آج کے دور میں یہ سوال اٹھایا جاتاتا ہے کہ "انسانیت" افضل ہے یا "مذہب"۔ کیا مذہب کو انسانیت پر فوقیت حاصل ہے؟ کیا مذہب کا منکر شخص انسانیت کی خدمت کی خدمت کرکے جنت حاصل کرسکتا؟ اور سچ بات ہے کہ یہاں آ کر عقل ماؤف ہونے لگتی ہے، کیا مدرٹریسا جیسے لوگ دوزخ میں جائیں گے؟ کیا تمام غیر مسلموں کے انسانیت کے لیے بے لوث خدمات اللہ تعالٰی کے ہاں کوئی وقعت نہیں رکھتیں؟؟ کافر رضا کارجوماں باپ سے بھی زیادہ محبت، محنت اور لگن سےمعذور بچوں کو نہ صرف دنیاوی تعلیم دیتے بالکہ زندگی کا قرینہ سکھاتے ہیں جو بلاشبہ ان معذور افراد کےلیے زمیں پر خدا کی ایک نعمت کا درجہ رکھتے ہیں۔۔۔۔۔ اپنے کفر کے سبب کیا یہ لوگ بھی دوزخ میں جائیں گے؟ جب ذہن الجھتا ہے تو بہت پیچیدہ سوالات پیدا ہوتےہیں کہ جہاں پر سوچ کی حدیں ختم ہو جاتی ہیں۔۔۔۔۔ ہم ان لوگوں کے لئے سوچتے ہیں، کیا یہ جنت میں نہیں جائیں گے، کیا ان لوگوں نے کبھی جنت میں جانے کا سوچا؟؟؟؟ مدر ٹریسا یا کوئی اور خادم انسانیت ہو، وہ اللہ کو چھوڑ کر اپنی ذات اپنے جذبات، خیالات و نظریات کی پیروی میں یہ انسانیت کی خدمت کرتے ھیں۔ جب انسان کا اپنا ایک مطمح نظر ہوتا ہے، تو ممکن ہی نہیں ہے کہ انسان اس سوچ سے آگے دیکھ سکے۔
ایک سوچنے والے دماغ کو یہ بات تو سمجھ آ جاتی ہے کہ کوئی طاقت ہے جو یہ کائنات چلا رہی ہے، اگران اصحاب تک اللہ کا پیغام اور دین اسلام کی روشنی واضح انداز میں پہنچ چکی ہو اور وہ اسکی تکزیب کرتے ہوں اور انھوں نے اسے جٹھلا دیا ہو تو پھربلا شبہ ان کے اعمال اکارت ہیںکیوں کہ اللہ کی آخری کتاب میں رب العالمیں کا ارشاد ہے کہ:* دین تو اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے۔ اور اہل کتاب نے جو اس دین سے اختلاف کیا تو علم حاصل ہونے کے بعد آپس کی ضد سے کیا۔ اور جو شخص اللہ کی آیتوں کو نہ مانے تو اللہ جلد حساب لینے والا ہے۔ سورۃ: 3 آیہ: 19 رکوع: 2 اب جو جان بوجھ کر اللہ کے دین کو ٹھکرا دے تو اس کے اعمال اللہ کے کس کام کے اور جنت و ذوخ تو اللہ کی ہی ہے نا۔۔۔۔! اسی سلسلے میں اللہ تبارک و تعالیٰ کا ارشاد ہے کہ: اور جو شخص سیدھا رستہ معلوم ہونے کے بعد پیغمبر کی مخالفت کرے اور مومنوں کے رستے کے سوا کسی اور رستے پر چلے تو جدھر وہ چلتا ہے ہم اسے ادھر ہی چلا دیں گے اور قیامت کے دن اسے جہنم میں داخل کریں گے۔ اور وہ بری جگہ ہے۔ سورۃ: 4 آیہ: 115 رکوع: 17 اور پھر مزید ارشاد ہے کہ: پھر کیا یہ کافر اللہ کے دین کے سوا کسی اور دین کے طالب ہیں حالانکہ سب اہل آسمان و زمین خوشی یا ناخوشی سے اللہ کے فرمانبردار ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔ سورۃ: 3 آیہ: 83 رکوع: ""9 اس سے آپ اللہ کے دین کی اہمیت کا اندازہ کر سکتے ہیں اور خدمت انسانیت کو ہی دین سمجھ کر اصل دین کو پس پردہ ڈالنے کو آسانی سے سمجھ سکتے ہیں۔ اسلام میں اللہ کا پیغام بڑا واضح ہے، اس کا منکر راندہء درگاہ ہے، عذاب الہی اسکا مقدر ہے، اللہ کے نزدیک وہی اعمال مقبول ہیں جو اس کی رضا کے لئے کئے جائیں، وہ مسلمان بھی جو دکھاوے کی عبادت کرتے ہیں، اپنے نام و نمود کے لئے غریبوں کی مدد کرتے ہیں، محض ریا کاری کے سبب وہ بھی ثواب سے محروم ہیں۔ جب مسلمان ریاکار کے اومال کی اللہ نزدیک کوئی اہمیت نہیں ہے تو پھر اسکی تکذیب کرنے والوں کیا حشر ہوگا، یہ بات بالکل عیاں ہے
