of ashrafi)
ab kisi mujahid ko maidan say bhagna to acha nahin lagta naaa

اگر میری پوسٹ کو غور سے پڑھو تو میں نہ لکھا ہے کہ کوئی بھی شخص جو اپنے اپ کو قادیانی کہے نہ کہے یا لاہوری گروپ کہے نہ کہے کوئی فرق نہیں پڑتا اگر وہ آپpbuh کو آخری نبی نہیں مانتا کیونکہ ایسا کرنا سراسر اللہ کے کلام کا انکار ہے۔ ایسے غلیظ اقیدے کے بعد اسے کچھ اور کہنے کی نہ ضرورت ہے اور نہ ہی اسکا کوئی فائدہ۔ اب وہ نئے مصہب کا پرچار ضرور کرے مگر مسلم کہلوا کر فتنہ پھیلانے کا اختیار اسے نہیں دیا جاسکتا۔
آپ نے بلکل درست فرمایا کہ زید حامد کو اس مناظرے میں جانا چاہیے تھا۔ یہ خبر میں پہلے بھی سن چکا ہوں۔ میں جب تک زید حامد کا ورشن نہ لے لوں کہ مناظرے میں نہ جانے کی کیا وجہ ہے میں کسی طور پر بھی اسے کزاب یا کسی کزاب کا خلیفہ نہیں مان سکتا۔ دلیل کے طور پر میں یہ کہنا چاہوں گا کہ ابھی تک صرف سنی سنائی باتوں کی روشنی میں اس پر الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ کسی یوسف جو کہ واللہ عالم کزاب ہے بھی یا نہیں کا خلیفہ ہے کیونکہ زید حامد نے تو کبھی اپنی زبان سے اقرار نہیں کیا کہ وہ کسی یوسف کا خلیفہ ہے۔ یہ تو دوسرے لوگ کہتے ہیں۔ ہاں میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ زید حامد کو مناظرہ کرنا چاہیے مگر صرف اس لیے کہ وہ مناظرے میں نہیں گیا اس پر حجت تمام نہیں ہوتی۔ اور ویسے بھی یہ مولانا صاحب جنہوں نے زید حامد کو چیلن کیا ہے میں ان کو پہلی بار دیکھ رہا ہوں۔ یقیناً یہ جانی پہچانی شخصیت کے مالک ہوں گے تو اس طرح تو پتہ نہیں کتنے مولانا ہوں گے۔ کیا اس کا مطلب ہے کہ ایک شخص صرف اپنے مسلمان ہونے کا ہی یقین دلاتا رہے۔ یقیناً ایک غیر منطقی سی بات لگتی ہے۔ ہاں' البتہ کوئی جیئد عالم جو کسی بڑی تنظیم کے مالک ہوں اور جن کو اکثریت جانتی اور مانتی ہو انہیں اس مناظرے کی دعوت دینی چاہیے تھی تاکہ یہ نہ کہا جاسکتا کہ محض مشہور ہونے کے لیے ایک مولانا نے مناظرے کی دعوت دے ڈالی۔ میں وضاحت کر دوں کہ میرا یہ مطلب نہیں ہے کہ یہ مولانا شہرت حاصل کرنے کے لیے کر رہے ہیں مگر ایسا نظر آرہا ہے۔ فرض کیا کہ مناظرہ ہوجاتا تو بہت ہی بحث ہونی تھی تو وہ صرف اس بات پر کہ یوسف نے نبوت کا دعوہ کیا یا نہیں کیونکہ اپنا اقیدہ زید حامد نے میڈیا پر پہلے ہی بیان کردیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ آپ نے اسے دیکھ بھی لیا ہوگا مگر وہ لوگ جو اس پریس کانفرس سے واقف نہیں ہیں میں لنک پیسٹ کر دیتا ہوں۔ http://www.youtube.com/watch?v=h-T30Ss2FTI چلو مان لیا جائے کہ یہ مولانا صاحب زید حامد پر یہ ثابت کردیتے ہیں کہ یوسف ایک کزاب تھا تو اس سے یہ کیسے ثابت ہوتا ہے کہ زید حامد بھی کزاب ہے۔ میرا خیال میں کم از کم 10 بار زید حامد یہ کہہ چکا ہے کہ میں یوسف کی تعلیمات سے متاثر ضرور تھا مگر اتنا نہیں کہ کوئی مجھے اس کا خلیفہ بنا دے۔ زندگی میں انسان کئی لوگوں کو سنتا ہے اور صحیع معلومات نہ ہونے کی بنا پر کئی لوگوں سے متاثر بھی ہوجاتا ہے۔ کیا علامہ اقبال نے نہیں فرمایا تھا کہ اگر میرے ساتھ میرے استاد شمسالعلماء میر حسن کی تربیت نہ ہوتی تو میں بھی مرزا غلام احمد قادیان کی باتوں میں آجاتا۔ چلو یہ بھی فرض کیا کہ یوسف ایک کزاب تھا اور زید حامد اس کا پیروکار تھا۔ دیکھا تو یہ جائے گا کہ وہ اب کیا کہہ رہا ہے۔ کیا انسان ہدایت کی طرف نہیں آتا سکتا۔ مجھے زید حامد کی زبان سے نکلی ہوئی ایک بات بتاو جس سے اس کے ایمان کے بارے میں شبہ ہو۔ یہی طریقہ ہوتا ہے جانچنے کا۔ کسی قادیانی سے بات کرکے دیکھوتو چھے باتوں میں ایک میں وہ اپنا زہر ڈال دے گا جس سے تمہیں بدبو آئے گی حتہ کہ تم نے اس کا اقیدہ بھی نہ سنا ہو۔ ان مولانا صاحب کو اتنا ہی ضرورت ہے تو زید حامد سے زاتی طور پر مل لیں۔ کم از کم خود تو یقین آجائے گا چاہے باقی دنیا کچھ بھی کہتی رہے۔ ان مولانا صاحب سے کوئی پوچھے کہ وہ کون سی گمراہی کی بات زید حامد نے کردی ہے جس کی بنا پر یہ کمپنی کی مشہوری کر رہے ہیں۔ یہی کہا ہے نہ زید حامد نے کہ سودی نظام کو ختم کر کے اسلامی معاشیاتی نظام رائج کیا جائے۔ یہی کہا ہے نہ اس نے کہ موجودہ عدالتی نظام کی جاگہ شریعی عدالتیں قائم کی جائیں۔ اسی شریعت کا پرچار کرتے ہیں نہ یہ مولانا صاحب۔ تو پھر مسئلہ کیا ہے۔ صرف شوق ہے یہ بتانے کا کہ ہم بھی کسی جاگہ بیٹھے ہوئے ہیں مگر ہماری سنتا کون ہے۔ جتنی تحقیق زید حامد نے کی ہے اور جس طرح تاریخ اسلام کو مختلف پروگراموں میں بیان کیا ہے اسی میں سے کوئی قابل اعتراض بات لے آئیں۔ کوئی کسی کو مسلمان سمجھے یا نہ سمجھے مگر ایک شخص اللہ اور اس کے رسولpbuhکی گواہی دے اور یہ بھی کہے کہ وہ آخری نبی ہیں اور ان کے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا' تمام انبیاء اکرام اور الحامی کتابوں پر یقین رکھے تو یہ مسلمان ہے۔ اب اس کا ماضی کیا ہے اس سے فرق نہیں پڑتا کیونکہ موجودہ وقت میں اس کا اقیدہ اسلام کے عین مطابق ہے۔ اور فکر نہ کرو کہ وہ اگر جھوٹ بول رہا ہے کیونکہ اللہ نے آنکھیں اور دماغ دیا ہوا ہے۔ ایسا جھوٹ وہ بولتا ہے جس نے کوئی بہت بڑا ایجنڈا پورا کرنا ہو۔ اور اتنا بڑا ایجنڈا پورا کرنے کے لیے ہمیشہ وہ اس جھوٹ کا سہارا نہیں لے سکتا۔ اس لیے جب تک کہ وہ کوئی قابل اعتراض بات نہیں کرتا اس وقت تک شریعی طور پر بھی ہم اسے کزاب نہیں کہہ سکتے۔ بلکہ الٹا اگر وہ کزاب نہیں ہے تو ہمیں گناہ ہوگا۔ اس لیے یہ کزاب کا لقب بچا کر رکھو۔