Advertisement

کیاانسانیت کا خادم جنت میں جائے گا؟

انصاف قانون کی بنیاد پر فراہم ہوتا ہے، قانون الہی ہے کہ کافر کے لئے جہنم ہے، اب اگر کوئی جہنم سے بچنا چاہتا ہے تو اسے کفر سے بچنا ہوگا۔ یہ سوال کہ ایک شخص باوجود اچھے اچھے کام کرنے کے، صرف کفر کرنے پر جہنم میں کیوں ڈال دیا جائے گا، آپ زہر والی مثال پر غور کریں، ایک شخص اچھے اچھے مقوی کھانے کے باوجود ذرا سا زہر کھا کر کیوں کر مرجاتا ہے
-

آپ اسلام میں داخل نہ ہونے کو زہر کھانے سے تشبیہ دے رہے ہیں، ان کے متعلق کیا خیال ہے جو پیدا ہی غیر مسلم ہوئے، کیا انہوں نے پیدا ہوتے ہی زہر کھالیا؟ جس طرح آپ اسلام کو سچا مذہب مانتے ہیں، اسی طرح عیسائی عیسائیت کو، یہودی، یہودیت کو اور ہندو ہندومت کو سچا مذہب مانتے ہیں، ۔ سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہم اپنے مذہب کو سچا صرف اس لئے مانتے ہیں کیونکہ وہ ہمارا موروثی مذہب ہے یا پھر کبھی غور و فکر کرکے دیگر مذاہب کے ساتھ اس کا موازنہ کرکے خود پر یہ ثابت بھی کرنے کی کوشش کی ہے کہ ہاں میرا مذہب ہی سچا ہے۔ چلیے آپ سے ایک سوال پوچھ لیتا ہوں؟ آپ کو کیسے پتا چلا کہ آپ جس مذہب میں پیدا ہوئے ، وہی سچا ہے؟
 
پوسٹ#56 پڑھ لیں، مذاہب کا تقابل سے متعلق گفتگو ہے
.. دنیا میں بہت سے مذاہب ہیں سب مذاہب انسانیت کے پرچارک مذاہب ہیں
لیکن جو مذہب/دین زندگی کا حل پیش نہیں کرتا اس کا ہر دعوی جھوٹا ہے۔
ہندوؤں نے انسانیت کو چار ذاتوں میں تقسیم کررکھاہے اور عورت کو گائے جیسے جانور کے برابربھی عزت حاصل نہیں ہے،یہودی کسی دوسرے کو اپنے مذہب میں داخل نہیں ہونے دیتے الایہ کہ وہ یہودی النسل ہو،مذہب عیسائیت دنیاکاسب سے بڑامذہب ہے اور اس مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت افریقہ اور ایشیاسے تعلق رکھتی ہے لیکن گزشتہ دوہزارسالوں میں عیسائیوں کے سب فرقوں کے ”پوپ“صرف یورپ سے ہی وارد ہوئے ہیں،ان کے نزدیک صرف گورے ہی اس منصب کے اہل ہیں۔
سب مذاہب نسلی اجارہ داری پر قائم ہیں، جب کہ انسانیت کا دین صرف اسلام ہی ہے جس کا پہلا موذن افریقہ جیسے پسماندہ خطہ ارضی کے بھی انتہائی غربت وافلاس اورقحط زدہ علاقے ”ایتھوپیا“سے تعلق رکھتے تھے اورمروجہ معیارات شرف وبرتری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے محسن انسانیت ﷺ نے ان کی عزت افزائی کی انتہامیں انسانوں کو درس انسانیت یاددلایاہے کہ کل انسان ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں

ﷲتعالی کے نزدیک زیادہ عزت والاوہ ہے جو زیادہ تقوی والاہے۔ یہ وہ معیار ہے جس پرہر امیر و غریب، ادنیٰ و اعلیٰ اپنی محنت اور تقویٰ کی بنیاد پر پہنچ سکتا ہے
زہر کھانے کی مثال آپ سمجھ نہیں سکے ہیں دوبارہ پڑھ لیں، زاید بات کی تہہ تک پہنچ جائیں،
کسی دین کے سچّا ہونے سے آپ کیا مطلب لیتے ہیں، کیا آپ کو اسلام سچّا مذہب نہیں لگتا ہے، آپ کے نزدیک کونسا مذہب سچّا ہے؟؟؟
 