اگر یہ دنیا خدا کے لئے ایک کھیل تماشا ہے تو پھر وہ جسے چاہے جہنم میں جھونک دے اور جسے چاہے جنت دے دے۔
اور اگریہ دنیا خدا کے لئے ایک گیم نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جو زندگی میں نیک کام کرتا ہے، انسانیت کی خدمت کرتا ہے، کسی کو دکھ تکلیف نہیں دیتا ، وہ صرف اس لئے جہنم میں پھینک دیا جائے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوا۔
جی نہیں ہے کیوں ہر انسان کسی نہ کسی مذہب پر ہی ہوتا ہے اور تمام انسان ایک اچھی دنیاوی زندگی گزارنے کے لئے ہوش سنبھالتے ہی جتن شروع کرتے ہیں اور مرتے دم تک کرتے ہیں
اب ایسا نہیں ہو سکتا کے پوری زندگی میں کسی ایک موقع پر بھی " فطرت " اسے اشارہ نہ دے کہ حق کو سمجھنے کی کوشش کرے
اور
آج کل تو گلوبل ولیج کونسیپٹ نے حجت تمام کر دی ہے
ہاں شعور کو نہ پہونچنے والے بچے اس زمرے میں آتے ہوں تو اس بارے کچھ کہہ نہیں سکتا کوئی عالم ہی بہتر بتا سکتا ہے اللہ اعلم

اور جب ابراہیم نے یہ دعا کی کہ : ''اے میرے پروردگار! اس جگہ کو امن کا شہر بنا دے۔ اور اس کے رہنے والوں میں سے جو کوئی اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں انہیں پھلوں کا رزق عطا فرما۔'' اللہ تعالیٰ نے جواب دیا : ''اور جو کوئی کفر کرے گا تو اس چند روزہ زندگی کا سامان تو میں اسےبھی دوں گا مگر آخرت میں اسے دوزخ کے عذاب کی طرف دھکیل دوں گا اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے''انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (بیشک جب کافر کوئی بھی نیکی کا عمل کرتے تو اسے دنیا کی نعمتیں عطا کردی جاتی ہیں، جبکہ مؤمن کیلئے اسکی نیکیاں آخرت کیلئے بھی ذخیرہ کی جاتی ہیں، اور دنیا میں اطاعت گزاری کی وجہ سے اسے رزق بھی عنائت کیا جاتاہے) مسلم ( 2808 )
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی مومن پر ایک نیکی کیلئے بھی ظلم نہ کرے گا۔ اس کا بدلہ دنیا میں دے گا اور آخرت میں بھی دے گا اور کافر کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دنیا میں دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جب آخرت ہو گی تو اس کے پاس کوئی نیکی نہ رہے گی جس کا کہ اسے بدلہ دیا جائے۔ مختصر صحیح مسلم یہ بھی بات یاد رہے کہ دنیا میں جزا ملنا قطعی فیصلہ نہیں ہے، بلکہ وہ بھی اللہ کی مشیئت پر منحصرہے،
مشکل سوال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بساط بھر کوشش کی ہے، تعصّبات سے اوپر اٹھنا ناممکنات میں سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن پرکھ کا ایک متوازی عمل آپ عقلِ سلیم کی مدد سے بھی کرتے ہیں، اس پیمانے کا جب اطلاق کیا جاتا ہے تو پھر تھوڑی تسلی ہوتی ہے کہ سچائی کو جس شکل میں اب تک دریافت کر لیا ہے وہ نسبتا" بہت بہتر ہے اور اسے مزید بہتر بنانے کیلئے تلاشِ حق جاری رہنی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے وراثتی مذہب میں بہت عرصہ ہوا چھوڑ چکا ہوں، جو دین و مذہب کی میری اب سمجھ ہے وہ اس سے بہت مختلف ہے جو وراثت یا تربیت میں ملی تھی ۔ ۔ ۔

