کیا آزاد امیدوار کا منشور ملک کی ڈھائی سو سے زائد رجسٹرڈ پارٹیوں سے الگ ہوتا ہے؟
جی ہاں! اس کا منشور صرف اور صرف پیسہ کمانا ہے
پاکستان کی سیاست میں جہاں ایک طرف سیاسی جماعتوں کو بھر مار ہے وہیں جن لوگوں کو ٹکٹس نہیں ملتے وہ اپنی اہمیت آزاد امید وار کی حثیت سے منواتے ہیں ، پھر سودا بازی کر کے ہر اس جماعت میں داخل ہوتے ہیں جو سب سے زیادہ ان کی قیمت لگاتی ہے ، ایسے میں ایک قابل اور حق دار فرد اپنے حق سے محروم رہتا ہے اور اسمبلی میں نہیں جا سکتا ، یہ گھوڑوں کے سودے جن کا نیا نام لوٹوں کے سودے ہے ، سیاست کے نام پر بد نما دھبہ ہیں
آزاد امید وار کے انتخاب پر پابندی ہونی چاہئے ، ایسے ہی جیسے ایک سے زیادہ سیٹ پر الیکشن لڑنے والے افراد پر ، ان کا خوف ان کو مجبور کرتا ہے کہ وہ ایک سے زیادہ نشستوں پر انتخاب لڑیں اور ہر حالت میں اسمبلی میں پہنچ سکیں
Time’s Up for Jamaat-e-Islami in Lower Dir :: Workers & Activists of JI in Lower Dir have started joining #PTI, Lower Dir is only district where JI exists and now PTI is taking JI wickets in its home, another party on the verge of extinction!
فیصلہ کر لیں سب ، سب کی حمایت چھوڑ دیں ، اپنے ضمیر کی آواز پر صرف اس کو ووٹ دیں جو حق دار ہے ، ورنہ یہ قوم الله کے سامنے جواب دے ہے ، جس نے جس غرض کیلئے فیصلہ کیا ، اس کی جزا اور سزا بھی اس جیسی
فیصلہ کر لیں سب ، سب کی حمایت چھوڑ دیں ، اپنے ضمیر کی آواز پر صرف اس کو ووٹ دیں جو حق دار ہے ، ورنہ یہ قوم الله کے سامنے جواب دے ہے ، جس نے جس غرض کیلئے فیصلہ کیا ، اس کی جزا اور سزا بھی اس جیسی
مجلس عمل میں ٦ جماعتیں ہیں ، چھوٹی لیکن تحریک انصاف کے پاس دو سو لوٹوں کا " تہبند " ہے ، کافی گنجایش ابھی باقی ہے ، تھوڑا سا اور انتظار ، ابھی لہنگوں کا رنگ آنا ہے ، ذرا اور تماشا ہونا ہے
مجلس عمل میں ٦ جماعتیںہیں ، چھوٹی لیکن تحریک انصاف کے پاس دو سو لوٹوں کا " تہبند " ہے ، کافی گنجایش ابھی باقی ہے ، تھوڑا سا اور انتظار ، ابھی لہنگوں کا رنگ آنا ہے ، ذرا اور تماشا ہونا ہے
میری بات کا جواب دے نا --- بھاگتا کدھر ہے ؟؟ تجھے پوری کی پوری جماعت کا فضلو کی بیک میں گھسنے کا مطلب پتہ ہے ؟؟؟ اس میں لوٹا نہی چاہئے ہوتا ساری کی ساری جماعت ہی فضلو کا گوں بن گئی ہے