Advertisement

کھٹکتا ہوں دل شیطان میں کانٹے کی طرح

columnist-1522022436-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%DA%BE%D9%B9%DA%A9%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA-%E2%80%99%E2%80%99%D8%AF%D9%84-%D8%B4%DB%8C%D8%B7%D8%A7%DA%BA%E2%80%98%E2%80%98-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D8%A7%D9%86%D9%B9%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-full.jpg

http://www.roznama92news.com/popup....وں-’’دل-شیطاں‘‘-میں-کانٹے-کی-طرح-full.jpg?col
 
Advertisement

اوئے کوئی اس 'شرعی بھکاری' کو امریکہ بھجوا دو ورنہ اس نے **** رونا کر کر کےمر جانا ہے۔ وہاں سے ڈالروں میں چندہ جمع کر لیانا ہے اس نے۔
​
 
اوریا مقبول جان نے ڈانلڈ ٹرمپ کو وڈھ کے کھا جانا تھا اس لیے سپر پاور نے ڈر کے اسکے امریکہ داخلے پر پابندی لگائی گئی۔
​
 
Advertisement

ایک مرتبہ شیرنی کی عزت پر کسی نے حملہ کر دیا ، تو شیر بہت غصہ میں تھا
لومڑی نے دیکھا چوہا بہت خوش ہے
;):lol:چوہے نے وجہ بتائی کہ ایف آئی آر میں اسکے اوپر بھی شک کیا گیا ہے
 
پاکستان کو امریکہ سے سبق سیکھنا چاہیئے، امریکہ اپنے ملک میں کسی کو اشتعال انگیزی پھیلانے کی اجازت نہیں دیتا، جبکہ ہمارے ملک میں چوہیا مقبول جان اور خادم لنگڑے جیسے وائرس کھلے عام شدت پسندی کا پرچار کرتے ہیں، ۔۔۔
 
Well Done Orya Jan Hum Aap Ke saath he

yeh bhora panda auria nanhi se jaan, zaid hamid aka zaid cracker ka hum rakab hai, dunno saley aik number ke chorro albatta zaban ke amir liaqat! awam ko C banana aur unkey jazbat ko bharkana unkey bain haath ka khail hai!
usko bolo agar hai apney baap ki aulad tu bola le beti ko pakistan wapis! kiun chora hai amreeka main?(bigsmile)
ps: yeh pidi ka shorba apney ko ahmad faraz se mila raha hai[hilar]
 
Advertisement
شاباش اوریا تن کے رکھ
اسی طرح امریکیوں اور ان کے پاکستانی پالتووں کی ۔۔۔۔۔ پر جلتے انگارے رکھے جا
:lol:
 
Tu ja kaisaay reha taha America kafir haram mulk maay iss kee baitee ko bhee deport kero
 
جو پاکستان یا اسلام کے لیے بولے اس پر منافقت کا بورڈ لگا دو۔اور اس سے فرشتوں جیسی صفات کی توقع کرو۔ کیوں کہ ہمارے ہیرو حسین حقانی اور شکیل آفریدی ایک ملک بدر دوسرا جیل میں ۔کتنا ظلم ہے
 
جو پاکستان یا اسلام کے لیے بولے اس پر منافقت کا بورڈ لگا دو۔اور اس سے فرشتوں جیسی صفات کی توقع کرو۔ کیوں کہ ہمارے ہیرو حسین حقانی اور شکیل آفریدی ایک ملک بدر دوسرا جیل میں ۔کتنا ظلم ہے

صرف جذباتی تقریریں کرنے سے نہ پاکستان کو فائدہ ہوتا ہے نہ اسلام کو
یہ ڈرمہ بازی ہوتی ہے

لیکن تیرے جیسے پاگل بڈھے یہی سمجھتے ہیں کہ اسلام میں دشمن کا مقابلہ صرف باتوں سے کیا جاتا ہے

یہ اوریا اتنے سال سیکٹری رہا ہے ، کیا کیا ہے اس نے پاکستان کے لئے ؟؟؟
 
پیارے بونگے
سیکرٹری تھا وزیراعظم نہیں تھا۔ تم صادق اور امین کو بھی ووٹ دے کر دیکھ لو۔ شاید کوئی فرق پڑ جائے ۔اس سسٹم کے تحت صرف لکیریں ہی پیٹو
گے۔
 
ایک مرتبہ شیرنی کی عزت پر کسی نے حملہ کر دیا ، تو شیر بہت غصہ میں تھا
لومڑی نے دیکھا چوہا بہت خوش ہے
;):lol:چوہے نے وجہ بتائی کہ ایف آئی آر میں اسکے اوپر بھی شک کیا گیا ہے

Ap log baat ko mazaaq mein le ke ja rahay hain, werna surat-e-haal bahut sangeen hai...Orya nain koi nazm ya mazmoon likh dena hai aur uska Angrezi mein tarjuma ho jaana hai aur poori dunya mein aag lug jaani hai...Allah taala se dua hai ke Orya ko aisa mazmoon likhnay se rokay, dunya mein pehle he bahut unrest hai:(
 
us shakhs ke ilmi iflaas ka andaza ap khud laga saktay hain jo column mein apni tareefon ke pul baandh raha ho...This Orya guy is too stupid...No American diplomat will ever ask you to have "implied" fun in the USA...2# Pakistani Danishwar is hallucinating thinking he is running the universe...
 
He visits amreeka regularly and writes about it in his columns which are full of issues in/with amreeki.

almost like that man who would watch the whole ganda gaana on TV while telling at the same time how much oryaani and fahashi being spread these days.
 