کسی مذھب کی تعلیمات اسکے ماننے والوں سے ہویدا ہوتی ہیں بے شک گلوبل ولیج اور میڈیا کی بدولت کوی ایسا شخص نہیں جو مذھب اسلام کے بارے میں نہ جانتا ہو لیکن بدقسمتی سے یہ تصور نیگیٹو ہے اسلئے ایسا شخص جو مسلمانوں کو گلے کاٹنے والے دہشت گرد سمجھتا ہو وہ کیسے اس دہشت کا حصہ بننے پر آمادہ ہوگا ؟ انگلینڈ کی جیلوں میں چلے جائیں یا پاکستانی دکھائی دیتے ہیں یا عربی اور کالے ،کیا انکو دیکھ کر کوی مسلمان ہوگا ؟ ہرگز نہیں اسلئے کوی کسی بھی مذھب پر ہو اسکی انسانیت کے حق میں کی گئی کاوشیں اسے جنت میں لے جا سکتی ہیں

جی میں اتفاق نہیں کرتا۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ آپ شائد ایک محدود یا نام نہاد مہذب دنیا کہ تناظر میں بات کر رہے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ جبکہ میرے خیال میں اس سے پرے بھی ایک دنیا ہے ۔ ۔ ۔
افریقہ کے جنگلات میں رہنے والے شخص سے یہ توقع کرنا کہ وہالله کے رسول محمّد صل الله علیہ وسلمکو بھی پہچان پائے گا، یہ بہت ہی مشکل بات ہے۔ اللہ کی طرف تو فطرت رہنمائی کر دیتی ہے، مگر اسلام (رسول اللہ) کی طرف رہنمائی پانے کے لیے کتب کا مطالعہ کرنا پڑے گا، ورنہ اسکے بغیر انسان نہ تاریخ سے واقف ہو سکتا ہے، نہالله کے رسول محمّد صل الله علیہ وسلمسے آشنائی حاصل کر سکتا ہے، اور نہ اسلام والے اللہ کو اپنا رب تسلیم کر سکتا ہے۔۔۔۔ ایک لا علم شخص کے ساتھ اللہ کیا معاملہ کریں گے یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے، لیکن یہ بات واضح ہے کہ اللہ کے پیغام کی تکذیب کرنے والوں کیا انجام ہوگا-
کسی مذھب کی تعلیمات اسکے ماننے والوں سے ہویدا ہوتی ہیں بے شک گلوبل ولیج اور میڈیا کی بدولت کوی ایسا شخص نہیں جو مذھب اسلام کے بارے میں نہ جانتا ہو لیکن بدقسمتی سے یہ تصور نیگیٹو ہے اسلئے ایسا شخص جو مسلمانوں کو گلے کاٹنے والے دہشت گرد سمجھتا ہو وہ کیسے اس دہشت کا حصہ بننے پر آمادہ ہوگا ؟ انگلینڈ کی جیلوں میں چلے جائیں یا پاکستانی دکھائی دیتے ہیں یا عربی اور کالے ،کیا انکو دیکھ کر کوی مسلمان ہوگا ؟ ہرگز نہیں اسلئے کوی کسی بھی مذھب پر ہو اسکی انسانیت کے حق میں کی گئی کاوشیں اسے جنت میں لے جا سکتی ہیں
افریقہ کے جنگلات میں رہنے والے شخص سے یہ توقع کرنا کہ وہالله کے رسول محمّد صل الله علیہ وسلمکو بھی پہچان پائے گا، یہ بہت ہی مشکل بات ہے۔ اللہ کی طرف تو فطرت رہنمائی کر دیتی ہے، مگر اسلام (رسول اللہ) کی طرف رہنمائی پانے کے لیے کتب کا مطالعہ کرنا پڑے گا، ورنہ اسکے بغیر انسان نہ تاریخ سے واقف ہو سکتا ہے، نہالله کے رسول محمّد صل الله علیہ وسلمسے آشنائی حاصل کر سکتا ہے، اور نہ اسلام والے اللہ کو اپنا رب تسلیم کر سکتا ہے۔۔۔۔ ایک لا علم شخص کے ساتھ اللہ کیا معاملہ کریں گے یہ اللہ اور بندے کا معاملہ ہے، لیکن یہ بات واضح ہے کہ اللہ کے پیغام کی تکذیب کرنے والوں کیا انجام ہوگا-
مشکل سوال ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بساط بھر کوشش کی ہے، تعصّبات سے اوپر اٹھنا ناممکنات میں سے ہے ۔ ۔ ۔ ۔ لیکن پرکھ کا ایک متوازی عمل آپ عقلِ سلیم کی مدد سے بھی کرتے ہیں، اس پیمانے کا جب اطلاق کیا جاتا ہے تو پھر تھوڑی تسلی ہوتی ہے کہ سچائی کو جس شکل میں اب تک دریافت کر لیا ہے وہ نسبتا" بہت بہتر ہے اور اسے مزید بہتر بنانے کیلئے تلاشِ حق جاری رہنی چاہیے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے وراثتی مذہب میں بہت عرصہ ہوا چھوڑ چکا ہوں، جو دین و مذہب کی میری اب سمجھ ہے وہ اس سے بہت مختلف ہے جو وراثت یا تربیت میں ملی تھی ۔ ۔ ۔
میرے اس سوال پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کتنے لوگ ہیں جو زندگی میں وقت نکال کر اس بات کی جستجو کرتے ہیں کہ جو مذہب انہیں ورثے میں ملا ہے،وہی سچا مذہب ہے؟ مذہب ایک ایسا فیکٹر ہے جس کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، کیونکہ لوگ مذہب کے ساتھ بہت گہرائی سے جڑے ہوتےہیں، ہم مسلمان ہیں تو بڑے دھڑلے سے کہہ دیتے ہیں کہ موجودہ دور میں چونکہ ٹیکنالوجی کی وجہ کسی بھی مذہب کی تعلیمات تک رسائی بڑی آسان ہے، اس لئے دنیا کے تمام غیر مسلم اب مسلمان ہوجائیں، وگرنہ سب جہنم میں جائیں گے۔ ایک لمحے کے لئے فرض کریں اگر ہم کسی غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے تو کتنی جستجو کرتے کہ ہمارا مذہب غلط ہے اور ہمیں صحیح مذہب میں داخل ہوجانا چاہئے؟
اگر یہ دنیا خدا کے لئے ایک کھیل تماشا ہے تو پھر وہ جسے چاہے جہنم میں جھونک دے اور جسے چاہے جنت دے دے۔
اور اگریہ دنیا خدا کے لئے ایک گیم نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جو زندگی میں نیک کام کرتا ہے، انسانیت کی خدمت کرتا ہے، کسی کو دکھ تکلیف نہیں دیتا ، وہ صرف اس لئے جہنم میں پھینک دیا جائے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوا۔
اگر یہ دنیا خدا کے لئے ایک کھیل تماشا ہے تو پھر وہ جسے چاہے جہنم میں جھونک دے اور جسے چاہے جنت دے دے۔
اور اگریہ دنیا خدا کے لئے ایک گیم نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جو زندگی میں نیک کام کرتا ہے، انسانیت کی خدمت کرتا ہے، کسی کو دکھ تکلیف نہیں دیتا ، وہ صرف اس لئے جہنم میں پھینک دیا جائے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوا۔
یہ دنیا تو دارالعمل ہے، مقبول اعمال آخرت کی کرنسی ہے اور کھوٹے، دکھاوے کے اعمال نامقبول ہیں، دنیا کھیل تماشے کی جگہ نہیں ہے، یہ آخرت کی کھیتی ہے، قدرت اپنا حساب پورا ضرور کرتی ہے- اس کے هاں دیر ہے- اندھیر نہیں- کیونکہ یہ دُنیا مکافات عمل ہے
اور جب ابراہیم نے یہ دعا کی کہ : ''اے میرے پروردگار! اس جگہ کو امن کا شہر بنا دے۔ اور اس کے رہنے والوں میں سے جو کوئی اللہ پر اور روز آخرت پر ایمان لائیں انہیں پھلوں کا رزق عطا فرما۔'' اللہ تعالیٰ نے جواب دیا : ''اور جو کوئی کفر کرے گا تو اس چند روزہ زندگی کا سامان تو میں اسےبھی دوں گا مگر آخرت میں اسے دوزخ کے عذاب کی طرف دھکیل دوں گا اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے''انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (بیشک جب کافر کوئی بھی نیکی کا عمل کرتے تو اسے دنیا کی نعمتیں عطا کردی جاتی ہیں، جبکہ مؤمن کیلئے اسکی نیکیاں آخرت کیلئے بھی ذخیرہ کی جاتی ہیں، اور دنیا میں اطاعت گزاری کی وجہ سے اسے رزق بھی عنائت کیا جاتاہے) مسلم ( 2808 )