ان لوگوں کو استثنیٰ ہے جن تک دعوت نہیں پہنچی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

عقیدے کی درستگی پر ہی دیگر اعمال کی درستگی کا انحصار ہوتا ہے۔ طلب حق ہر انسان کی ذمہ داری ہے، لاعلم شخص پر بھی قانون کا اطلاق ہوتا ہے
 
پوسٹ#56 پڑھ لیں، مذاہب کا تقابل سے متعلق گفتگو ہے
.. دنیا میں بہت سے مذاہب ہیں سب مذاہب انسانیت کے پرچارک مذاہب ہیں
لیکن جو مذہب/دین زندگی کا حل پیش نہیں کرتا اس کا ہر دعوی جھوٹا ہے۔
ہندوؤں نے انسانیت کو چار ذاتوں میں تقسیم کررکھاہے اور عورت کو گائے جیسے جانور کے برابربھی عزت حاصل نہیں ہے،یہودی کسی دوسرے کو اپنے مذہب میں داخل نہیں ہونے دیتے الایہ کہ وہ یہودی النسل ہو،مذہب عیسائیت دنیاکاسب سے بڑامذہب ہے اور اس مذہب کے ماننے والوں کی اکثریت افریقہ اور ایشیاسے تعلق رکھتی ہے لیکن گزشتہ دوہزارسالوں میں عیسائیوں کے سب فرقوں کے پوپصرف یورپ سے ہی وارد ہوئے ہیں،ان کے نزدیک صرف گورے ہی اس منصب کے اہل ہیں۔
سب مذاہب نسلی اجارہ داری پر قائم ہیں، جب کہ انسانیت کا دین صرف اسلام ہی ہے جس کا پہلا موذن افریقہ جیسے پسماندہ خطہ ارضی کے بھی انتہائی غربت وافلاس اورقحط زدہ علاقے ایتھوپیاسے تعلق رکھتے تھے اورمروجہ معیارات شرف وبرتری کو بالائے طاق رکھتے ہوئے محسن انسانیت ﷺ نے ان کی عزت افزائی کی انتہامیں انسانوں کو درس انسانیت یاددلایاہے کہ کل انسان ایک ہی ماں باپ کی اولاد ہیں

ﷲتعالی کے نزدیک زیادہ عزت والاوہ ہے جو زیادہ تقوی والاہے۔ یہ وہ معیار ہے جس پرہر امیر و غریب، ادنیٰ و اعلیٰ اپنی محنت اور تقویٰ کی بنیاد پر پہنچ سکتا ہے
زہر کھانے کی مثال آپ سمجھ نہیں سکے ہیں دوبارہ پڑھ لیں، زاید بات کی تہہ تک پہنچ جائیں،
کسی دین کے سچّا ہونے سے آپ کیا مطلب لیتے ہیں، کیا آپ کو اسلام سچّا مذہب نہیں لگتا ہے، آپ کے نزدیک کونسا مذہب سچّا ہے؟؟؟

یہ دیگر مذاہب کا جو آپ نے تجزیہ پیش کیا ہے یہ سطحی تجزیہ ہے، جس کا مذہب کی تعلیمات سے کوئی لینا دینا نہیں، بالکل ایسے ہی جیسے کوئی غیر مسلم موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے اسلام کو دہشتگردوں کا مذہب قرار دے دےیا یہ سوال اٹھا دے کہ اسلام عورتوں کو قید کرکے رکھنے کی تعلیم دیتا ہے، انہیں بغیر برقع باہر نکلنے کی اجازت نہیں، گاڑی چلانے کی اجازت نہیں دیتا ، یا پھر عراق اور شام کے حالات کی مثال دے کرثابت کردے کہ اسلام درندگی کی تعلیم دیتاہے، عورت کو بے نقاب ہونے پر سر قلم کرنے کی تعلیم دیتا ہے،۔ ایسی ہزار خامیاں دیگر مذاہب کے لوگ اسلام سے نکال سکتے ہیں، جیسے آپ ان کے مذہب کے بارے میں دے رہے ہیں، ۔

میرا نکتہ خدانخواستہ اسلام کو جھوٹا ثابت کرنا نہیں، اسلام میرے نزدیک ایک سچا مذہب ہے اور میں اس پر سختی سے کاربند ہوں، میں تو صرف اس بات کے خلاف ہوں کہ جو غیر مسلم ہیں، انہیں ہم "مسلمان" بلا سوچے سمجھے جہنم کا سرٹیفکیٹ جاری کردیتے ہیں، کیا وہ انسان نہیں ہیں، کیا یہ سوچنے کی ضرورت نہیں کہ وہ دیگر مذاہب میں پیدا ہوئے تو ان کو پیدا تو خدا نے ہی کیا،اگر وہ ہمیں بھی کسی ہندو، عیسائی یا یہودی گھرانے میں پیدا کردیتا تو ہم بھی ہندو، عیسائی یا یہودی ہی ہوتے، آج اگر ہم مسلمان ہیں تو اس میں ہمارا کیا کمال ہے؟ یہ تو پیدا کرنے والی کی چوائس تھی۔ سوچنے کی بات یہ ہے کہ جس خدا نے اربوں غیر مسلم اس دنیا میں پید اکردیئے کیا وہ انہیں بلا سوچے سمجھے یونہی جہنم میں دھکیل دے گا؟
 
بقول آپکے،" اسلام میرے نزدیک ایک سچا مذہب ہے اور میں اس پر سختی سے کاربند ہوں"
تو جان رکھو کہ اللہ کا ان لوگوں کے متعلق کیا حکم ہے۔ جن اصحاب تک اللہ کا پیغام اور دین اسلام کی روشنی واضح انداز میں پہنچ چکی ہو اور وہ اسکی تکزیب کرتے ہوں اور انھوں نے اسے جٹھلا دیا ہو تو پھر بلا شبہ ان کے اعمال اکارت ہیں کیوں کہ اللہ کی آخری کتاب میں رب العالمیں کا ارشاد ہے کہ:* دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے۔ اور اہل کتاب نے جو اس دین سے اختلاف کیا تو علم حاصل ہونے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ اور جو شخص اللہ کی آیتوں کو نہ مانے تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ سورۃ: 3 آیہ: 19 رکوع: 2
اب جو جان بوجھ کر اللہ کے دین کو ٹھکرا دے تو اس کے اعمال اللہ کے کس کام کے اور جنت و ذوخ تو اللہ کی ہی ہے نا۔۔۔۔! اسی سلسلے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ:
اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالفت کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا کسی اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلا دیں گے اور قیامت کے دن اسے جہنم میں داخل کریں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے۔ سورۃ: 4 آیہ: 115 رکوع: 17
اور پھر مزید ارشاد ہے کہ:
پھر کیا یہ کافر اللہ کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہل آسمان و زمین خوشی یا ناخوشی سے اللہ کے فرمانبردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔
سورۃ: 3 آیہ: 83 رکوع: ""9
محض مسلمان کے گھر میں پیدا ہونا کافی نہیں ہے، اس دنیا کو امتحان گاہ سمجھو، ذرا ذرا سی غلطی (گناہ) سے بچو
،
 
The answer to all your questions is embedded in the highlighted part of your post. We should try to be as humane as possible, respect the differences and leave the judgement to the All Mighty. :)

اللہ تعالیٰ نے جنت اور جہنم بنائی ہے۔ اس کو اختیار ہے جسے چاہے جو دیدے،فیصلہ کا اختیار اللہ کو ہے۔ اس سے کچھ پوشیدہ نہیں ہے۔
وہ آنکھوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور اسے بھی جو سینے چھپاتے ہیں۔ (40:20)
 
Advertisement
Yes, negation is the qualifier and same is the case, in my personal opinion, of agnostics.

By nature/default, we are programmed to have an opinion subject to the state of the knowledge (whether we express it or not.......You still are expressing an opinion). The problem arise when we try to impose our opinion by force.

In the last part of your last sentence, you are expressing a passive view of Islam. Islam could be anything but passive in its outlook.

بہت زیادہ فلسفہ حقائق سے دور لے جاتا ہے، بہتر ہے قرآن و حدیث سے ہدایت لو۔

پس اللہ کو، اُسی کی خاطر اطاعت کو خالص کرتے ہوئے، پکارو خواہ کافر ناپسند کریں۔(40:15
)
​
 
اللہ تعالیٰ نے جنت اور جہنم بنائی ہے۔ اس کو اختیار ہے جسے چاہے جو دیدے،فیصلہ کا اختیار اللہ کو ہے۔ اس سے کچھ پوشیدہ نہیں ہے۔
وہ آنکھوں کی خیانت کو بھی جانتا ہے اور اسے بھی جو سینے چھپاتے ہیں۔ (40:20)

جی بھائی میرا اشارہ بھی بلکل اسی جانب تھا....... فیصلے کا اختیار صرف اور صرف الله کو حاصل ہے
:)
 
بہت زیادہ فلسفہ حقائق سے دور لے جاتا ہے، بہتر ہے قرآن و حدیث سے ہدایت لو۔

پس اللہ کو، اُسی کی خاطر اطاعت کو خالص کرتے ہوئے، پکارو خواہ کافر ناپسند کریں۔(40:15
)
​

قرآن و حدیث کو بغیر کسی وسیع تر تناظر کے کیا واقعتا" سمجھا جا سکتا ہے؟؟ آپکے مشورے کا بہر حال شکریہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ایک جوابی گذارش ہے اگر اس کو ردعمل کے طور پر نہ لیا جائے ۔ ۔ ۔۔ تھوڑا بہت فلسفہ دین کے ہر طالب علم کو پڑھ لینا چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
 
Advertisement

عقیدے کی درستگی پر ہی دیگر اعمال کی درستگی کا انحصار ہوتا ہے۔ طلب حق ہر انسان کی ذمہ داری ہے،
لاعلم شخص پر بھی قانون کا اطلاق ہوتا ہے

یہاں آپ اینگلوسیکسن قانون کے ایک اساسی نکتے (ٹَینَیٹ) کو اسلامی تعلیم کا حصہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ اسلام میں ایسا کچھ نہیں ہے، اسلام رحمت ہے اور انسانیت کے ساتھ رحم کا ہی معاملہ کرتا ہے ۔ ۔ ۔ ۔
 
I agree...... intent should always be there.......

53_39.png

And that there is not for man except that [good] for which he strives.
(Holy Quran; 53:39)

زینو جی! جو بات میں بہت سے دلائل کے باوجود آپ کو نہیں سمجھا سکا، وہ سائیں جی نے ایک فقرے میں کہہ دی، میں بھی یہی کہنا چاہتا تھا کہ اس معاملے میں انسان بہت حد تک بے اختیار ہے، یہ معاملہ خدا نے ڈائریکٹ اپنے ہاتھ میں لیا ہوا ہے۔
سائیں جی اور آپ کے مجموعی نکتہ ہائےنظر اور اپروچ میں اِن معاملات میں میرے خیال میں کافی فرق ہے جبکہ میرے اور سائیں جی کے درمیاں فرق بہت کم ہے، ورنہ میں نکتہ اٹھا سکتا تھا کہ فضل و رحم اور نوازنے کی کسی کے نزدیک کیا تعریف ہے ۔ آپ سے مکالمہ اِسی لئے ہو رہا ہے کہ ہم دونوں کی مجموعی سمجھ کا فرق کافی زیادہ ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ میرا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ خدائی معاملات میں تو انسان بے اختیار ہے، تسلیم ۔ لیکن اپنی کوشش اور خلوص میں تو وہ بے اختیار نہیں ہے ناں، وہ تو اس کے ارادے سے مشروط ہے​
 
سائیں جی اور آپ کے مجموعی نکتہ ہائےنظر اور اپروچ میں اِن معاملات میں میرے خیال میں کافی فرق ہے جبکہ میرے اور سائیں جی کے درمیاں فرق بہت کم ہے، ورنہ میں نکتہ اٹھا سکتا تھا کہ فضل و رحم اور نوازنے کی کسی کے نزدیک کیا تعریف ہے ۔ آپ سے مکالمہ اِسی لئے ہو رہا ہے کہ ہم دونوں کی مجموعی سمجھ کا فرق کافی زیادہ ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ میرا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ خدائی معاملات میں تو انسان بے اختیار ہے، تسلیم ۔ لیکن اپنی کوشش اور خلوص میں تو وہ بے اختیار نہیں ہے ناں، وہ تو اس کے ارادے سے مشروط ہے
​

