- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
بہت خبریں گرم ہیں کہ عمران خان کی ہمشیرہ کی ملاقات ہو جائے گی ۔۔
اس میں ایک سائیڈ کہہ رہی ہے نہیں جی کس چیز کی ملاقات ، پھر وہی ٹویٹر پر پیغام آئے گا ۔۔۔
دوسری سائیڈ یہ کہتی ہے کہ ملاقات ہو جائے گی ۔۔۔
یہ دونوں سائیڈ بڑی تگڑی ہیں بڑے پکے برج ہیں ۔۔۔۔!!!
منیب فاروق
کچھ جگہوں سے کہا جارہا ہے کہ کس چیز کی ملاقات؟؟ میڈیکل تو بتا دیا ہے۔۔کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟ وہ ملاقات کیلئے جائیں گے، پھر وہی خان صاحب کا پیغام آگیا ٹوئٹر پر۔۔پھر وہی سارا کچھ شروع ہوجائے گا۔۔تو کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟؟ جبکہ ایک سائیڈ کہتی ہے کہ ملاقات شاید ہوجائے گی: منیب فاروق
بیرسٹر گوہر صاحب کو پاکستان کی فوج میں بے شمار عزت ملتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیرسٹر گوہر صاحب ایک بڑے متوازن اور بڑے مہذب انسان ہیں۔۔گفتگو میں بڑی احتیاط کرتے ہیں۔ کوئی ایسی بات نہیں کرتے جس سے کوئی annoy ہو: منیب فاروق
میں نے کل کے وی لاگ میں کہا تھا کہ اگر حالات میں تھوڑی سی کوئی نرمی ہوئی تو شاید خان صاحب کی صحت وہ وجہ بن سکتی ہے کہ انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے، اس کا جو "فیڈبیک" ہے وہ یہ ہے کہ"ایسا کچھ بھی نہیں ہورہا۔ خان صاحب بالکل فٹ ہیں۔ وہ اندر ہی رہیں گے۔": منیب فاروقاس میں ایک سائیڈ کہہ رہی ہے نہیں جی کس چیز کی ملاقات ، پھر وہی ٹویٹر پر پیغام آئے گا ۔۔۔
دوسری سائیڈ یہ کہتی ہے کہ ملاقات ہو جائے گی ۔۔۔
یہ دونوں سائیڈ بڑی تگڑی ہیں بڑے پکے برج ہیں ۔۔۔۔!!!
منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xکچھ جگہوں سے کہا جارہا ہے کہ کس چیز کی ملاقات؟؟ میڈیکل تو بتا دیا ہے۔۔کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟ وہ ملاقات کیلئے جائیں گے، پھر وہی خان صاحب کا پیغام آگیا ٹوئٹر پر۔۔پھر وہی سارا کچھ شروع ہوجائے گا۔۔تو کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟؟ جبکہ ایک سائیڈ کہتی ہے کہ ملاقات شاید ہوجائے گی: منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on Xبیرسٹر گوہر صاحب کو پاکستان کی فوج میں بے شمار عزت ملتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیرسٹر گوہر صاحب ایک بڑے متوازن اور بڑے مہذب انسان ہیں۔۔گفتگو میں بڑی احتیاط کرتے ہیں۔ کوئی ایسی بات نہیں کرتے جس سے کوئی annoy ہو: منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