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کسی مومن پر ایک نیکی کیلئے بھی ظلم نہ کرے گا۔ اس کا بدلہ دنیا میں دے گا اور آخرت میں بھی دے گا اور کافر کو اس کی نیکیوں کا بدلہ دنیا میں دیا جاتا ہے یہاں تک کہ جب آخرت ہو گی تو اس کے پاس کوئی نیکی نہ رہے گی جس کا کہ اسے بدلہ دیا جائے۔ مختصر صحیح مسلم یہ بھی بات یاد رہے کہ دنیا میں جزا ملنا قطعی فیصلہ نہیں ہے، بلکہ وہ بھی اللہ کی مشیئت پر منحصرہے،
میرے اس سوال پوچھنے کا مقصد یہ تھا کہ کتنے لوگ ہیں جو زندگی میں وقت نکال کر اس بات کی جستجو کرتے ہیں کہ جو مذہب انہیں ورثے میں ملا ہے،وہی سچا مذہب ہے؟ مذہب ایک ایسا فیکٹر ہے جس کو تبدیل کرنا بہت مشکل ہوتا ہے، کیونکہ لوگ مذہب کے ساتھ بہت گہرائی سے جڑے ہوتےہیں، ہم مسلمان ہیں تو بڑے دھڑلے سے کہہ دیتے ہیں کہ موجودہ دور میں چونکہ ٹیکنالوجی کی وجہ کسی بھی مذہب کی تعلیمات تک رسائی بڑی آسان ہے، اس لئے دنیا کے تمام غیر مسلم اب مسلمان ہوجائیں، وگرنہ سب جہنم میں جائیں گے۔ ایک لمحے کے لئے فرض کریں اگر ہم کسی غیر مسلم گھرانے میں پیدا ہوئے ہوتے تو کتنی جستجو کرتے کہ ہمارا مذہب غلط ہے اور ہمیں صحیح مذہب میں داخل ہوجانا چاہئے؟
مفروضوں پر بات کرنے کی بجائے، حقائق کی طرف توجہ کریں، اللہ کا شکر ہے کہ ہم مسلمان ہیں، کفار جنھوں نے کوشش کی، اللہ نے ان کو ہدایت دی، دعوت اسلام سے پہلے، لوگ نون مسلم تھے پھر انہوں نے اسلام قبول کیا اور دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے، آج بھی لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہورہے ہیں۔
اگر یہ دنیا خدا کے لئے ایک کھیل تماشا ہے تو پھر وہ جسے چاہے جہنم میں جھونک دے اور جسے چاہے جنت دے دے۔
اور اگریہ دنیا خدا کے لئے ایک گیم نہیں ہے تو پھر کیا وجہ ہے کہ ایک شخص جو زندگی میں نیک کام کرتا ہے، انسانیت کی خدمت کرتا ہے، کسی کو دکھ تکلیف نہیں دیتا ، وہ صرف اس لئے جہنم میں پھینک دیا جائے کہ وہ دائرہ اسلام میں داخل نہیں ہوا۔
میں اس طرح سمجھتا ہوں اس مسلے کو اسلام سے پہلے جیتنے پغمبر آئے ہیں اور ان کے ساتھ ساتھ ان کے ماننے والے تھے جیسے یہودی اس وقت کے وہ سارے جنت میں جائیں گے ان کے ساتھ کچھ ایسے بھی ہونگیں جنہوں نے کچھ گناہیں کی ہیں ان کو سزا صرف ان گناہوں کا ملے گا- ایسے ہی عیسائیوں کے ساتھ ہوگا- جب عیسا علیہ سلام آئے اور جن لوگوں کو علم تھا لیکن اس کا ساتھ نہ دیا انکار کیا وہ بھی دوزخ میں جائیں گے- اسی طرح آخری پغمبر محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے جو انکاری ہیں وہ بھی دوزخی ہیں- جو لوگ انکار کرتے ہیں یعنی کفر کا ساتھ دیتے ہیں ان کے لئے دوزخ ہے- جنت اور دوزخ میں مختلف سٹیپ ہیں جنت بھی سارے ایک جیسے نہیں ،اسی طرح دوزخ بھی مختلف ہیں- اسکے علاوہ آخرت میں موت کا خاتمہ ہوگا مطلب دوزخ یا جنت میں موت واقع نہیں ہوگی لیکن یہ کہی نہیں سنا کہ وقت کا خاتمہ بھی ہوگا اسکا مطلب وقت موجود ہوگا تو کونسے دوزخ میں کون کتنے عرصے کے لئے ہوگا یہ اللہ کو علم ہے لیکن جنہوں نے کفر کیا ہے مطلب انکار کیا ہے اللہ کی راہ جاننے کے بعد انکار کیا ہے ان کو ایک دفع دوزخ جانا ہوگا