وزیر اعظم عمران خان کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کی رات آئینی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ گھر بھیجا گیا تھا۔ اس نے اقتدار سے اترنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ وہ تو اس پر مکمل کاٹا لگا چکے ہیں۔ یوں عمران نے اسٹیبلشمنٹ کو سبق سکھانے کیلئے وہی آئینی راستہ اپنایا جس کے تحت اسے حکومت سے فارغ کیا گیا تھا۔ سب سے پہلے عمران خان نے سپریم کورٹ سے آئین کے تحت پنجاب اسمبلی کے لوٹوں کو فارغ کروایا۔ ان خالی نشتوں پر آئین کے تحت ضمنی انتخابات ہوئے جو عمران نے جیتے اور یوں پی ٹی آئی کی پنجاب میں حکومت واپس آگئی۔ اس دوران عمران اسٹیبلشمنٹ کو وقت دیتا رہا کہ شاید اب وہ سدھر جائیں۔ مگر ۷۵ سالہ غدار فوجی کتوں کی دم اتنی جلدی کہاں سے سیدھی ہونی تھی؟ سو پنجاب میں عمران کی جیت کے بعد وہ مزید بگڑ گئے۔ پی ٹی آئی کے سینیر لیڈران اور پرو عمران صحافیوں کو اٹھا اٹھا کر ننگا تشدد کیا گیا۔ خود عمران پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا مگر ان سب ہتھکنڈوں کے باوجود عمران رتی بھر بھی خوفزدہ نہ ہوا۔ اور اس نے بالآخر نومبر ۲۰۲۲ میں پنڈی میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان کرنے کی دیر تھی کہ پورا بغض عمران میڈیا ہنسی ٹھٹھہ کرنے لگا کہ صوبائی اسمبلیاں کسی صورت تحلیل نہیں ہوگی۔ پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ کس طرح عمران نے اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو چقمہ دیکر دونوں صوبائی اسمبلیاں آئینی طور پر تحلیل کر دیں۔ تاکہ آئین کے تحت ۹۰ دن میں ان اسمبلیوں کا دوبارہ الیکشن ہو سکے۔ مگر اب بھی پہلے کی طرح پھر سے ہنسی ٹھٹھہ ہو رہا ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن نہیں ہو سکیں گے۔ اگر ۹۰ دن میں آئین کے تحت الیکشن نہ ہوئے تو الیکشن نہ کروانے والوں کیخلاف آئین کا آرٹکل ۶ لگ جائے۔ اب ان کی مرضی ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن کروائیں یا پھانسی پر چڑھ جائیں۔ پیچھے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ یوں پاکستان کے کپتان عمران خان نے تن تنہا پوری اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو اسی آئین پاکستان سے مات دے دی ہے۔ جس کا استعمال کرتے ہوئے اسکی اپنی حکومت کو چلتا کیا گیا تھا۔
وزیر اعظم عمران خان کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کی رات آئینی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ گھر بھیج دیا گیا تھا۔ اس نے اقتدار سے اترنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی۔ تو پتا چلا کہ وہ تو اس پر مکمل کاٹا لگا چکے ہیں۔ یوں عمران نے اسٹیبلشمنٹ کو سبق سکھانے کیلئے وہی آئینی راستہ چنا جس کے تحت اسے حکومت سے فارغ کیا گیا۔ سب سے پہلے عمران خان نے سپریم کورٹ سے آئین کے تحت پنجاب اسمبلی میں لوٹے ہو جانے والوں کو فارغ کیا۔ ان خالی نشتوں پر آئین کے تحت ضمنی انتخابات ہوئے جو عمران نے جیتے اور یوں پی ٹی آئی کی پنجاب میں حکومت واپس آگئی۔ اس دوران عمران اسٹیبلشمنٹ کو وقت دیتا رہا کہ شاید اب وہ سدھر جائیں۔ مگر ۷۵ سالہ غدار فوجی کتے کی دم اتنی جلدی کہاں سے سیدھی ہونی تھی۔ سو پنجاب میں عمران کی جیت کے بعد وہ مزید بگڑ گئے۔ پی ٹی آئی کے سینیر لیڈران اور پرو عمران صحافیوں کو اٹھا اٹھا کر ننگا تشدد کیا گیا۔ خود عمران پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا مگر ان سب ہتھکنڈوں کے باوجود عمران رتی بھر بھی خوفزدہ نہ ہوا۔ اور اس نے بالآخر نومبر ۲۰۲۲ میں پنڈی میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان کرنے کی دیر تھی کہ پورا بغض عمران میڈیا ہنسی اور ٹھٹھہ کرنے لگا کہ صوبائی اسمبلیاں کسی صورت تحلیل نہیں ہوگی۔ پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ کس طرح عمران نے اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو چقمہ دیکر دونوں صوبائی آئینی طور پر تحلیل کر دی۔ تاکہ آئین کے تحت ۹۰ دن میں ان اسمبلیوں کا دوبارہ الیکشن ہو سکے۔ مگر اب بھی پہلے کی طرح پھر سے ہنسی ٹھٹھہ ہو رہا ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن نہیں ہو سکیں گے۔ اگر ۹۰ دن میں الیکشن نہ ہوئے تو الیکشن نہ کروانے والوں کیخلاف آئین کا آرٹکل ۶ لگ جائے۔ اب ان کی مرضی ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن کروائیں یا پھانسی چڑھیں۔پیچھے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ کپتان نے تن تنہا پوری اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو اسی آئین پاکستان سے مات دے دی ہے۔ جس کا استعمال کرتے ہوئے اسکی اپنی حکومت کو چلتا کیا گیا تھا۔
ابے اول فول کیا ہے ؟ خوامخواہ کی پلاسٹر لگا کر عورتوں کے دستخط لکھواتا پھر رھا ہے پلاسٹر پر ، محسوس ہوتا ہے ایک اور لمبی چوڑی چھٹی تیار کر رھا ہے دندل صدر کے لیے۔
جب عمران نے پارٹی سمیت قومی اسمبلی سے استعفی دیا تھا تو کہا گیا غلط فیصلہ ہے جب اس نے پنجاب اسمبلی سے لوٹوں کو فارغ کر کے بھرپور ضمنی الیکشن لڑا تو کہا گیا کہ وقت ضائع کر رہا ہے اب جب اس نے صوبائی اسمبلیاں تحلیل کر کے ۹۰ دن میں آئینی الیکشن کی راہ ہموار کی تو پھر کہا جا رہا ہے کہ ناکام ہو جائے گا۔ جب کپتان خود ناامید نہیں ہوا جبکہ اس ملک کی تمام بڑی طاقتیں ملکر اس کے خلاف صف آراء ہیں۔ تو آپ کو کس نے حق دیا کہ ناامید ہو کر بیٹھ جائیں؟
ابے اول فول کیا ہے ؟ خوامخواہ کی پلاسٹر لگا کر عورتوں کے دستخط لکھواتا پھر رھا ہے پلاسٹر پر ، محسوس ہوتا ہے ایک اور لمبی چوڑی چھٹی تیار کر رھا ہے دندل صدر کے لیے۔
ابے لیگ سپوٹر تو لنگڑے کے لیے ھوتی ھے ۔ اس نے لیگ سپوٹر کے نیچے مصنوعی پلاسٹر چڑھایا ہوا ہے ۔ کرنچز بغل میں لینے سے عورتوں کے ساتھ اچھی تصویر نہیں آتی ہوگی ۔ شودے کو ابھی بھی پھوٹو کا شوق ھے ۔ میں گارنٹی دیتا ہوں ، لیگ سپوٹر کو کھلواؤ تو اندر سے ککڑی برآمد ہوگی۔