Advertisement
پیارے بونگے
سیکرٹری تھا وزیراعظم نہیں تھا۔ تم صادق اور امین کو بھی ووٹ دے کر دیکھ لو۔ شاید کوئی فرق پڑ جائے ۔اس سسٹم کے تحت صرف لکیریں ہی پیٹو
گے۔

پاگل بڈھے
سیکٹری تھا چپڑاسی نہی تھا
تجھے سیکٹری کا پتہ ہی نہی ہے

ویسے بھی تیرے جیسے دو نمبر کاٹھے مولوی صرف چیخنے چلانے کو مسلمانی سمجھتے ہیں
 
Ap log baat ko mazaaq mein le ke ja rahay hain, werna surat-e-haal bahut sangeen hai...Orya nain koi nazm ya mazmoon likh dena hai aur uska Angrezi mein tarjuma ho jaana hai aur poori dunya mein aag lug jaani hai...Allah taala se dua hai ke Orya ko aisa mazmoon likhnay se rokay, dunya mein pehle he bahut unrest hai:(

:lol::lol::lol:
صلاح الدین ایوبی تو پاگل تھا
کاش کہ وہ اوریا کا شاگرد ہوتا

پھر دیکھتے ، صرف ایک مضمون سے اس نے فلسطین اور قسطنطنطنیہ فتح کر لینا تھا
:lol:
 
پیارے بونگے
سیکرٹری تھا وزیراعظم نہیں تھا۔ تم صادق اور امین کو بھی ووٹ دے کر دیکھ لو۔ شاید کوئی فرق پڑ جائے ۔اس سسٹم کے تحت صرف لکیریں ہی پیٹو
گے۔

۔اس سسٹم کے تحت صرف لکیریں ہی پیٹو گے۔

WA SIRF aik jumlay nay darya ko kozay main band ker dia hay jo loug samjty hian tahreer our taqreer kerny sy farq nahi perta wohi loug orya sab koi tahreer our taqreer per pabandi kion lagatay hianh jehad k name sy darty kion hian nisab sy jehad ko kin nilwa ker bahir phaink dia jata hay our haya sooz badkhlaq fahasha tahreer hamary bachoun kay kachay sehnoun main kion undeeli ja rahi hian ..orya maqboul jan haq ki bat kerta hay to kantay ki tara chubta hay aik super power orya maqboul jan ki speeches tahreer taqreer sy darti hay apnay mulk anay nahi deti yahan k libral landay k danshwar iss ka mazaq urra rahay hian

ائر پورٹ سے واپس منّہ لٹکائے اوریا کا چہرہ تمتمایا ہوا تھا کوٹ کھونٹی سے ٹانگتے ہوئے بولے " بیگم ایک پیالی گرم چائےتو لانا "
بیگم سر پر دوپٹہ درست کرتے ہوئے ننگے پاؤں ہی تقریبا" دوڑتی ہوئی باورچی خانے سے آئیں
آئے ! ہائے کیا ہوا؟ واپس آگئے گئے نہیں امریکہ؟
بیگم کچھ مت پوچھو اس وقت میں شدید غصّہ میں ہوں بس ایک پیالی گرم چائے لے آؤ
تو کیا چائے پینے سے غصّہ کافور ہو جائے گا ؟بیگم ناگواری سے بولیں

لمبے،لمبے گھونٹ بھر کر چائےختم کرنےاوربستر پر دراز ہونےکے بعد اوریا نے کہا --- "بیگم ذرا مجھے لحاف تو اوڑھا دو"
لحاف اوڑھاتے ہوئے بیگم نے محسوس کیا کہ میاں کا بدن تو گرم ہے
طبیعت ٹھیک نہیں ہے کیا؟ بیگم نے آہستگی سے پوچھا
یونہی تھوڑی سی حرارت ہے فکر کی کوئی بات نہیں
فکر کی بات کیسے نہیں ، سرہانے کھڑا منجھلا بیٹا بولا
ہمہ وقت خراسان پر کالے جھنڈے لہرانے کے خواب دیکھا کرتے ہیں،سودی نظام پر لکھ،لکھ کر کالم پر کالم سیاہ کرڈالے ملا عمر کی ہلاکت پر فکراور غم سے دبلے ہو گئے آنکھوں کے گرد سیاہ حلقے پڑ گئے اور آج امریکہ جانے کی بجائے ائر پورٹ سے ہاتھ لٹکائے منّہ سجائے گھر واپس آگئے اور پھر یہ کہتے ہیں فکر نہ کریں
اوریا نے لحاف منّہ پر کھینچ لیا اور دیوار کی طرف کروٹ لے کر آنکھیں موند لیں

​
 
Last edited:
پاگل بڈھے
سیکٹری تھا چپڑاسی نہی تھا
تجھے سیکٹری کا پتہ ہی نہی ہے

ویسے بھی تیرے جیسے دو نمبر کاٹھے مولوی صرف چیخنے چلانے کو مسلمانی سمجھتے ہیں
[/size]

پیارے بونگے
غصہ اچھی بات نہیں
میں مولوی نہیں
لیکن مولوی بھی تم جیسوں کی نا اہلی سستی اور جہالت کی وجہ سے ایجاد ہوا ہے ۔اگر مسلمان کی اولاد ہو تو اپنے محلے کی مسجد سنبھالو اور لوگوں کو اصل دین سمجھاو ۔ورنہ اور یا پر پتھر پھینکنے کے لیے تو پوری زندگی پڑی ہے
۔