مرے نزدیک انسان کا کام ہے اپنے خالق کی رضاجوئی کیلئے سرگرم رہنا....... ہدایت ملنا یا ناملنا ایک الگ معاملہ ہے، اور اس کا کل اختیار رب تعالی' کے پاس ہے

28_56.png

Indeed, [O Muhammad], you do not guide whom you like, but ALLAH guides whom HE wills. And HE is most knowing of the [rightly] guided.
(Holy Qur'an; 28:56)

The qualification criterion for guidance is very simple, obey HIS commandments and guidance will be bestowed upon you but whosoever goes astray and turns away from HIM, ALLAH will not guide him. Human beings can distinguish between right and wrong, what we do with it, is totally upto us. ALLAH has created man with the ability to choose, and HE has created him able to do both, either believe or disbelieve, as HE says in the Holy Qur'an;

76_3.png

Indeed, We guided him to the way, be he grateful or be he ungrateful.
(Holy Qur'an; 76:3)

Last edited:

ہدائت اپنے جوہر میں اس کے علاوہ بھی کوئی شئے ہے؟؟ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔
:)
 
انسان ہوں عدم، اور یہ یزداں کو ہے خبر۔۔
جنت میرے اسلاف کی ٹھکرائی ہوئی ہے۔۔
 
سائیں جی اور آپ کے مجموعی نکتہ ہائےنظر اور اپروچ میں اِن معاملات میں میرے خیال میں کافی فرق ہے جبکہ میرے اور سائیں جی کے درمیاں فرق بہت کم ہے، ورنہ میں نکتہ اٹھا سکتا تھا کہ فضل و رحم اور نوازنے کی کسی کے نزدیک کیا تعریف ہے ۔ آپ سے مکالمہ اِسی لئے ہو رہا ہے کہ ہم دونوں کی مجموعی سمجھ کا فرق کافی زیادہ ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ میرا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ خدائی معاملات میں تو انسان بے اختیار ہے، تسلیم ۔ لیکن اپنی کوشش اور خلوص میں تو وہ بے اختیار نہیں ہے ناں، وہ تو اس کے ارادے سے مشروط ہے​

آپ شاید میرے نکتے کو سمجھے نہیں۔ میرا نکتہ یہ ہے کہ مذہب ایک ایسا معاملہ جس پر انسان سے زیادہ خدا کا اختیار ہے، خدا پیدا کرنے سے پہلے انسان کا مذہب خود منتخب کرتا ہے اور ان میں سے تقریباً 99 فیصد لوگ بڑے ہونے کے بعد اپنے موروثی مذہب پر ہی قائم رہتے ہیں، ۔تو اس میں قصور کس کا؟ ہم کس بناء پر کہہ سکتے ہیں کہ فلاں مذہب کے سارے کے سارے پیروکار جہنم میں جائیں گے، جبکہ انسان کا اس معاملے میں اختیار نہ ہونے کے برابر ہے۔
، اب آپ یہ دلیل دے سکتے ہیں کہ انسان کو خدا نے عقل وشعور دی ہے وہ خود اپنی عقلِ سلیم کو استعمال کرتےہوئے درست مذہب کو پہچان سکتا ہے، لیکن اس صورت میں میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا وجہ ہے کہ ایسا ہونے کے باوجود 99 فیصدلوگ اپنا مذہب تبدیل نہیں کرتے؟
 
وہی ماڈل جو سکینڈےنیویا کے ممالک نے عمر (رضی) کی انتظامیہ سے مستعار لیا ہوا ہے ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔

یعنی نہ حضرت عمر کا ماڈل پاکستان میں قائم ہوگا نہ غریب کی غربت کم ہوگی، اس کا مطلب اسلام میں پاکستانی غریب کے مسائل کا کوئی حل نہیں۔