ویسے خان نے اسٹبلشمنٹ کو آئینی باؤنسر تو صحیح مارے ہیں۔۔ وہی مثال پیچھے شیر اگے کائی ۔۔
اب سپریم کورٹ بھی پیچھے نہیں ہٹ سکتی کہ لوگ پوچھے نگے کہ تم لوگوں نے تو آئین کی "بالادستی" کی خاطر عمران کی حکومت ختم کرا دی اب ایک مرتبہ پھر آئین پہ مصیبت آئی ہوئی ہے کہ شاباش اب آئین کو بچانا ہے یا اسٹبلشمنٹ و چوروں کی بدمعاشیوں کو؟
چوروں ، اسٹبلشمنٹ کیساتھ سپریم کورٹ بھی پل صراط پہ لٹک رہی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان کو ۹ اپریل ۲۰۲۲ کی رات آئینی تحریک عدم اعتماد کے ذریعہ گھر بھیجا گیا تھا۔ اس نے اقتدار سے اترنے کے بعد اسٹیبلشمنٹ کیساتھ اپنے تعلقات بہتر کرنے کی کوشش کی تو پتا چلا کہ وہ تو اس پر مکمل کاٹا لگا چکے ہیں۔ یوں عمران نے اسٹیبلشمنٹ کو سبق سکھانے کیلئے وہی آئینی راستہ اپنایا جس کے تحت اسے حکومت سے فارغ کیا گیا تھا۔ سب سے پہلے عمران خان نے سپریم کورٹ سے آئین کے تحت پنجاب اسمبلی کے لوٹوں کو فارغ کروایا۔ ان خالی نشتوں پر آئین کے تحت ضمنی انتخابات ہوئے جو عمران نے جیتے اور یوں پی ٹی آئی کی پنجاب میں حکومت واپس آگئی۔ اس دوران عمران اسٹیبلشمنٹ کو وقت دیتا رہا کہ شاید اب وہ سدھر جائیں۔ مگر ۷۵ سالہ غدار فوجی کتوں کی دم اتنی جلدی کہاں سے سیدھی ہونی تھی؟ سو پنجاب میں عمران کی جیت کے بعد وہ مزید بگڑ گئے۔ پی ٹی آئی کے سینیر لیڈران اور پرو عمران صحافیوں کو اٹھا اٹھا کر ننگا تشدد کیا گیا۔ خود عمران پر قاتلانہ حملہ کروایا گیا مگر ان سب ہتھکنڈوں کے باوجود عمران رتی بھر بھی خوفزدہ نہ ہوا۔ اور اس نے بالآخر نومبر ۲۰۲۲ میں پنڈی میں لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے پنجاب اور کے پی کے اسمبلی تحلیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ اعلان کرنے کی دیر تھی کہ پورا بغض عمران میڈیا ہنسی ٹھٹھہ کرنے لگا کہ صوبائی اسمبلیاں کسی صورت تحلیل نہیں ہوگی۔ پھر پوری دنیا نے دیکھا کہ کس طرح عمران نے اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو چقمہ دیکر دونوں صوبائی اسمبلیاں آئینی طور پر تحلیل کر دیں۔ تاکہ آئین کے تحت ۹۰ دن میں ان اسمبلیوں کا دوبارہ الیکشن ہو سکے۔ مگر اب بھی پہلے کی طرح پھر سے ہنسی ٹھٹھہ ہو رہا ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن نہیں ہو سکیں گے۔ اگر ۹۰ دن میں آئین کے تحت الیکشن نہ ہوئے تو الیکشن نہ کروانے والوں کیخلاف آئین کا آرٹکل ۶ لگ جائے۔ اب ان کی مرضی ہے کہ ۹۰ دن میں الیکشن کروائیں یا پھانسی پر چڑھ جائیں۔ پیچھے وقت بہت کم رہ گیا ہے۔ یوں پاکستان کے کپتان عمران خان نے تن تنہا پوری اسٹیبلشمنٹ اور امپورٹڈ حکومت کو اسی آئین پاکستان سے مات دے دی ہے۔ جس کا استعمال کرتے ہوئے اسکی اپنی حکومت کو چلتا کیا گیا تھا۔
پورا آئین اور ریاست ہی اسٹبلشمنٹ کے لنڈ پر ہے۔ اسی لیے آرٹیکل چھ بھی جرنیلز کہ لنڈ پر سپریم کورٹ اگر الیکشن کا حکم دے بھی دے تب بھی اس پر عمل نہیں ہونا