Advertisement

کیا آزاد امیدوار کا منشور صرف پیسہ کمانا ہے



images


کیا آزاد امیدوار کا منشور ملک کی ڈھائی سو سے زائد رجسٹرڈ پارٹیوں سے الگ ہوتا ہے؟

جی ہاں! اس کا منشور صرف اور صرف پیسہ کمانا ہے

پاکستان کی سیاست میں جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں کو بھر مار ہے وہیں جن لوگوں کو ٹکٹس نہیں ملتے وہ اپنی اہمیت آزاد امید وار کی حثیت سے منواتے ہیں ، پھر سودا بازی کر کے ہر اس جماعت میں داخل ہوتے ہیں جو سب سے زیادہ ان کی قیمت لگاتی ہے ، ایسے میں ایک قابل اور حق دار فرد اپنے حق سے محروم رہتا ہے اور اسمبلی میں نہیں جا سکتا ، یہ گھوڑوں کے سودے جن کا نیا نام لوٹوں کے سودے ہے ، سیاست کے نام پر بد نما دھبہ ہیں

آزاد امید وار کے انتخاب پر پابندی ہونی چاہئے ، ایسے ہی جیسے ایک سے زیادہ سیٹ پر الیکشن لڑنے والے افراد پر ، ان کا خوف ان کو مجبور کرتا ہے کہ وہ ایک سے زیادہ نشستوں پر انتخاب لڑیں اور ہر حالت میں اسمبلی میں پہنچ سکیں

آفاق چودھری


​
 
Last edited:
Advertisement
Yeh sawal phelay apni itihadi Diesel se poocho, Ke us ka kya manshoor hai aur pichlay 200 crore saal hukumat meh reh ke us ne kya teer mar liya hai?
 
Advertisement
Time’s Up for Jamaat-e-Islami in Lower Dir :: Workers & Activists of JI in Lower Dir have started joining #PTI, Lower Dir is only district where JI exists and now PTI is taking JI wickets in its home, another party on the verge of extinction!
 

فیصلہ کر لیں سب ، سب کی حمایت چھوڑ دیں ، اپنے ضمیر کی آواز پر صرف اس کو ووٹ دیں جو حق دار ہے ، ورنہ یہ قوم الله کے سامنے جواب دے ہے ، جس نے جس غرض کیلئے فیصلہ کیا ، اس کی جزا اور سزا بھی اس جیسی

​
 
Advertisement
فیصلہ کر لیں سب ، سب کی حمایت چھوڑ دیں ، اپنے ضمیر کی آواز پر صرف اس کو ووٹ دیں جو حق دار ہے ، ورنہ یہ قوم الله کے سامنے جواب دے ہے ، جس نے جس غرض کیلئے فیصلہ کیا ، اس کی جزا اور سزا بھی اس جیسی

​

KIA APP KO YEH KABOOL HAI???????
YEH SIRF TASVEER NAHEE AIK IDEOLOGY HAI.... Jo Qazi Hussain Saab nay Sumejh Lee Thee....


33577610_1905629959459345_8170686680865439744_n.jpg
 
اس مرتبہ سارے مولویوں کی پجامی اتر جانی ہے ، فکر نہ کر

لوٹوں نے تو تحریک انصاف کا پاجامہ ہی اتار دیا ہے ، اتارا بھی ایسا کہ دوبارہ چڑھ ہی نہیں رہا
​
 
Advertisement

لوٹوں نے تو تحریک انصاف کا پاجامہ ہی اتار دیا ہے ، اتارا بھی ایسا کہ دوبارہ چڑھ ہی نہیں رہا​
:Dاور سراجو ٹوپی اتار کر فضلو کی دھوتی میں گھس گیا ہے ، تیرے سمیت
گھسے بھی ایسے ہیں کہ نکل نہی سکتے
اب الله خیر کرے
 
:Dاور سراجو ٹوپی اتار کر فضلو کی دھوتی میں گھس گیا ہے ، تیرے سمیت
گھسے بھی ایسے ہیں کہ نکل نہی سکتے
اب الله خیر کرے

مجلس عمل میں ٦ جماعتیں ہیں ، چھوٹی لیکن تحریک انصاف کے پاس دو سو لوٹوں کا " تہبند " ہے ، کافی گنجایش ابھی باقی ہے ، تھوڑا سا اور انتظار ، ابھی لہنگوں کا رنگ آنا ہے ، ذرا اور تماشا ہونا ہے
​
 
مجلس عمل میں ٦ جماعتیں ہیں ، چھوٹی لیکن تحریک انصاف کے پاس دو سو لوٹوں کا " تہبند " ہے ، کافی گنجایش ابھی باقی ہے ، تھوڑا سا اور انتظار ، ابھی لہنگوں کا رنگ آنا ہے ، ذرا اور تماشا ہونا ہے
​
چھ جماعتوں میں کتنے ٹکٹ ہولڈر ہیں ؟؟؟
مجھے پتہ ہے تجھے حساب نہی آتا


جاہل ملا
 
Advertisement
ذرا حساب کر ، گاڑی کتنے میں ملتی ہے
میری بات کا جواب دے نا --- بھاگتا کدھر ہے ؟؟
تجھے پوری کی پوری جماعت کا فضلو کی بیک میں گھسنے کا مطلب پتہ ہے ؟؟؟
اس میں لوٹا نہی چاہئے ہوتا ساری کی ساری جماعت ہی فضلو کا گوں بن گئی ہے

:Dآج سے جماعت کو فضلو کو گوں کہا جاۓ گا