Advertisement

کچھ جگہوں سے کہا جارہا ہے کہ عمران خان کی بہنوں سے کس چیز کی ملاقات؟منیب

بہت خبریں گرم ہیں کہ عمران خان کی ہمشیرہ کی ملاقات ہو جائے گی ۔۔
اس میں ایک سائیڈ کہہ رہی ہے نہیں جی کس چیز کی ملاقات ، پھر وہی ٹویٹر پر پیغام آئے گا ۔۔۔
دوسری سائیڈ یہ کہتی ہے کہ ملاقات ہو جائے گی ۔۔۔
یہ دونوں سائیڈ بڑی تگڑی ہیں بڑے پکے برج ہیں ۔۔۔۔!!!
منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

کچھ جگہوں سے کہا جارہا ہے کہ کس چیز کی ملاقات؟؟ میڈیکل تو بتا دیا ہے۔۔کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟ وہ ملاقات کیلئے جائیں گے، پھر وہی خان صاحب کا پیغام آگیا ٹوئٹر پر۔۔پھر وہی سارا کچھ شروع ہوجائے گا۔۔تو کس چیز کی ملاقات کرانی ہے؟؟ جبکہ ایک سائیڈ کہتی ہے کہ ملاقات شاید ہوجائے گی: منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X

بیرسٹر گوہر صاحب کو پاکستان کی فوج میں بے شمار عزت ملتی ہے۔ وہ سمجھتے ہیں کہ بیرسٹر گوہر صاحب ایک بڑے متوازن اور بڑے مہذب انسان ہیں۔۔گفتگو میں بڑی احتیاط کرتے ہیں۔ کوئی ایسی بات نہیں کرتے جس سے کوئی annoy ہو: منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
​
میں نے کل کے وی لاگ میں کہا تھا کہ اگر حالات میں تھوڑی سی کوئی نرمی ہوئی تو شاید خان صاحب کی صحت وہ وجہ بن سکتی ہے کہ انہیں ہسپتال منتقل کیا جائے، اس کا جو "فیڈبیک" ہے وہ یہ ہے کہ"ایسا کچھ بھی نہیں ہورہا۔ خان صاحب بالکل فٹ ہیں۔ وہ اندر ہی رہیں گے۔": منیب فاروق

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: